سرورق

گیان واپی کیس: عدالت عظمیٰ سے مسلم فریق کو مایوسی ، سروے پر نہیں لگائی روک

نئی دہلی،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)گیان واپی کے اے ایس آئی سروے پر جمعہ کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ مسلم فریق کی درخواست پر عدالت نے کہاکہ ہم ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کیوں کریں؟ عدالت نے مسلم فریق سے پوچھا کہ اے ایس آئی کے سروے پر اعتراض کیوں ہے؟…

مزید پڑھیں »

منیش سیسودیا اور رانا کپور کو سپریم کورٹ سے لگا جھٹکا

نئی دہلی ،4اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے شراب پالیسی بے ضابطگیوں کے معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی لیڈر منیش سیسودیا کی درخواست ضمانت پر سماعت ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ عدالت نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو سیسودیا کی ضمانت کی درخواست پر اپنا…

مزید پڑھیں »

ادے پور: دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا اور اجتماعی عصمت دری،ایک ملزم گرفتار

ادے پور:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ادے پور ڈویژن کے قبائلی علاقے ڈنگر پور ضلع میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں پانچ نوجوانوں نے دسویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کرنے کے بعد اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق متاثرہ کو ایک ٖ وین…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کی سزا سپریم کورٹ نے معطل کردی، پارلیمانی رکنیت بھی ہوگی بحال

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مودی سرنیم کیس میں سپریم کورٹ نے راہل گاندھی کو بڑی راحت دیتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سزا پر روک لگا دی۔ اب راہل گاندھی کی پارلیمنٹ کی رکنیت بحال ہو جائے گی۔ سپریم کورٹ نے اپیل زیر التواء سزا…

مزید پڑھیں »

چائے اور گردے کی پتھری: سبز اور لیموں والی چائے پینے سے بڑھ سکتا ہے خطرہ؟

ماہرین کے مطابق سبز اور لیموں والی چائے کے زیادہ استعمال سے جسم میں آکسیلیٹ بڑھ سکتا ہے جو گردے میں پتھری بننے کی ایک بڑی وجہ ہے۔

مزید پڑھیں »

کھڑے ہو کر پانی پینا گردے کی جان لیوا بیماری کا باعث بن سکتا ہے، ماہرین

اگر آپ کھڑے ہو کر پانی پیتے ہیں تو یہ عادت آپ کے جسم کے کئی اعضاء پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق بیٹھ کر پانی پینا جسم کے نظام کو متوازن رکھتا ہے اور بیماریوں سے بچاتا ہے۔

مزید پڑھیں »

آنکھوں سے دل کی بیماری کا پتہ لگایا جاسکتا ہے۔

آنکھوں کا ایک سادہ معائنہ دل کی بیماری یا فالج کے خطرے کا پتہ لگا سکتا ہے۔ ریٹینا اسکیننگ رپورٹ آپ کو بتائے گی کہ آپ کو دل کی بیماری اور فالج کا کتنا خطرہ ہے۔ امریکہ کی سان ڈیاگو کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین نے اپنی حالیہ تحقیق…

مزید پڑھیں »

کوکہ پیٹ میں فی ایکر اراضی 100.75 کروڑ میں فروخت

حیدرآباد۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کوکہ پیٹ اراضی کی قیمت نے ایک نیا ریکارڈ درج کیا ہے۔ شہر حیدرآباد کی تاریخ میں فی ایکر اراضی100.75 کروڑ روپئے میں فروخت ہوئی ہے۔ ریکارڈ سطح پر اراضیات کی فروخت سے مارکٹ میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ کوکہ پیٹ Neo police اراضیات کی فروخت کیلئے جمعرات کی…

مزید پڑھیں »

بیوٹی پارلر کیخلاف مقدمہ،بال سنوارنے کے نام پر تجربہ

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) شوہر کی خواہش کی تکمیل پر بال بنانے کی کوشش ایک خاتون کیلئے ناقابل بیان تجربہ کا سبب بن گئی ۔ ایک تو خاتون کے بال جھڑنے لگے تودوسری طرف شوہر بھی ناراض ہوگیا ۔ خاتون کے بال جھڑنے کا عمل میاں بیوی میں جھگڑے کا سبب بھی بن…

مزید پڑھیں »

نوٹری جائیدادوں کو باقاعدہ بنانے کے احکامات

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت نے ایک اور اہم فیصلہ کرتے ہوئے شہری علاقوں میں نوٹری پر خریدے گئے مکانات غیر زرعی اراضیات اور دوسری جائیدادوں کو باقاعدہ بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے احکامات جاری کردئے ہیں اور ساتھ ہی حکومت نے اس کیلئے رہنمایانہ خطوط بھی جاری کردئے ہیں ۔ محکمہ مال…

مزید پڑھیں »
Back to top button