سرورق

اتراکھنڈ : چمولی میں ٹرانسفرمر میں دھماکہ، کرنٹ کی زد میں آکر 15 ہلاک

چمولی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے۔ چمولی قصبے میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے قریب ٹرانسفارمر میں دھماکہ سے 15 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ چمولی کے ایس پی پرمیندر ڈووال نے اس حادثہ کی تصدیق کی ہے۔ معلومات کے مطابق یہ واقعہ چمولی قصبہ میں…

مزید پڑھیں »

تیستا سیتل واڑ کو بڑی راحت، سپریم کورٹ نے دی ضمانت،دی ہدایت گواہوں کو متاثر کرنے کی کوشش نہیں کی جائے گی

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے تیستا سیتل واڑ Teesta Setalvad کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں ریگولر ضمانت دے دی۔ اس سے پہلے یکم جولائی 2023 کو گجرات ہائی کورٹ نے سیتل واڑ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی تھی اور انہیں فوری طور پر خودسپردگی کی ہدایت…

مزید پڑھیں »

ان 5 ہندوستانیوں نے ٹسٹ میں لگائیں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں

نئی دہلی ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہندوستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ ڈبل سنچریاں لگانے کا ریکارڈ وراٹ کوہلی کے پاس ہیں۔ وراٹ کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک 7 ڈبل سنچریاں بنا چکے ہیں۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور 254 ناٹ آؤٹ رہا ہے۔ کوہلی کے رنز کی…

مزید پڑھیں »

امریکہ نے فون ہیکنگ کے اسپائی ویئر سے وابستہ چار اسرائیلی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

نیویارک ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ نے اسرائیل کے زیرانتظام چار کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔ان کے اسپائی ویئر کو مبینہ طور پر حکومتوں نے مخالفین کے فون ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔امریکی محکمہ تجارت نے اعلان کیا ہے کہ یونان اور آئرلینڈ میں قائم انٹیلیکسا اور ہنگری…

مزید پڑھیں »

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے معافی مانگ لی، تین مقدمات میں ضمانت میں توسیع

اسلام آباد ، 19جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے خاتون جج دھمکی کیس میں عدالت سے معافی مانگ لی ہے جب کہ منگل کو دیگر عدالتوں میں بھی ان کیخلاف مقدمات کی سماعت ہوئی۔اسلام آباد سے وائس آف امریکہ کے نمائندے عاصم علی رانا کے مطابق عمران خان اسلام…

مزید پڑھیں »

مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملہ تفتیشی افسر کی گواہی جاری

ممبئی19؍ جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مالیگائوں 2008 بم دھماکہ معاملے میںچیف تفتیشی افسر(اے ٹی ایس) کی گواہی گذشتہ ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے ، اس دوران گواہ استغاثہ سبکدوش اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس موہن کلکرنی نے خصوصی جج اے کے لاہوٹی کو سرکاری وکیل اویناس رسال کی جانب سے پوچھے…

مزید پڑھیں »

لندن: مشہور تفریحی مقام مسجد میں تبدیل ہوجائے گا،

لندن:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک مسلمان تاجر نے برطانوی دارالحکومت لندن کے مرکز میں واقع ایک مشہور تفریحی مقام Trocadero entertainment complex کو مسجد میں تبدیل کرنے کے لیے مسجد کی تعمیر شروع کرنے کے لیے ضروری لائسنس حاصل کیا ہے۔برطانیہ کے متعدد مقامی اخبارات کی طرف سے شائع ہونے والی تفصیلات العربیہ…

مزید پڑھیں »

اترپردیش:عاشق کو اپنی محبوبہ کی فرمائش پوری کرنا مہنگا پڑگیا

بریلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اترپردیش کے بریلی ضلع میں ایک عاشق کو اپنی محبوبہ کی فرمائش پوری کرنا مہنگا پڑ گیا۔ دراصل گرل فرینڈ نے کہا کہ ساون کا مہینہ چل رہا ہے آپ مجھے چوڑیاں پہنا دیں۔ بس پھر کیا تھا، عاشق بازار سے چوڑیاں خرید کر رات کے اندھیرے میں اپنی…

مزید پڑھیں »

سہارا میں پھنسی رقم حاصل کرنے کے لیے حکومت نے قائم کیا پورٹل

نئی دہلی ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ اور کوآپریٹیو کے وزیر امت شاہ نے آج سہارا ریفنڈ پورٹل کا آغاز کیا ہے۔ اس پورٹل کے ذریعے سہارا میں پھنسے سرمایہ کاروں کو ان کی رقم واپس مل جائے گی۔ سہارا انڈیا میں ملک بھر کے لاکھوں سرمایہ کاروں کے کروڑوں…

مزید پڑھیں »

لیوان ری لیشن میں طالبہ ہوئی حاملہ ، بچے کو دیا جنم اب بوائے فرینڈ پر ریپ، اور مار پیٹ کا لگایا الزام

دہرا دون ، 18جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے دہرادون میں بی بی اے کی ایک طالبہ نے اپنے بوائے فرینڈ پر ریپ اور مارپیٹ کا الزام لگایا ہے۔ وہ اس کے ساتھ لیون ان رلیشب شپ میں رہتی تھی۔ اس دوران وہ حاملہ ہو گئی،اسی سال اس نے ایک بیٹی کو جنم…

مزید پڑھیں »
Back to top button