سرورق

کیا سی ایف ایل بلب کینسر کا باعث بن رہا ہے؟ سائنسدانوں کا چونکا دینے والا انکشاف

سائنسدانوں کے مطابق سی ایف ایل بلب سے خارج ہونے والی نیلی روشنی اور زہریلے مادے انسانی صحت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، خاص طور پر چھاتی اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں »

سعودیہ کی 110 سالہ خاتون اسکول داخل، بیٹے کے کیا تاثرات ہیں؟

ریاض،3اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پیرانہ سالی میں عموما لوگوں کو اپنی صحت کی فکر دامن گیر رہتی ہے مگر سعودی عرب ایک ایسی معمر بوڑھی اماں بھی ہیں جو اپنی 110 سال کی عمر کے باوجود ادھوری چھوڑی پڑھائی کو مکمل کرنے کا خواب دیکھ رہی ہیں۔البیشہ گورنری سے تعلق رکھنے والی…

مزید پڑھیں »

آئی ایس آئی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی: اسرائیلی اخبار

مقبوضہ بیت المقدس،3اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسرائیلی اخبار کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی خفیہ ایجنسی نے موبائل فون ہیک کرنے کی اسرائیلی ٹیکنالوجی خریدلی ہے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی سائبر ٹیکنالوجی فرم کے براستہ سنگاپور بیچے گئے ٹولز ایف آئی اے اور پولیس استعمال کرتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایف…

مزید پڑھیں »

وارانسی کی گیانواپی مسجد یا مندر نہیں ہے، یہ ایک بدھ خانقاہ ہے ، بدھ مت کے گرو نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی کی گیانواپی مسجد معاملے میں آج الہ آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اے ایس آئی کے سروے کی اجازت دے دی۔ دراصل، 21 جولائی کو وارانسی کے ضلع جج نے گیان واپی کے اے ایس آئی کو سروے کرنے کا حکم دیا تھا۔…

مزید پڑھیں »

آن لائن چیلنج کی نقل کی کوشش مہنگی پڑگئی، منہ میں لائٹ بلب پھنس گیا۔

بیجینگ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چینی شہری کو ایک احمقانہ آن لائن چیلنج مقابلے کی نقل کرنا مہنگی پڑگئی، اس کے منہ میں بلب پھنس گیا۔چینی شہری کا کہنا ہے کہ اس نے ویڈیو میں دیکھا کہ ایک چیلنجر منہ میں بلب ڈالتا ہے، جسے دیکھ کر اس نے بھی یہ کوشش کی…

مزید پڑھیں »

فلم ’شعلے‘ بھی انگریزی فلم once upon time in the west کا چربہ نکلی

ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) 1975 میں ریلیز ہونے والی بالی ووڈ کی مشہور زمانہ بلاک بسٹر فلم ’شعلے‘ 1968 میں ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی فلم ’once upon time in the west‘ کا چربہ نکلی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر پوسٹ کرتے ہوئے اداکار عادل حسین نے انکشاف کیا کہ…

مزید پڑھیں »

درندہ صفت شخص نے لڑکی کو 14 سال تک اپنے گھر میں جنسی غلام بنا کر رکھا

ماسکو :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نیو یارک پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، روس میں ایک شخص کو مغربی روس کے چیلیابنسک میں ایک عورت کو 14 سال تک اپنے گھر میں جنسی غلام کے طور پر رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ خاتون، جو اب 33 سال کی ہے،…

مزید پڑھیں »

اب ممبئی کے کالج میں حجاب پر روک ،سرپرستوں کا احتجاج

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملک میں فرقہ پرستوں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ممبئی میں مسلم طالبات کو حجاب کے نام پر ہراساں کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے چیمبور علاقے میں این جی اچاریہ اینڈ ڈی کے…

مزید پڑھیں »

عام انتخابات 2024ء سے قبل فسادات، رام مندر پر بم پھینکے جائینگے؟

تم مجھے ماروگے تو خود بھی مروگے مودی ، امیت شاہ کو ستیہ پال کا انتباہ حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیا 2024ء کے عام انتخابات میں کامیابی اور تیسری میعاد کیلئے عہدہ وزارت عظمیٰ پر فائز ہونے کیلئے مودی۔ امیت شاہ اور بی جے پی ملک بھر میں فسادات کی آگ بھڑکائیں گے؟…

مزید پڑھیں »

18سال سے کم عمرکے لوگ لیو ان ری لیشن شپ میں نہیں رہ سکتے: ا لٰہ آباد ہائی کورٹ

الٰہ آباد ،2اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک حالیہ فیصلے میں کہا ہے کہ 18 سال سے کم عمر کا بچہ لیو ان ری لیشن شپ میں نہیں رہ سکتا۔ ایسا کرنا نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ غیر قانونی بھی ہوگا۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ شادی کی نوعیت…

مزید پڑھیں »
Back to top button