سرورق

آندھراپردیش :گینگ ریپ، تشدد، ویڈیو گرافی اور بلیک میلنگ، 5 افراد نے خاتون کو ایک سال تک زیادتی کا نشانہ بنایا

آندھراپردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش کے اننت پور ضلع سے ایک خوفناک معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ ایک سال سے اس کے ساتھ بار بار اجتماعی عصمت دری کی گئی اور تشدد کیا گیا۔ اس کے بعد خاتون کو ویڈیو بنا کر بلیک…

مزید پڑھیں »

راجستھان :خاتون اپنے شوہر اور دو بچوں کو چھوڑ کر عاشق کے ساتھ کویت فرار

راجستھان:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجستھان کے ڈنگر پور ضلع کے چتری تھانہ علاقے کے بھیمائی گاؤں کی ایک شادی شدہ خاتون دیپیکا (دو بچوں کی ماں) عرفان حیدر کے ساتھ کویت گئی۔ اس کو لے کر اہل خانہ اور سماج کے لوگ ڈنگر پور ایس پی آفس پہنچے اور حیدر پر الزام لگایا…

مزید پڑھیں »

جے پور-ممبئی ٹرین فائرنگ : برقعہ پوش خاتون کو بندوق کی نوک پر بھارت ماتا کی جئے کہنے پر مجبور کیا

ممبئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جے پور-ممبئی سپر فاسٹ ایکسپریس میں آر پی ایف کے چیتن سنگھ  نے چار لوگوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ اس معاملے میں پولیس ایف آئی آر درج کر کے تحقیقات کر رہی ہے۔ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ کانسٹیبل نے ایک برقعہ پوش خاتون…

مزید پڑھیں »

فڑنویس کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے وکیل کیخلاف مکوکا کے تحت ایف آئی آر

ممبئی،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کیخلاف مقدمہ درج کرانے والے وکیل اور سماجی کارکن ستیش اوئیکے Satish Ukey کے خلاف مکوکا MCOCA کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس معاملے میں سماجی کارکن اوئیکے کے علاوہ 6 دیگر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج…

مزید پڑھیں »

ہریانہ: وزیر کیخلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرانے والی خاتون کوچ معطل

چنڈی گڑھ،16اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ حکومت میں وزیر سندیپ سنگھ  Sandeep Singh  کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے والی جونیئر خاتون کوچ کو معطل کر دیا گیا ہے۔محکمہ کھیل کے ڈائریکٹر یاشندر سنگھ نے معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ خاتون کوچ کا دعویٰ ہے کہ حکام اس پر…

مزید پڑھیں »

قومی پرچم الٹا لہرانے پر آسام بی جے پی صدر کیخلاف ایف آئی آر درج

گوہاٹی،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوم آزادی کی تقریبات کے دوران گوہاٹی میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر ترنگے کو الٹا لہرانے کے الزام میں آسام بی جے پی کے صدر بھابیش کلیتا کیخلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تین لوگوں نے منگل کی شام نوگاؤں صدر پولیس اسٹیشن میں شکایت…

مزید پڑھیں »

نوح دنگے کے کلیدی ملزم بٹو بجرنگی فرید آباد سے گرفتار

فرید آباد،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بٹو بجرنگی Bittu Bajrangi کو نوح تشدد سے متعلق ایک معاملے میں منگل کو فرید آباد میں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ۔بٹو بجرنگی پر سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے، ہتھیار چھیننے اور پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے کا الزام ہے۔ نوح میں برج منڈل یاترا…

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے رہنما سپرد ِخاک، ہزاروں افراد کا احتجاج

ڈھاکہ،16اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے 83 سالہ رہنما دلاور حسین سعیدی کے جنازے میں تقریباً 50 ہزار افراد نے شرکت کی، جن کی جیل میں موت کی خبر کے بعد پرتشدد مظاہرے شروع ہو گئے تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق جماعت اسلامی کے…

مزید پڑھیں »

تمل ناڈو میں NEET کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے، اگر اسے ہٹا دیا گیا تو میڈیکل سیٹوں پر انتخاب کیسے متاثر ہو گا؟

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی سطح کے داخلہ ٹیسٹ NEET، جو میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے لیے منعقد کیا جاتا ہے، اس کی تمل ناڈو میں سخت مخالفت کی جا رہی ہے۔ ریاستی حکومت ریاست کے طلبہ کو اس امتحان سے آزاد کرانے کی پوری کوشش کر رہی ہے…

مزید پڑھیں »

شوہر کو الیکشن ٹکٹ دلانے کا لالچ ، بیوی کی اجتماعی عصمت ریزی

راجستھان/جئے پور-کھٹولی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوٹیوب کے ایک صحافی نے خاتون کے شوہر کو ایم ایل اے یا ایم پی کا ٹکٹ دلانے کے نام پر ایک خاتون کی زبردستی عصمت دری کی۔ اس سلسلے میں کھٹولی پولس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے، اس میں اجتماعی عصمت دری کا معاملہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button