سرورق

آپ کا دستر خوان,مزیدار چانپیں-عرشی دلدارؔ بنگلور

نمکین چانپ اجزاء: بکرے کی چانپ ایک کلو، پیاز ایک عدد (کٹی ہوئی)، ادرک لہسن پیسٹ دو چمچ، ہری مرچ چار عدد، نمک حسب ذائقہ، ثابت کالی مرچ دس عدد۔ ترکیب: چانپ میں سارے مسالے ڈال کر ایک گلاس پانی میں اتنا پکالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک…

مزید پڑھیں »

قدیم تجربات،جدید تحقیق گلاب میں چھپا ہے صحت کا خزانہ-حفصہ فاروق بنگلور

پھولوں میں گلاب کے پھول کو اپنی خوبصورتی کے باعث خاص اہمیت حاصل ہے، گلاب جیسی رنگت اور خوشبو کسی دوسرے پھول میں نہیں ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کے پھل کے استعمال سے صحت سے متعلق کئی مسائل پر بھی قابو پایا جاسکتا ہے۔دی ہربل کچن نامی…

مزید پڑھیں »

عجیب و غریب-پانچ سو برس قبل غرقاب شدہ کشتی سے درست حالت میں مسالے دریافت

سوئیڈن میں ماہرینِ آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے بحیرۂ بالٹک میں 500 برس قبل ڈوبنے والی شاہی خاندان کی ایک کشتی کے ملبے سے محفوظ شدہ مسالے دریافت کیے ہیں۔یورپی ممالک ڈنمارک، ناروے اور سوئیڈن کے بادشاہ جان کی کشتی گربژنڈ کے بارے میں خیال کیا…

مزید پڑھیں »

مفردات- چنا دوا بھی اور غذا بھی

شاہ جہاں بادشاہ کو جب آگرہ قلعہ میں نظر بند کردیا گیا تو بادشاہ سے کہا گیا کہ ایک اناج پسند کرلیں، اس کے علاوہ دوسرا کوئی اناج نہیں دیا جائے گا۔ چنانچہ شاہی باورچی کے اشارہ پر شاہ جہاں نے چنے کا انتخاب کیا جس سے ہر قسم کا…

مزید پڑھیں »

این آئی اے کی بڑی کارروائی، پانچ ریاستوں میں پی ایف آئی کے کئی اڈوں پر چھاپے

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے اتوار (13 اگست) کو پانچ ریاستوں میں ممنوعہ تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے ٹھکانوں پر چھاپہ مارے۔ ایک اہلکار نے کہا کہ یہ کارروائی امن کو خراب کرنے اور لوگوں میں فرقہ وارانہ جذبات پیدا…

مزید پڑھیں »

تحقیق,ناشتہ نہ کرنے والے بچوں کی ذہنی صحت پر منفی

ایک طبی جائزے میں بتایا گیا ہے کہ جو بچے صبح کے وقت ناشتہ نہیں کرتے ہیں، ان میں رویہ جاتی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ ناشتے کو پورے دن کا سب سے اہم کھانا تصور کیا جاتا ہے جس کے ذریعے دماغ اور جسم کو وہ ایندھن فراہم ہوتا…

مزید پڑھیں »

مجربات رحیمی-بالوں کی خوبصورتی اور چمک کو باقی رکھنے کے طریقے

لباس اور چہرے کی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ یہ رواج بھی مزید زور پکڑتا جارہا ہے کہ بالوں کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے ساتھ ساتھ ان میں چمک بھی پیدا کی جائے تاکہ بالوں میں زیادہ خوبصورتی اور کشش پیدا ہو چنانچہ اس مقصد کے لئے بالوں کی حفاظت…

مزید پڑھیں »

فوائد سے مالا مال مسور کی دال-ڈاکٹر امۃ البریرہ فہمیدہ سفیان دہلی

مسورکی دال جسے عام طور پر’ملکہ مسور‘ بھی کہا جاتا ہے، یہ انسانی خوراک کے لیے کاشت کی جانے والی نباتات میں سے ایک ہے جو قدیم زمانے سے خوراک کے طور پر مختلف طریقوں سے پکا کر کھائی جاتی ہے۔ غذائیت کے لحاظ سے مسور کی دال میں 25…

مزید پڑھیں »

خاکی رنگ پھل,صحت اور غذائیت سے مالا مال چیکو-عمیر حسن

چیکو ایک مقبول پھل ہے جو اپنے میٹھے ذائقے اور طبی فوائد کے باعث انسان کا پسندیدہ ہے۔ اس میں قدرتی شکر سے بنا نرم اور بآسانی ہضم ہونے والا گودا ہوتا ہے۔ فرکٹوز اور سوکروز کی موجودگی کی وجہ سے اس میں کیلوریز اور شکر کی زائد مقدار موجود…

مزید پڑھیں »

کیا آپ جانتے ہیں،پانی پینے کے طبی اصول-حکیم محمد عمران مغل

پانی کا سب سے اہم کام خون کو پتلا کرنا ہے جس سے یہ رگوں میں دوڑتا ہے۔ چین کے لوگ ساری زندگی گرم پانی پیتے ہیں، ہماری طرح برف کے گولے حلق میں نہیں ٹھونستے۔ پانی کا برتن گہرا نہیں ہونا چاہیے، بلکہ کشادہ ہونا چاہیے تاکہ اس میں…

مزید پڑھیں »
Back to top button