سرورق

پندرہ اگست- مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی

جب گلستاں کو خوں کی ضرورت پڑی سب سے پہلے ہماری ہی گردن کٹی پھر بھی ہم سے یہ کہتے ہیں اہلِ وطن یہ چمن ہے ہمارا تمہارا نہیں مسلمان کی زندگی کا ہر لمحہ اور ہر موقع جو قرآن وسنت کے مطابق ہو عبادت ہے ، مسلمان کا سونا،جاگنا،…

مزید پڑھیں »

عتیق احمد کے بیٹے علی کے خلاف بھتہ خوری اور مارپیٹ کے معاملے میں ایف آئی آر درج

اتر پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتر پردیش کے پریاگ راج میں مقتول عتیق احمد کے بیٹے علی کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ دراصل پریاگ راج کی نینی جیل میں بند مافیا عتیق احمد کے بیٹے علی کے خلاف بھتہ خوری اور مارپیٹ کے معاملے میں ایف آئی…

مزید پڑھیں »

امام کعبہ ماہر المعیقلی کی دوران امامت طبیعت خراب، شیخ السدیس نے نمازجمعہ مکمل کی

مکہ مکرمہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مکہ مکرمہ میں المسجد الحرام میں شیخ ماہر المعیقلی نے جمعہ کے خطبہ کے اختتام پر تھکاوٹ کے آثار نمودار ہوگئے اور ان کی طبیعت خراب دکھائی دینے لگی۔انہوں نے خطبہ کا اختتام کیا اور کہا ’’ اقم الصلاۃ‘‘ یعنی نماز قائم کریں۔ نماز شروع کرنے کے…

مزید پڑھیں »

مہاراشٹر:بی جے پی کی خاتون رہنما ثنا خان کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا

مدھیہ پردیش :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مہاراشٹر بی جے پی یونٹ کی اقلیتی ونگ کی صدر ثنا خان کے قتل کا انکشاف ہوا ہے۔ جو گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھیں، ثنا خان کو اس کے شوہر امیت عرف پپو ساہو نے قتل کیا تھا۔ اس بات کا انکشاف مدھیہ پردیش کے جبل پور…

مزید پڑھیں »

جب آپ اکیلے ہوں اور ہارٹ اٹیک آجائے تو جان بچانے کے لیے یہ کریں۔

ہارٹ اٹیک آج کل ایک عام مسئلہ بن گیا ہے۔ اب یہ صورت نہیں رہی کہ صرف دل کے مریض یا کسی بزرگ کو ہی دل کا دورہ پڑتا ہے۔ آج کل کھیلتے ہوئے، جم، اسکول، ٹرین میں بھی انسان کو دل کا دورہ پڑ سکتا ہے۔ سب سے زیادہ…

مزید پڑھیں »

سابق ایم پی جیا پردا کو 6 ماہ قید کی سزا، عدالت نے 5 ہزار جرمانہ بھی کیا عائد

چنئی،11اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلم اداکارہ اور رام پور کی سابق ایم پی جیا پردا کو چنئی کی ایک عدالت نے 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ چنئی کے رائے پیٹا میں ان کی ملکیت والے ایک فلم تھیٹر کے ملازمین کی طرف سے دائر درخواست کے سلسلے میں ان پر…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا: ماب لنچنگ اور نابالغ کی عصمت دری کیلئے سزائے موت بل پیش

نئی دہلی،11اگست  :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے آخری دن لوک سبھا میں تین نئے بل پیش کئے۔ ان میں انڈین جسٹس کوڈ 2023، انڈین سول ڈیفنس کوڈ 2023 اور انڈین ایویڈینس بل 2023 شامل ہیں۔ یہ بل انڈین پینل کوڈ، کوڈ آف کریمنل…

مزید پڑھیں »

سماج میں نفرت انگیزی کیخلاف سپریم کورٹ نے مرکز سے تجویز کیا طلب

نئی دہلی،11اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) نوح میوات تشدد کے بعد مہاپنچایت میں مسلمانوں کیخلاف بائیکاٹ کی مہم کے تعلق سے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کی گئی ہے۔سپریم کورٹ نفرت انگیز تقاریر اور نفرت انگیز جرائم پر سخت ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ نفرت انگیز جرم اور نفرت انگیز تقریر مکمل طور…

مزید پڑھیں »

این سی پی لیڈر نواب ملک کو طبی بنیاد پر سپریم کورٹ سے ملی عبوری ضمانت، 17 ماہ بعد جیل سے باہر آئیں گے۔

نئی دہلی،11اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جمعہ (11 اگست) کو سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو بڑی راحت دی۔ عدالت نے ملک کی طبی بنیادوں پر دو ماہ کے لیے عبوری ضمانت منظور کر لی۔مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو آج سپریم کورٹ نے طبی…

مزید پڑھیں »

چندریان-3 نے بھیجی خلا سے لی گئی چاند اور زمین کی تصویریں

نئی دہلی ،10اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کا تیسرا چاند مشن یعنی ’Chandrayaan-3‘ تیزی کے ساتھ اپنی منزل کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اس درمیان انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اِسرو) نے ایک بار پھر چندریان-3 کے کیمرے سے لی ہوئی چاند اور زمین کی تصویریں جاری کی ہیں۔ اِسرو نے ٹوئٹر پر بتایا…

مزید پڑھیں »
Back to top button