سرورق

آبادی کنٹرول پر قابل اعتراض’فحش ‘ تبصرہ، نتیش کمار کے بیان پر ہنگامہ

پٹنہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بہار کے سی ایم نتیش کمار کے منگل (7 نومبر 2023) کو آبادی پر کنٹرول کے بیان نے پورے ملک کو چونکا دیا۔ ان کے اس بیان پر بی جے پی نے ان پر تنقید کی اور استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان دنوں ان کے ذہن…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ: دو نوجوان یوپی اے ٹی ایس کی گرفت میں آئی ایس آئی ایس اور القاعدہ سے مبینہ طور پر وابستگی کا الزام

علی گڑھ، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی اے ٹی ایس نے علی گڑھ سے مبینہ طور پر آئی ایس آئی ایس سے وابستگی کے الزام میں عبداللہ ارسلان اور معاذ بن طارق کو حراست میں لیا ہے۔ دونوں پرمبینہ طور پر شدت پسندانہ نظریات سے متاثر ہو کر انٹرنیٹ میڈیا کے ذریعہ آئی…

مزید پڑھیں »

راجستھان :بھاجپا کی بڑی ’غلطی ‘کے وقوع پر یوٹرن ہندو سمجھ کر امیدوار کو دیا ٹکٹ،مسلم آشکارا ہونے پر ٹکٹ واپس لے لیا

جے پور، 7نومبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اس بار زعفرانی خیمہ نے راجستھان میں ایک بھی مسلمان کو ٹکٹ نہیں دیا ہے۔ اجمیر کی مسودا سیٹ سے غلطی سے دیا گیا ٹکٹ بھی واپس لے لیا گیا۔ ہندوستان کی رپورٹ کے مطابق مسودہ اسمبلی سیٹ سے بی جے پی کے امیدوار ابھیشیک سنگھ…

مزید پڑھیں »

اتراکھنڈ مدرسہ بورڈ کی رپورٹ میں انکشاف : 30 مدرسوں میں 749 غیر مسلم بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں

دہرادون، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کے مدرسہ بورڈ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہری دار، نینی تال اور ادھم سنگھ نگر اضلاع کے 30 مدارس میں 749 غیر مسلم بچے زیر تعلیم ہیں، جس کے بعد کانگریس نے تعلیم کے معیار کو لے کر ریاستی حکومت پر حملہ بولا ہے۔…

مزید پڑھیں »

نسل پرست اسرائیلی وزیر کا مغربی کنارے میں عربوں کو الگ کر نے کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیلی وزیرِ ثقافت میچائی الیاہو کے ان اشتعال انگیز بیانات سے اٹھنے والا ہنگامہ ابھی ختم نہیں ہوا کہ اسرائیل کے وزیر خزانہ سموٹریچ نے ایک نسل پرستانہ بیان دے ڈالا ہے۔ اس بیان کو فلسطینی اتھارٹی نے نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلل…

مزید پڑھیں »

پاکستان سے جانے والے افغان شہری بنیادی ضروریات سے محروم

کابل، 7نومبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ پاکستان سے انخلا کے بعد افغانستان پہنچنے والے افغان باشندے کُھلے آسمان تلے سونے پر مجبور ہیں جہاں نہ تو ان کے لیے مناسب پناہ گاہیں ہیں، نہ ہی کھانے پینے اور بیت الخلا کی سہولت موجود ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ…

مزید پڑھیں »

یوگی کے دور میں علی گڑھ بھی ہری گڑھ ہوجائے گا،میونسپل کارپوریشن کے اجلاس میں نام تبدیل کرنے کی تجویز کو منظوری

علی گڑھ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوگی آدتیہ ناتھ کے اتر پردیش میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ایک مخصوص عزم کے ساتھ جگہوں کے نام بدلنے کا عمل جاری ہے۔یوپی میں کئی جگہوں کے نام بدلے گئے ہیں،جیساکہ سابق الٰہ آباد کانام بدل کر پریاگ راج کردیا گیا۔ اس سلسلے میں یوپی…

مزید پڑھیں »

کامیاب تجربہ,حیرت انگیز سرجری

اسرائیل میں کار حادثے کے بعد ڈاکٹروں نے ’’حیرت انگیز سرجری کی بدولت لڑکے کا سر دوبارہ جوڑ دیا۔ مقبوضہ بیت المقدس کے حداسہ میڈیکل سینٹر کے ڈاکٹروں نے یہ معجزانہ سرجری کی۔امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق ہسپتال نے اعلان کیا کہ سرجنوں نے معجزاتی سرجری کی اور…

مزید پڑھیں »

روایتی مصالحہ کے فوائد,ہلدی: صحت و خوبصورتی کی ضامن-حفصہ فاروق بنگلور

ایشیاء میں ہزاروں سالوں سے ہلدی کا استعمال روایتی کھانوں اور دواؤں میں کیا جارہا ہے، قدرتی جڑی بوٹیوں سے علاج کرنے والے ماہرین اور غذائی ماہرین کی جانب سے قوت مدافعت بڑھانے اور انسان کو نقصان پہنچانے والے بیکٹیریاز سے بچاؤ کے لئے ہلدی کا استعمال روزانہ کی بنیاد…

مزید پڑھیں »

رسوئی,فاسٹ فوڈ اور آپ کا دستر خوان-عرشی دلدارؔ

جب کبھی روز مرہ کھانوں سے کچھ مختلف کھانے کا دل کرتا ہے تو سب سے پہلے فاسٹ فوڈ کھانے کا خیال ہی دل میں آتا ہے۔ ویسے تو فاسٹ فوڈ میں شامل غذائیں ہر عمر کے افراد کو مرغوب ہوتی ہیں لیکن نوجوان اور بچے تو ان کے دلدادہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button