غزہ پٹی میں قیامت بپا ہے۔ وہ بھی قیامت کبریٰ۔ اگر فلسطینی باشندے اسپتال میں بھی محفوظ نہیں تو پھر وہ اسپتال میں اسرائیلی حملے کو ایک قیامت سے کم کیا سمجھے گا۔ تب ہی تو غزہ پٹی میں بسے تقریباً 20 لاکھ فلسطینیوں پر ہر روز ایک قیامت ہی…
مزید پڑھیں »سرورق
غازی آباد،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر غازی آباد کے ایک پرائیویٹ کالج کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ اس ویڈیو میں ایک طالب علم اسٹیج پر ’جئے شری رام‘ کا نعرہ لگا رہا تھا، اور پھر اسے ایک خاتون ٹیچر اسٹیج سے اتر کر باہر جانے کو کہتی ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دینے سے انکار کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایک ہم جنس پرست جوڑے نے عدالت کے سامنے ہی ایک دوسرے کو انگوٹھی پہنادی۔ذرائع کے مطابق چند روز قبل سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے ہم…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،21اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے طوفان الاقصیٰ کے تناظر میں کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کے اندھا دھند حملوں کو دیکھا ہے جس سے غزہ کی پٹی میں بڑے پیمانے پر شہری ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ ایمنسٹی نے اس پر جنگی جرائم کے طور پر تحقیقات کرنے کی…
مزید پڑھیں »غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے 7 اکتوبر کو کیے گئے حملوں کے دوران حراست میں لیے گئے سیکڑوں افراد میں سے دو امریکی خواتین شہریوں کو انسانی بنیاد پر رہا کر دیا۔ ان کی رہائی قطر کی ثالثی کی کوششوں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تہواروں کا موسم شروع ہو چکا ہے۔ ایسے میں بینکوں کی تعطیل بھی خوب ہونے والی ہے۔ اکتوبر ماہ ختم ہونے میں جو 11 دن بچے ہیں، ان میں سے ہی 8 دن تعطیل ہے۔ یعنی آنے والے 11 دنوں میں صرف تین دن ہی بینک کھلے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کیا 1000 روپے کے کرنسی نوٹ دوبارہ متعارف کرائے جائیں گے؟ 2000 کے نوٹوں کو ختم کرنے کے بعد، لوگ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ آر بی آئی بہت جلد 1000 کے نوٹ واپس لے آئے گا، لیکن اے این آئی کی ایک رپورٹ کے مطابق، مرکزی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ جمعہ کو غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کیس میں کالعدم قرار دیئے گئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے آٹھ ارکان کو ضمانت دینے کے مدراس ہائی کورٹ کے فیصلہ خلاف این آئی اے کی درخواست پر سماعت کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔ عدالت عظمی…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس،20اکتوبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں صیہونی قابض فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف ہولوکاسٹ 14 ویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔۔شہریوں کے گھروں، رہائشی محلوں اور پناہ گاہوں پر مسلسل بمباری، نسل کشی جاری ہے اور اس بربریت کو امریکہ اور مغرب کی طرف سے قابض…
مزید پڑھیں »غزہ،20اکتوبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈاکٹر محمد غنیم نے اسپتال کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی برادری سے علاقے میں معصوم شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کی اپیل کی ہے۔خبر کے مطابق ڈاکٹر غنیم نے التجا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ کے بہت سے بے گھر اور زخمی افراد اسپتال کو…
مزید پڑھیں »








