بیجنگ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اگرچہ میٹھے مشروبات اور سافٹ ڈرنک کے استعمال اور طبی نقصانات پر بہت تحقیق ہوچکی ہے۔ تاہم ماہرین نے اس ضمن میں نئے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ ڈرنکس میں شکر کی بہتات اور مسلسل استعمال سے بدن میں 45 مضر تبدیلیاں رونما ہوسکتی ہیں۔ان مشروبات میں…
مزید پڑھیں »سرورق
سیاٹل، امریکہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)امراضِ قلب میں دل کے دورے کے فورا بعد سب سے ضروری ٹیسٹ ٹروپونِن لیول کا ہوتا ہے۔ اب کلائی پر پہنا جانے والا ایک سینسر ایمرجنسی روم میں اس کا پتہ لگا سکتا ہے بلکہ مرض کی مزید پیچیدگیوں پر بھی نظر رکھتا ہے۔فی الحال امریکی شہر سیاٹل…
مزید پڑھیں »حمید شاہد کی خود نوشت ’خوشبو کی دیوار کے پیچھے‘سےمقتبس؛ سائنسدانوں نے ہمیں محبت کے ہارمون کی خبر دی ہے۔ اس ہارمون کا نام ‘آکسی ٹوسین’ہے۔ جسے ہم ماں کی ممتا سمجھتے رہے اب پتہ چلا کہ یہ تو وہ ہارمون ہے جو ماؤں کے اندر زچگی اور بچوں کو…
مزید پڑھیں »جب انھیں 15ویں صدی کے آغاز میں موت کی سزا سنائی گئی تو جان وائکلف John Wycliffe اگر زندہ ہوتے تو یہی سوچتے کہ شکر ہے میں 20 سال پہلے ہی مر چکا ہوں۔تاہم اگر انھوں نے یہ سزا سن لی ہوتی تو ان کے ذہن میں یہ بات کبھی…
مزید پڑھیں »میٹا میں ایک مرتبہ پھر ہوں گی برطرفیاں واشنگٹن،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا ایک بار پھر بڑے پیمانے پر ملازمین کو فارغ کرنے جا رہی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میٹا پلیٹ فارمز نے مینیجر کو بدھ کو برطرفی پر کام کرنے کا حکم دیا ہے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) راجدھانی دہلی کی ایک عدالت نے 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے ایک معاملہ میں باپ بیٹے کو تشدد اور آتشزدگی کے لیے مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ استغاثہ نے ان کے خلاف بلاشبہ الزامات ثابت کیے ہیں۔ مجرم ٹھہرائے…
مزید پڑھیں »،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین میں شوہر کے ساتھ لائیو پرفارمنس کے دوران چینی جمناسٹ معمولی غلطی کی وجہ سے موت کا شکار ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون سن کو ان کے شوہر لائیو پرفارمنس کے دوران پیروں سے پکڑنے میں کامیاب نہ ہوسکے جس کے بعد وہ 30 فٹ اونچائی سے…
مزید پڑھیں »ICC T20 ranking لندن،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، جس میں بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پوزیشنز پر موجود ہیں۔ ہندوستان کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر…
مزید پڑھیں »نیویارک ،19اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکہ میں ریاست اوہائیو میں ٹک ٹاک چیلنج نے بچے کی زندگی ختم کر دی۔ 13 سالہ جیکب سٹیونز اپنے فالوورز کو متأثر کرنے کے چکر میں اپنی زندگی ہی گنوا بیٹھا۔ اس نے انتہائی لاپرواہی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ساتھ 14 گولیاں نگل لی تھیں۔نیو یارک…
مزید پڑھیں »تہران ،19اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایران کے صدرابراہیم رئیسی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے نتیجے میں اسرائیل کے شہر تل ابیب اور حَیفا تباہ ہوجائیں گے۔ابراہیم رئیسی نے یہ دھمکی ایران کے سالانہ یوم فوج کے موقع پر سرکاری ٹیلی وژن پر براہ…
مزید پڑھیں »








