یہ کہانی ہے ایک ایسے عاشق کی ہےجو اپنی محبت کا گلا اپنے ہاتھ سے گھوٹے وہ بھی پورا نہیں ادھورا ۔پھر اسے ایک تابوت میں بندکرےتابوت کو لاک کرکے زمین کے اندر زندہ دفنادے اور پھر اسکے اوپر اٹالین ماربل کا خوبصورت فلور تیار کرے اور پھر تین سال…
مزید پڑھیں »سرورق
الٰہ آباد،۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الہ آباد ہائی کورٹ میرٹھ ضلع میں 1987 کے ملیانہ قتل عام میں 39 ملزمان کو بری کرنے کے فیصلہ کا جائزہ لے گا۔ اس معاملہ میں پی اے سی کے اہلکاروں پر الزام ہے کہ انہوں نے 72 مسلمانوں کا قتل کر دیا تھا۔ ہائی کورٹ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس بار 5 ایگزٹ پولز میں سے ایک میں بی جے پی کی حکومت بن رہی ہے۔ جب کہ کانگریس تین سروے پول میں سب سے بڑی پارٹی بنتی دکھائی دے رہی ہے۔ یعنی اکثریتی اعداد و شمار سے 5 سے 10 سیٹیں دور۔4سروے میں جے ڈی ایس کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)جمعرات (11 مئی) کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کیرالہ میں کوزی کوڈ ٹرین آتشزدگی واقعہ کے سلسلے میں دہلی کے جامعہ نگر ، اوکھلا کے شاہین باغ کے ساتھ ساتھ آس پاس کے 10 علاقوں میں تلاشی مہم چلائی ہے۔ این آئی اے کے سرچ…
مزید پڑھیں »بغداد ،۱۱؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بیٹے کے خواہش مند سفاک باپ نے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ دو ماہ کی بیٹی کی کم عمری بھی اپنے باپ کو سفاکیت سے باز نہ رکھی۔بدھ کے روز عراق کے علاقے موصل میں ہونے والے واقعہ نے پورے ملک کو ہلا کر…
مزید پڑھیں »برلن،۱۱؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جرمنی میں کسی بھی فرد کو اپنی مرضی کے مطابق جنس اختیار کرنے کا حق دینے کے لیے ایک قانونی بل پر غور کیا جا رہا ہے۔جرمنی میں جنس سے متعلق موجودہ قانون کے تحت تبدیلی جنس کے لیے دو ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ صرف عدالتی فیصلے…
مزید پڑھیں »بنگلور، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) Karnataka Elections 2023 کرناٹک میں تمام 224 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ تکمیل کو پہنچ گئی۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے تھے۔کہیں سے کسی قابل ذکر منفی واقعے کی خبر نہیں ہے۔ الیکشن پرامن رہا اور اب نتائج ای وی ایم میں بند…
مزید پڑھیں »مظفر نگر، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یوپی کے مظفر نگر Muzaffarnagar میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے والے ملزمان کو مجرم قرار دیا۔ عدالت نے 2013 میں ضلع میں ہونے والے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے…
مزید پڑھیں »ممبئی، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ممبئی پولیس نے بالی ووڈ اداکار سلمان خان Salman Khan کو مبینہ طور پر دھمکی آمیز ای میل بھیجنے کے الزام میں برطانیہ میں زیر تعلیم میڈیکل کے ایک ہندوستانی طالب علم کیخلاف لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) جاری کیا ہے۔ایک پولیس افسر نے یہ معلومات دی۔…
مزید پڑھیں »نیویارک، 10مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی ریاست یوٹاہ میں تین بچوں کی ماں جنہوں نے اپنے شوہر کی موت کے بعد اظہار غم میں ایک بچوں کی کتاب لکھی تھی، قتل میں ملوث نکلیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ کوری رچنز Kouri Richins کو اپنے شوہر ایرک رچنز کے قتل کے الزام…
مزید پڑھیں »







