سرورق

سعودی علاقے الجوف سے 9 ہزار سال قدیم پتھر کی تعمیرات دریافت

ریاض،18مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی اور بین الاقوامی آثار قدیمہ کے ماہرین کی ایک ٹیم نے شمالی سعودی عرب کے الجوف میں جبل الظلّیات کے علاقے سے انسان کی تعمیر کردہ قدیم ترین پتھر کی تعمیرات میں سے ایک دریافت کرلی۔ یہ تعمیرات 8 سے 9 ہزار پہلے کی ہیں۔ آثار قدیمہ کے سروے…

مزید پڑھیں »

شام سے غائب ہونے والی توریت کا نسخہ نیلامی میں 38 ملین ڈالر میں فروخت

لندن ،18مئی (:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی نیلام گھر سوتھبی کی جانب سے گزشتہ اتوار کو شروع ہونے والے عالمی مقابلے کے بعد نیویارک میں ایک نیلامی کل بدھ کو ختم ہوئی جس میں تورات کا قدیم ترین مکمل نسخہ کمیشن اور لوازمات سمیت 38.1 ملین ڈالرز میں فروخت ہوا۔ ایک ویڈیو میں دیکھا…

مزید پڑھیں »

کمار گورو: 80 کی دہائی کا چاکلیٹ چہرہ ہیرو، جو کامیابی کے باوجود گمنامی کا شکار ہوا

"کامیابی کا دروازہ پہلی فلم سے کھلا ضرور، مگر وہ دروازہ زیادہ دیر تک کھلا نہ رہ سکا۔ کمار گورو اپنی شناخت تو بنا گئے مگر اسے برقرار نہ رکھ سکے۔"

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں داخلے

انٹرنس کی اساس کے کورسز کی آخری تاریخ 28 ؍ مئی 2023ء میرٹ کی اساس کے کورسز کی آخری تاریخ 24؍ جولائی 2023ء مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی  Maulana Azad National Urdu University نے 1998 میں اپنے قیام کے بعد ہی سے اردو ذریعہ تعلیم کو اعلیٰ سطح پر فروغ…

مزید پڑھیں »

Amol Palekar – ایک سنجیدہ اداکار، ہدایت کار اور فلم ساز

"سادگی، سنجیدگی اور فطری انداز سے اداکاری کرنے والے امول پالیکر نے بالی ووڈ میں ایک الگ پہچان بنائی، جو آج بھی یاد رکھی جاتی ہے۔"

مزید پڑھیں »

حضرت نظام الدین اسٹیشن کا نام بدلنے کا مطالبہ کردیا

نئی دہلی، 15مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے ایک سماجی کارکن نے مرکزی حکومت سے قومی راجدھانی کے حضرت نظام الدین اولیاء کے اسم گرامی سے منسوب حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن hazrat nizamuddin station کا نام بدل کر اندر پرستھ نگر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مدھیہ پردیش کے ستنا کے…

مزید پڑھیں »

سمیر وانکھیڑے کیخلاف درج ایف آئی آر سے انکشاف آرین خان کیس کی ڈیل 18 کروڑ روپے میں ہوئی تھی

ممبئی ، 15مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آرین خان کیس معاملے میں این سی بی کے سابق افسر سمیر وانکھیڑے مشکلات میں پھنستے نظر آرہے ہیں۔ نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ممبئی زون کے سابق ڈائریکٹر کے خلاف سی بی آئی نے ایف آئی آر درج کی ہے جس میں کئی اہم…

مزید پڑھیں »

کرناٹک: سدارامیا وزیر اعلیٰ، ڈی کے سمیت 3 نائب وزیر اعلیٰ یقینی طور پر طے

نئی دہلی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرناٹک میں حکومت بنانے کا فارمولہ تقریباً طے ہوچکا ہے۔ کروبا برادری سے آنے والے سدارامیا کو وزیر اعلی بنایا جا سکتا ہے۔ان کے ماتحت تین ڈپٹی سی ایم ہو سکتے ہیں۔ تینوں کا تعلق مختلف برادریوں سے ہوگا۔ ان میں ووکلیگا برادری سے ڈی کے شیوکمار،…

مزید پڑھیں »

’موچا ‘طوفان سے میانمار اور بنگلہ دیش میں لاکھوں افراد متاثر

ڈھاکہ، 15مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) موچا سمندری طوفان کو سن 2007 کے بعد سے اب تک کا سب سے طاقت ور سمندری طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک ہوگئے اور لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچانا پڑا ہے۔دو سو دس کلومیٹر کی رفتار سے…

مزید پڑھیں »

ترکیہ انتخابات، دنیا کی سب سے لمبی خاتون نے بھی اپنا ووٹ ڈالا

استنبول، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دنیا کی سب سے لمبی خاتون کا ریکارڈ رکھنے والی ترک رمیسہ غلغی نے بھی صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔انہوں نے اپنا ووٹ ایک موبائل بیلٹ باکس کے ذریعے کاسٹ کیا۔ موبائل بیلٹ باکس اس کے گھر لایا گیا تھا۔ رمیسہ غلغی کا قدس…

مزید پڑھیں »
Back to top button