سرورق

وزیر اعظم کی ڈگری پر بی آر ایس لیڈران کا طنز اصلی ڈگری والے بیروزگار، فرضی ڈگری والے کو اعلیٰ عہدہ

حیدرآباد،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بھارت راشٹریہ سمیتی (بی آر ایس) کے لیڈروں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ڈگری کو لے کر ان کا مذاق اڑایا ہے۔ بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ کے بعد اب اتوار کو ان کی بہن اور تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن کے…

مزید پڑھیں »

شادی کے اسٹیج پر پٹاخے والی بندوق کے ساتھ پوز دیتے ہوئے دلہن کا چہرہ جھلس گیا۔۔ویڈیو وائرل

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آج کل شادی بیاہ رشتوں سے زیادہ دکھاوے کی شکل اختیار کر رہی ہے۔ لوگ اپنی زندگی کی نئی شروعات سے زیادہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شادی کی نمائش میں مصروف ہیں۔ نہ جانے ایسی کتنی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں۔ جہاں لوگ شادی…

مزید پڑھیں »

ایران:بے پردہ خواتین پر دہی انڈیلنے کے ملزمین کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

تہران،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایران میں ایک شخص نے ایک دکان میں خریداری کے لیے آنے والی دوبے پردہ خواتین کے سروں پردہی انڈیل دیا ہے۔ایرانی عدلیہ نے اس واقعہ کی ویڈیو منظرعام پرآنے والے بعد تین وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔عدلیہ کی میزان آن لائن نیوز ایجنسی نے مقامی حکام کے حوالے…

مزید پڑھیں »

حرم نبوی کے قالینوں کی اسمارٹ ٹکنالوجی کے ذریعے خصوصی دیکھ بھال کیسے کی جاتی؟

ریاض،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین کی حکومت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو خصوصی توجہ دیتی ہے۔ مسجد میں پوری احتیاط کے ساتھ نمازیوں اور زائرین کی خدمت کی جاتی۔ اس بات کا خیال رکھا جاتا کہ آنے والوں کو پرسکون انداز میں عبادات کا موقع ملے…

مزید پڑھیں »

میکسیکو میں غبارے کو آگ لگ گئی، سوار دو افراد ہلاک

نیویارک،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والے ویڈیو کلپ گردش کر رہا ہے۔ میکسیکو میں ایک غبارے کو آگ لگ گئی۔ غبارے پر دو افراد سوار تھے۔ ویڈیو میں زمین سے 200 میٹر بلندی پر اڑتے ہوئے غبارے کو آگ لگی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ واقعہ وسطی میکسیکو…

مزید پڑھیں »

ٹک ٹاک سے چین کررہا ہے امریکہ کی جاسوسی-امجد خان

امریکہ اور چین میں خاص طور پر جاسوسی کے شعبہ میں زبردست مسابقت پائی جاتی ہے۔ چنانچہ چین میں فروغ دیئے گئے کئی ایپس (ایپلکیشن) کو دنیا بھر میں مقبولیت کے باوجود امریکہ شکوک و شبہات کی نظر سے دیکھ رہا ہے۔ مثال کے طور پر اب امریکہ نے واضح…

مزید پڑھیں »

پرنس محمد بن سلمان ایک انقلابی فرمانروا-ظفر آغا

سعودی عربیہ میں جب پرنس محمد بن سلمان کارگزار فرمانروا مقرر ہوئے تو کچھ حلقوں میں ان کی کارروائی اور اہلیت کے تعلق سے تشویش کا اظہار کیا گیا۔ کچھ سیاسی مبصرین کا خیال تھا کہ کم عمر پرنس محمد بن سلمان سعودی عربیہ جیسی اہم مسلم ریاست کی باگ…

مزید پڑھیں »

ذات پات پر بھاگوت کے دعوے نئی بوتل میں پرانی شراب-رام پنیانی

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت عجیب و غریب باتیں کرتے ہیں ایسا لگتا ہے کہ وہ جو کہتے ہیں کرتے نہیں اور جو کرتے ہیں وہ کہتے نہیں یعنی ان کے قول و فعل میں تضاد پایا جاتا ہے ۔ حال ہی میں سنت رائے داس تقاریب کے موقع…

مزید پڑھیں »

دنیا بھر میں پرواز کریں گی کاریں,دبئی ، ہندوستان ، امریکہ اور چین میں مقابلہ-محمد ریحان

xpeng flying car آنے والے دو برسوں میں دنیا کے مختلف ملکوں میں فلائنگ کاریں یعنی اُڑتی کاریں ( اُڑان بھرنے والی کاریں ) لوگوں کیلئے بڑی راحت کا باعث بنیں گی اور ان کاروں کی رفتار 140 میل فی گھنٹہ ( زائداز 223 کلو میٹر فی گھنٹہ ہوگی )…

مزید پڑھیں »

بچوں کو ریاضی (میاتھس) میں ماہر بنانا ضروری-سیدہ نشاط سلطانہ (پی ایچ ڈی اسکالر)

میاتھیمٹکس یا ریاضی تعلیم کا ایک بنیادی مضمون ہے۔ زندگی کے ہر شعبہ میں ریاضی کافی اہمیت رکھتی ہے روزمرہ کے کاموں، انسان کے اٹھنے، بیٹھنے، سونے جاگنے، کھانے، پینے، پڑھنے لکھنے، کھیلنے کودنے، رقمی لین دین، سودے بازی، بزنس ڈیلنگس (کاروباری معاملتیں)، فیشن ڈیزائننگ سے لے کر پیشے طب،…

مزید پڑھیں »
Back to top button