سرورق

لڑکیوں کے جنسی استحصال پر دہلی خاتون کمیشن کا جوائنٹ پولیس کمشنر کو سمن

نئی دہلی،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کالج فیسٹ (جشن) کے دوران لڑکیوں کے بار بار جنسی استحصال کے واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے دہلی خاتون کمیشن (ڈی ڈبلیو سی) نے پیر کے روز معاملے کی جانچ شروع کی۔ جانچ کے حصے کی شکل میں دہلی پولیس اور دہلی یونیورسٹی کے افسروں کو مستقبل میں…

مزید پڑھیں »

سکیورٹی کیمرہ، کیا چین کو حساس معلومات تک رسائی حاصل ہے؟

نیویارک ،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہوائی اڈہ ہو یا ٹرین اسٹیشن اب نگرانی کرنے والے کیمرے ہر جگہ نصب ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ان میں سے زیادہ تر کیمرہ چینی کمپنیوں کے ہوتے ہیں؟ اور چین کو ان سے حاصل ہونے والے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہے۔کیا آپ کے گھر میں…

مزید پڑھیں »

یہودی تنظیموں کی مسجد اقصیٰ میں قربانی کی رسم کے لیے مشقیں

مقبوضہ بیت المقدس ،3اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیمپل ماؤنٹ تنظیمیں بابرکت مسجد اقصیٰ کے قریب یہودیوں کی طرف سے جانور کی قربانی پیش کرنے کے لیے مشقیں کر رہی ہیں۔عبرانی اخبار ہارٹز نے رپورٹ کیا کہ یہ تقریب جو مسجد اقصیٰ کے قریب منعقد ہوگی۔ اس کے…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا : جنسی زیادتی کے 18 الزامات پر اسکول کی ہیڈ مسٹریس مجرم قرار

ملبورن ،3اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عدالت نے اسرائیلی نژاد آسٹریلوی سابق ہیڈ ٹیچر Malka Leifer کو طلبا کے ساتھ جنسی استحصال اور زیادتی کے 18 الزامات میں مجرم قرار دیدیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے ایک الٹرا آرتھوڈوکس یہودی اسکول کی اسرائیلی نژاد خاتون ہیڈ ٹیچر پر گہری نیند میں سوئے…

مزید پڑھیں »

اومیش پال قتل معاملہ: عتیق احمد کا بہنوئی میرٹھ سے گرفتار، شوٹروں کی مالی اعانت کا الزام

لکھنؤ؍میرٹھ،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے الہ آباد پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن کے دوران امیش پال قتل معاملہ کے سلسلے میں عتیق احمد کے بہنوئی اخلاق احمد کو میرٹھ سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اخلاق احمد نے 2005 میں بی ایس پی کے رکن…

مزید پڑھیں »

ضمانت ملنے کے بعد اے ٹی ایس نے دستاویزات کی تصدیق میں چالیس دن لگا دیئے: گلزار اعظمی

ممبئی،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مبینہ جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں گرفتار عرفان خواجہ خان کی کل دیر شام بالآخیر جیل سے رہائی عمل میں آگئی اور وہ اس مقدمہ کا پہلا ملزم ہے جس کی جیل سے رہائی عمل میں آئی ہے۔یہ اطلاع جمعیۃ کی پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔ریلیز…

مزید پڑھیں »

نصراللہ گنج کا نام شیوراج حکومت نے ’بھیروندا‘ میں بدل دیا

بھوپال،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بی جے پی حکومتوں کا مختلف شہروں اور یادگاروں کے قدیمی نام تبدیل کرنے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔ اسی ضمن میں اب مدھیہ پردیش کی شیوراج حکومت نے تاریخی حیثیت کے حامل نصراللہ گنج کا نام ’ریاست بھوپال‘ کے نواب خاندان سے جدا کر دیا ہے۔حکومتی احکامات کے…

مزید پڑھیں »

ملک کے 66.9 کروڑ افراد کا ڈیٹا چوری کرنے والے نیٹ ورک کا پردہ فاش

حیدرآباد،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تلنگانہ میں سائبرآباد پولیس نے ڈیٹا چوری کرنے والے ایک بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ سائبرآباد پولیس کو اس سے 66.9 کروڑ لوگوں اور فرموں کا ڈیٹا ملا ہے۔ یہ ڈیٹا ملک کی 24 ریاستوں اور…

مزید پڑھیں »

میرٹھ: ملیانہ مسلم مخالف قتل عام : 36 سال بعد فیصلہ، عدم ثبوت کی بنا پر 39 ملزمان عدالت سے بری

میرٹھ،2اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ملیانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران مسلمانوں کا قتل عام کیے جانے کے معاملہ پر 36 سال بعد فیصلہ سنایا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طویل سماعت کے بعد اے ڈی جے 6 لکھویندر سود کی عدالت نے 39 ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری…

مزید پڑھیں »

گجرات فسادات: ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل اور اجتماعی آبروریزی کے تمام 26 ملزمان بری

گاندھی نگر،2اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گجرات کی ایک عدالت نے 2002 کے مسلم مخالف فسادات کے دوران الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور خواتین کی اجتماعی عصمت دری کے تمام 26 ملزمان کو بری کر دیا۔ اس معاملہ میں کل 39 ملزمان تھے، جن میں سے 13 کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button