سرورق

قبطی بچے کو جائیداد کی خاطر مسلمان بنانے کا معاملہ، جامعہ الازھر نے کیا فیصلہ دیا؟

قاہرہ ، 23مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مصر میں ایک بچہ وراثت کی خاطر مسلمان ہوگیا، اس بچے ’’شنودہ‘‘ کے معاملے پر ملک بھر میں بحث جاری تھی۔ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ پیدا ہوگیا۔ علما کرام کی آرا میں اختلاف پیدا ہوگیا لیکن جامعہ الازھر نے مداخلت کرکے اب اس مسئلہ کو حل کردیا ہے۔جامعہ…

مزید پڑھیں »

فقہ حنفی سے,رمضان المبارک کے ضروری مسائل-حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمیؒ

رسول اکرمﷺ نے روزہ کی فضیلت اور اس کی قدر و اہمیت بیان کرتے ہوئے رشاد فرمایا: آدمی کے ہر اچھے عمل کا ثواب روزہ کے نتیجہ میں سات سوگنے تک بڑھا دیا جاتا ہے، حق تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ روزہ عام قاعدہ اور اصول سے بالا تر ہے…

مزید پڑھیں »

تراویح کے طبی فوائد-ڈاکٹر حکیم محمد فاروق اعظم حبان قاسمی,بنگلور

رمضان المبارک کے مہینہ میں عشاء کے فرض اور سنت کے بعد بیس رکعت تراویح سنت مؤکدہ ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کے مطابق رمضان شریف کی آمد پر آسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور شیطانوں کو قید کردیا جاتا ہے۔ دوسری روایت میں یہ…

مزید پڑھیں »

روزہ اور رمضان✍️حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمیؒ

رمضان المبارک کا مہینہ شروع ہونے والا ہے یہ مہینہ بڑی عظمت اور بزرگی والا ہے ۔ اس کے متعلق حدیث پاک میں بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے۔ حضرت سلمانؓ کہتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے شعبان کی آخر تاریخ میںہم لوگوں کو وعظ فرمایا کہ تمہارے اوپر ایک مہینہ…

مزید پڑھیں »

این آئی اے نے کیا کشمیری صحافی عرفان معراج کو گرفتار

سری نگر، 21مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے مبینہ ملی ٹنسی فنڈنگ کے ایک کیس کے سلسلے میں کشمیری صحافی عرفان معراج کو گرفتار کیا ہے۔این آئی اے کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اکتوبر 2020 میں درج کئے جانے والے این جی او…

مزید پڑھیں »

ہندو مذہب کے متعلق متنازعہ ٹوئٹ کرنے والے کنڑ اداکار گرفتار

چنئی، 21مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کنڑ فلم کے مشہور و معروف اداکار چیتن کمار Chetan Kumar کو بنگلورو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ انھیں پولیس نے ہندو مذہب کے خلاف متنازعہ ٹوئٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ دراصل انھوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ’ہندوتوا‘ کے وجود کو جھوٹ…

مزید پڑھیں »

مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کیا ہے؟ سپریم کورٹ کرے گا طے

نئی دہلی، 21مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ مسلم لڑکیوں کی شادی کی عمر کے معاملے پر غور کرے گا۔ مسلم پرسنل لا، لڑکی کی بلوغت یعنی 15 سال کی عمر کے بعد شادی کی اجازت دیتا ہے۔ سپریم کورٹ نے ہادیہ اکھیلا اور صفین جہاں کے معاملے میں اپنے 2018 کے…

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر ذاکر نائک کو شکنجے میں لینے کی تیاری، ایجنسیاں عمان کے رابطے میں!

نئی دہلی، 21مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عالمی شہرت یافتہ اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائک Zakir Naik کی گرفتاری کے لیے ہندوستان لگاتار کوششیں کر رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ذاکر نائک کو عمان میں حراست میں لینے کی تیاری چل رہی ہے اور پھر وہاں سے انھیں ہندوستان لایا جا…

مزید پڑھیں »

جمعے کے دن سے خرقہ مبارک کو زیارت کیلئے کھول دیا جائے گا

استنبول، 21مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) رحمت دو عالم نبی مکرم پیغمبر آخرالزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا خرقہ مبارک 24 مارچ بروز جمعہ سے زیارت کے لئے کھول دیا جائے گا۔یہ خرقہ شریف حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے خیر التابعین، عاشق رسول اور تاجدار اقلیمِ محبت حضرت…

مزید پڑھیں »

دبئی : اجازت نامہ کے بغیرافطار تقسیم کرنے پر27 ہزارڈالرکا ہوگا جرمانہ

دبئی، 21مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دبئی کے جو رہائشی اس سال رمضان کے دوران میں افطارکا کھانا تقسیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،انھیں مشورہ دیاگیا ہے کہ وہ ایک لاکھ درہم (27,227 ڈالر) کے بھاری جرمانے سے بچنے کے لیے پیشگی اجازت نامہ حاصل کریں۔دبئی میں محکمہ برائے اسلامی امور اورخیراتی سرگرمیاں نے…

مزید پڑھیں »
Back to top button