سرورق

پیشاب کو روکنے کےخطرناک نتائج

انسان کی زندگی میں کچھ لوازمات ایسے ہوتے ہیں جنہیں بر وقت ہی سر انجام دیا جائے تو معاملات درست رہتے ہیں۔ایسے ہی معاملات میں پیشاب کرنا بھی شامل ہے، جسے عین اس وقت کرنا لازمی ہے جب انسان کو اس کا دماغ پیشاب کے اشارے دے۔تاہم بعض اوقات پیشاب…

مزید پڑھیں »

لندن میں ہندوستانی سفارتخانہ میں خالصتان نواز کی توڑ پھوڑ پر ہندوستان برہم

نئی دہلی ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں خالصتانی حامیوں کی کارروائیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر لوگوں کی ہندوستان سے نفرت ہے۔ دوسری جانب امرت پال سنگھ کے خلاف کارروائی سے ہندوستان میں خالصتانی حامی بھی حیران ہیں۔ شائع خبر کے…

مزید پڑھیں »

بھگوا تنظیموں کی لو َجہاد، لینڈ جہاد اور معاشی بائیکاٹ کی آڑ میں محض 4 ماہ میں 50 ریلیاں

ممبئی ، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں مسلم منافرت کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس درمیان ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے جس نے ہندو تنظیموں کی مسلم منافرت کی قلعی کھول کر سامنے رکھ دی ہے۔ انگریزی روزنامہ ’انڈین ایکسپریس‘ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس…

مزید پڑھیں »

پٹنہ جنکشن پر اچانک چلنے لگی فحش ویڈیو، آر پی ایف نے درج کیا مقدمہ

پٹنہ ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ریلوے اسٹیشن پر ٹرینوں کا انتظار کر رہے سینکڑوں مسافر اس وقت حیرت زدہ رہ رہ گئے جب تین منٹ تک تمام ٹی وی اسکرینوں پر فحش ویڈیو چلنے لگی۔ یہ ویڈیو اسٹیشن کے تمام پلیٹ فارمز پر تین منٹ تک چلتی رہی۔ یہ واقعہ اتوار…

مزید پڑھیں »

T20کے ہیرو سوریہ کمار یادوکا ونڈے کرکٹ میں فلاپ شو جاری

نئی دہلی ، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستانی بلے باز سوریہ کمار یادیو اس وقت ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نمبر ایک بلے باز ہیں۔ سوریا کافی عرصے سے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں ٹاپ پر ہیں لیکن دوسری جانب ون ڈے میں بھی ان کی فارم اتنی ہی خراب ہے۔ آخری 10 ون…

مزید پڑھیں »

مراکش میں کھدائیوں سے یہودیوں کی ہجرت کے آثار کی دریافت

رباط، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مراکش اور اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ مراکش کے آقا معبد میں ایک عبادت گاہ کے قلب میں کھدائی کر رہے ہیں۔ اس کھدائی کا مقصد زمین یہودیوں کی ہزاروں سال قبل مراکش کی طرف نقل مکانی کا پتا چلانا ہے۔غیر معمولی کھدائی کا آغاز مراکش کے نخلستانوں…

مزید پڑھیں »

رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں لاکھوں افراد کے استقبال کی تیاریاں مکمل

ریاض، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدارت عامہ برائے امور مسجد حرام و مسجد نبوی کے سربراہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے اعلان کیا کہ رمضان المبارک کے بابرکت ساعتوں میں مسجد حرام اور مسجد نبوی کو لاکھوں افراد کی آمد کے لیے تیاری کرلی گئی ہے۔ مسجد حرام اور مسجد نبوی…

مزید پڑھیں »

افغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر سابق آسٹریلوی فوجی گرفتار

سڈنی، 20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آسٹریلیا نے افغانستان میں جنگی جرائم کے ارتکاب پر ایک سابق فوجی کو گرفتار کر لیا۔آسٹریلوی حکام نے پیر کے روز کہا کہ انہوں نے ایک سابق فوجی کو مبینہ طور پرافغانستان کے ایک شہری کو ہلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جب وہ وہاں…

مزید پڑھیں »

لندن میں انڈین سفارت خانے پر خالصتان نواز نے خالصتان کا جھنڈا لہرایا-

لندن، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں انڈین سفارت خانے سے خالصتان کے حامی مظاہرین نے انڈیا کا جھنڈا اتار کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا جس کے بعد دہلی میں برطانیہ کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔این ڈی ٹی وی کے مطابق اتوار کو لندن…

مزید پڑھیں »

فٹ بال کھلاڑیوں میں ڈیمنشیا کی بیماری کا زیادہ خطرہ کیوں ہے؟

لندن ، 20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک نئی تحقیق کے مطابق فٹ بال کھلاڑیوں میں الزائمر کی بیماری اور Dementia ڈیمنشیا (Chronic Traumatic Encephalopathy) کی دیگر اقسام کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ تاہم گول کیپرز کو ایسے اعصابی عوارض سے قدرے محفوظ قرار دیا گیا ہے۔طبی جریدے دی لینسٹ میں شائع ہونے والی…

مزید پڑھیں »
Back to top button