چندی گڑھ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے بھرت پور سے دو دن قبل اغوا ہونے والے دو مسلم نوجوانوں ناصر اور جنید کو ہریانہ کے بھیوانی ضلع میں ان کی گاڑی سمیت انھیں زندہ جلا دیا گیا۔ مہلوکین کے اہل خانہ نے اس انسانیت سوز واقعہ کے لئے بجرنگ دل کے کارکنوں…
مزید پڑھیں »سرورق
نئی دہلی ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی حج کمیٹی کی تنظیم نو کے تقریباً ڈیڑھ ماہ بعد ہوئے انتخابات میں بی جے پی نے جیت درج کی ہے۔ بی جے پی کی کوثر جہاں نے دہلی حج کمیٹی کا انتخاب جیت کر چیئرمین کا عہدہ حاصل کیا ہے۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں »کنور ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کیرالہ میں ایک مندر کمیٹی نے ایک تنازعہ کے بعد ایک سائن بورڈ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ ریاست میں زیادہ تر عبادت گاہوں میں ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔مندر میں یہ بورڈ لگاہوا تھا کہ یہاں مسلمانوں کا داخلہ ممنوع ہے، یہ بورڈ اب…
مزید پڑھیں »ممبئی، 16فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹیم انڈیا کے کرکٹر پرتھوی شا پر ممبئی میں حملے کی خبر ہے۔ پولیس کو دی گئی شکایت کے مطابق سیلفی سے انکار کرنے پر کچھ شائقین مشتعل ہو گئے اور کرکٹر کی گاڑی پر حملہ کر دیا۔ یہ واقعہ بدھ کی شام تقریباً 4 بجے پیش آیا۔…
مزید پڑھیں »کراچی ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پاکستانی کرکٹ میں تیز گیند بازوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔ موجودہ پاکستانی کرکٹ میں شاہین آفریدی، حسن علی، حارث رؤف سے لے کر نسیم شاہ تک اپنی تیز گیند بازی سے میلہ لوٹ رہے ہیں۔ لیکن اب اس فہرست میں ایک اور پاکستانی نوجوان فاسٹ…
مزید پڑھیں »لندن ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اس ہفتے پانچ مغربی حکومتوں نے اسرائیلی حکومت کے اس فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت مغربی کنارے کے ان علاقوں میں جو اسرائیل کے کنٹرول میں ہیں، نو بستیوں کو پچھلی تاریخوں سے جائز قرار دے دیا گیا ہے اور…
مزید پڑھیں »دمشق ، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقے کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج شامی بچی ھنا ہر روز یہ سوال کرتی ہے کہ اس کے والدین اور چھوٹی بہن کہاں ہیں؟ ننھی ھنا کو یہ نہیں معلوم کہ تباہ کن زلزلے میں اس کے خاندان کے تمام افراد…
مزید پڑھیں »مقبوضہ بیت المقدس، 16فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اسرائیل سے پہلی مرتبہ یورپ کے لیے خام تیل برآمد کی سپلائی شروع کی گئی ہے۔ یورپ کے لیے تیل پر مبنی پہلی کارگو کھیپ کاریش نامی تیل کے کنویں سے بھیجی گئی۔اسرائیل کئی برسوں سے قدرتی گیس بیرون ملک برآمد کرتا چلا آیا ہے،…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آئی ایس آئی ایس کے مبینہ معاونین کے خلاف ایک بڑے کریک ڈاؤن میں، قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح سویرے کیرالہ، کرناٹک اور تمل ناڈو کے متعدد مقامات پر دو الگ الگ دھماکوں کے مقدمات میں چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔…
مزید پڑھیں »لکھنؤ،15فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ایس پی کے لیڈر محمد اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو مراد آباد میں 15 سال پرانے معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد اتر پردیش اسمبلی سے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ ان کی سوار اسمبلی سیٹ کو خالی قرار دے دیا…
مزید پڑھیں »









