سرورق

شیر خواروں کی صحت,نئی ماؤں کیلئے چند غذاؤں کا اہتمام ضروری

قدرت نے ماں کے دودھ میں وہ بنیادی غذائیت رکھی ہے جو بچہ کی جسمانی وذہنی نشونما کیلئے ضروری ہوتی ہے۔ چونکہ ماں کی غذا دودھ کی صورت میں بچہ کی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اسلئے بچہ کو بھر پور غذائیت پہنچانے کیلئے ماں کو دن بھر میں…

مزید پڑھیں »

سعودی عرب:رونالڈو کی بیٹیاں عربی بولنے لگی ہیں-

الریاض :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز کے بچے سعودی عرب میں اپنا وقت ضائع نہیں کر رہے ہیں جہاں انہوں نے عربی سیکھنا اور بولنا شروع کر دیا ہے۔سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر میں شامل ہونے اور اپنے خاندان کے ساتھ سعودی عرب میں آباد ہونے…

مزید پڑھیں »

ایک ویڈیو نے مراکش کو ہلا کر رکھ دیا۔خاتون نے اسپتال کے پارک میں بچے کو جنم دیا۔ ویڈیو وائرل

اليوسفية :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مراکش میں اسپتال کے طبی عملے کی جانب سے بچے کو جنم دینے کےلیے خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار کے بعد حاملہ خاتون نے عوامی مقام پر اسپتال کے پارک میں بچے کو جنم دیا۔ اس واقعے کے سامنے آنے کے بعد عوام میں شدید…

مزید پڑھیں »

خلائی اسٹیشن سے حاکم دبئی کو اماراتی خلاباز سلطان النیادی کا ویڈیو کال

دبئی 9مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات کے خلاباز سلطان النیادی نے دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر پہنچنے کے صرف 4 دن بعد ویڈیو کال پر بات کرکے تاریخ رقم کردی۔اس سے قبل شیخ محمد اس ویڈیو کال کے لیے دبئی کے محمد بن…

مزید پڑھیں »

یوکرین کے دو شہروں پر روسی میزائل حملے، اہم تنصیبات اور عمارتیں نشانے پر

کیف؍لندن 9مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے تازہ حملوں میں مشرقی خارکیف اور جنوبی اوڈیسا کو نشانہ بنایا ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق خارکیف کے گورنر اولِگ سینیگبوف نے کہا ہے کہ ’دشمن نے شہر اور آس پاس کے علاقے پر 15 حملے کیے…

مزید پڑھیں »

درست علاج اپنائیں,سردرد کے محرکات

سر میں درد رہنا کوئی غیر معمولی بات نہیں بلکہ اکثر اوقات یہ بے ضرر ہوتا ہے اور خود ہی ختم بھی ہوجاتا ہے۔مگر کئی بار یہ درد کسی قسم کے طبی مسئلے کی نشاندہی کررہا ہوتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق اگر کسی کو اکثر شدید سردرد کا سامنا ہوتا…

مزید پڑھیں »

امراضِ قلب سے آگاہی ضروری

امراض قلب کی اصطلاح دل کی مختلف بیماریوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ صحت بخش خوراک نہ لینے اور ورزش نہ کرنے سے دل اورخون کی نالیوں میں مختلف قسم کے امراض اور مسائل جنم لیتے ہیں۔ امریکہ کے ادارہ سینٹرل ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) کے مطابق امریکہ،…

مزید پڑھیں »

دالیں بیماریوں سے بچاتی ہیں

ہر سال 10 فروری کو دالوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد عوام الناس کو یہ شعور دینا ہے کہ مختلف دالیں غذائی ضروریات پوری کرنے کے ساتھ ساتھ ماحول دوستی کا حق بھی ادا کرتی ہیں کیونکہ ان کے پودوں…

مزید پڑھیں »

دہلی شراب معاملہ: ای ڈی کے نوٹس پر کویتا کا بیان ’تلنگانہ عوام مخالف حکومت کے سامنے نہیں جھکے گا

حیدرآباد، 8مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی نے بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کو دہلی شراب پالیسی معاملہ میں نوٹس جاری کیا ہے۔ ان سے 10مارچ کو حاضر ہونے کی درخواست کی گئی ہے۔ ایجنسی کی جانب سے حیدرآبادی تاجراروں رام چندر پلائی کی گرفتاری کے بعد ان کو…

مزید پڑھیں »

ایودھیا مسجد کی تعمیر رمضان کے بعد ہوگی شروع

ایودھیا، 8مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایودھیا میں بابری مسجد کے عوض دھنی پور گاؤں میں دی گئی زمین پر مسجد کا تعمیری کام رمضان کے مہینے کے بعد شروع ہونے کی توقع ہے۔ ایودھیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی (اے ڈی اے) نے بورڈ کے ایک حالیہ اجلاس میں دھنی پور گاؤں میں مسجد کمپلیکس کی…

مزید پڑھیں »
Back to top button