سرورق

کرناٹک: ٹیپو سلطان اور ساورکر کے نام پرفرقہ وارانہ کشیدگی ہندوتوا تنظیمیں مظاہرہ پرآمادہ، دفعہ 144 نافذ

یادگیر؍بنگلور، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کرناٹک میں ایک بار پھر ٹیپو سلطان کے نام پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ معاملہ ریاست کے یادگیر ضلع کا ہے جہاں ایک سرکل کا نام ٹیپو سلطان رکھا گیا ہے۔ اس عمل پر ہنگامہ شروع ہو گیا ہے اور کچھ لوگوں نے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار…

مزید پڑھیں »

امیش پال قتل کیس:یوپی پولیس کی کا رروائی، پولیس انکاؤنٹر میں ملزم ارباز کی موت

الٰہ آباد، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجو پال قتل کیس کے اہم گواہ امیش پال اور اس کے گنر کو دن دہاڑے گولیوں سے بھوننے والے جرائم پیشہ شخص ارباز پولیس انکاؤنٹر میں جاں بحق ہوگیا ۔ پریاگ راج پولس نے دعویٰ کیا کہ ارباز جو امیش پال قتل کیس میں ملوث…

مزید پڑھیں »

دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ سیسودیا پانچ دنوں کی سی بی آئی تحویل میں

نئی دہلی، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا کو 4 مارچ تک سی بی آئی کی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ انہیں دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں آج مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جب سیسودیا کو پیش کیا گیا تو راؤس ایونیو کورٹس کے احاطے کے…

مزید پڑھیں »

’نام بدلو کمیشن‘ بنانے کے مطالبہ کو سپریم کورٹ نے کیا خارج،سخت موقف میں میں کہا، اس ایشو کو اٹھانا ملک میں ابال لانا ہے

نئی دہلی، 27فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شہروں، قصبوں، سڑکوں وغیرہ کے قدیم ناموں کی پہچان کے لیے ایک ’ری نیمنگ کمیشن‘یعنی نام بدلو کمیشن بنانے کے مطالبہ والی عرضی کو خارج کر دیا۔ عدالت نے عرضی خارج کرتے ہوئے سخت لہجے میں تبصرہ کیا کہ ملک ماضی کا قیدی…

مزید پڑھیں »

کیوی کپتان ’ مرد بحران‘ ثابت ہوئے سنچری لگاکر راس ٹیلر، سہواگ اور گنگولی کا ایک ساتھ توڑا ریکارڈ

نئی دہلی، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) کین ولیمسن Kane Williamson انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں مرد بحران بن گئے اور 132 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ یہ کین ولیمسن کی ٹیسٹ میں 26ویں سنچری ہے۔ خیال رہے کہ ولیمسن نے اپنی سنچری اننگز کے دوران تاریخ…

مزید پڑھیں »

امریکی ریاست کیلی فورنیا شدید سردی کی لپیٹ میں، لاکھوں افراد بجلی سے محروم

نیویارک، 27فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کے سب سے بڑے شہر لاس اینجلس میں طوفان کے سبب لگ بھگ 85 ہزار گھر اور کاروبار بجلی سے محروم ہو گئے جب کہ ژالہ باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کیلی فورنیا کے محکمہ…

مزید پڑھیں »

ناصر اور جنید کو زندہ جلانے کا ظالمانہ واقعہ-روش کمار

ناصر اور جنید کو زندہ جلا کر قتل کرنے کا واقعہ اس قدر ظالمانہ ہے کہ اس کا ایک ایک حصہ کانٹے کی طرح چھبتا ہے۔ ہم آج ایک ایسے دور سے گذر رہے ہیں جہاں ہر دن اس طرح کے واقعات پیش آرہے ہیں، ہر دن ظالمانہ واقعات دہرائے…

مزید پڑھیں »

Live in Relationship کے نام پر

ہاردک شاہ کا تعلق راجستھان سے ہے۔ 15 سال کی عمر میں جب ہاردک نے دسویں کے امتحان میں شرکت کی تو وہ یہ امتحان پاس نہیں کرسکا۔ ہاردک کے والد ہیروں کی تجارت کرتے تھے۔ پیسے کی ان کے پاس کوئی کمی نہیں تھی۔ انہوں نے ہاردک کو اچھے…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خان اپریل میں ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کریں گے

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فلم پٹھان میں ٹائیگر کے دھوم مچانے کے بعد شاہ رخ خان بھی سلمان خان کی آنے والی فلم ٹائیگر3 میں خصوصی کردار میں نظر آئیں گے۔ ذرائع نے کہا ٹائیگر 3 میں پٹھان کی انٹری کے لئے دھیان رکھیں! جس میںسوپر جاسوس ایک دوسرے کی فلموں میں داخل…

مزید پڑھیں »

ناصر جنید قتل کیس: برآمد اسکارپیو ہریانہ کے محکمہ پنچایت راج کے نام درج، اٹھ رہے ہیں سنگین سوالات

جے پور ،24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) راجستھان کے بھرت پور ضلع سے ناصر اور جنید کو اغوا کے بعد مار پیٹ اورزندہ جلائے جانے کے معاملے میں راجستھان کی بھرت پور پولیس نے ایک اسکارپیو گاڑی برآمد کی ہے۔ اب بتایا جارہا ہے کہ سفید رنگ کی اسکارپیو جیپ جس کا نمبر HR70-4177…

مزید پڑھیں »
Back to top button