cmf 2023 حکومت مہاراشٹر نے ریاست کی تعمیر و ترقی کے لیے نوجوانوں کی شمولیت کو اہم قرار دیتے ہوئےوزیرِ اعلیٰ فیلو شپ 2023ء کااعلان کیا ہے جس کے اہم مقاصد میں حکومت مہاراشٹرکے ساتھ کام کرنا، ریاست کی ترقی میں اپنا ہاتھ بٹانا، آئی آئی ٹی بامبے اور آئی…
مزید پڑھیں »سرورق
"بچپن سے فلمی انداز رکھنے والی ریمی سین نے بالی ووڈ میں اپنی محنت سے ایک الگ پہچان بنائی، مگر فلمی مزاج کی تبدیلی نے ان کا سفر مشکل کر دیا۔"
مزید پڑھیں »ہونٹ کی تر وتازگی چہرے کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے انتہائی ضروری ہے کیونکہ خوبصورتی کو جانچنے والے سب سے پہلے ہونٹوں کا مطالعہ کرتے ہیں اور اگر آپ نے کسی کے حسن کی تعریف شاعر حضرات سے سنی ہو تو یاد ہوگا کہ وہ گلاب کی پنکھڑی…
مزید پڑھیں »مادر ہند کی آزادی کسی ایک فرقہ یا قوم کا نتیجہ نہیں ہے بلکہ 1757 تا 1947 ایک لمبی صبر آزما جنگ اور بے شمار جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کا صلہ ہے۔ جس میں بلا لحاظ قوم و ملت ہندو، مسلم، سکھ اور عیسائی نے کندھے سے کندھے ملا…
مزید پڑھیں »پیاز ہمارے ہر کھانے کا اہم جز ہے اور ہندوستانی باورچی خانوں میں جہاں اسے کھانے کیساتھ پکایا جاتا ہے وہاں بطور سلاد بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔ پیاز اینٹی آکسائیڈینٹس، اینٹی اینفلامیٹری خوبیوں سے بھرپور کھانا ہے جس میں موجود وٹامنز اور منرلز ہماری صحت پر انتہائی اچھے…
مزید پڑھیں »بنگلور، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہندوتوا تنظیموں سے جڑے لیڈروں کی اشتعال انگیزی کسی بھی صورت کم ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی ہے۔ اب کرناٹک میں شری رام سینا چیف پرمود متالک نے ایک انتہائی متنازعہ بیان دیا ہے جو مسلمانوں کے خلاف نفرت کا غماز ہے۔ انھوں نے کہا ہے…
مزید پڑھیں »لکھنؤ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اتر پردیش اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج سے شروع ہو گیا ہے۔ گورنر آنندی بین پٹیل نے اپوزیشن کی نعرہ بازی اور شور و غل کے درمیان اپنی تقریر مکمل کی۔ اس درمیان اپوزیشن نے حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ اپوزیشن اراکین ’گورنر واپس جاؤ‘ اور ’تاناشاہی…
مزید پڑھیں »پٹنہ ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) بہار کی راجدھانی پٹنہ کے مضافات میں واقع جیٹھولی گاؤں میں پارکنگ کے تنازع پر دو گروپوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس دوران ملزم نے فائرنگ کی۔ جس میں پانچ افراد کو گولیاں لگیں۔ گولی لگنے سے دو افراد کی موت ہو گئی ہے۔ جبکہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ، 20فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جنوری میں ہر دن ہندوستانی انشورنس کمپنیوں پر 1.6 ملین سے زیادہ سائبر حملوں کو روکا گیا۔ پیر کے روز ایک رپورٹ میں یہ جانکاری دی گئی۔ انشورنس سیکٹر کی 114 ویب سائٹس پر مجموعی طور پر 49844877 سائبر حملے درج کیے گئے۔ ٹی سی…
مزید پڑھیں »پالن پور، 20فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) گجرات کی ٹھاکر برادری نے لڑکیوں کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، برادری نے روایات میں اصلاح کے لیے قرارداد منظور کرتے ہوئے لڑکیوں کو موبائل فون کے استعمال کرنے سے روکنے کا فیصلہ کیا۔ محبت کے رشتوں، لڑکیوں اور لڑکوں کے درمیان…
مزید پڑھیں »









