سرورق

راجیہ سبھا میں پی ایم مودی کی تقریر کے دوران نعرہ بازی، خوب ہوا ہنگامہ

نئی دہلی ،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)راجیہ سبھا میں آج صدر جمہوریہ کی تقریر پر شکریہ کی تجویز پر بحث کا جواب دینے آئے پی ایم مودی کی تقریر کے دوران خوب ہنگامہ ہوا۔ اڈانی معاملے پر جے پی سی جانچ کا مطالبہ کر رہی کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے پی ایم مودی…

مزید پڑھیں »

حج پالیسی کے تحت جانیں کیا ہیں بنیادی تبدیلیاں

نئی دہلی ،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)حج رجسٹریشن فیس:- پچھلے سالوں میں 300 روپے رجسٹریشن فیس لی جاتی تھی۔ لیکن اس سال حج رجسٹریشن مفت کی جاتی ہے۔ اس سال حج 2023 کے کور میں زیادہ سے زیادہ 4 بالغ اور دو بچے شامل ہو سکتے ہیں۔ اس سال حج کا دورانیہ 30 سے…

مزید پڑھیں »

ٹویٹر بلیو ہندوستان میں شروع، جانیں بلیو ٹک کیلئے کتنی دینی ہوگی رقم

نئی دہلی ،9فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ٹویٹر نے ہندوستان میں صارفین کے لیے اپنی پریمیم سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو متعارف کرائی ہے۔ بامعاوضہ سبسکرپشن صارفین کے پروفائل نام کے آگے نیلے رنگ کا چیک مارک شامل کرتا ہے اور انہیں مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم کی طرف سے متعارف کرائی گئی خصوصیات تک جلد…

مزید پڑھیں »

شین وارن کی 2 کروڑ ڈالر سے زائد کی وصیت سامنے آگئی

سڈنی،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن Shane Warne  کی 2 کروڑ سے زائد مالیت کی وصیت سامنے آگئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 20.7 ملین ڈالر کے اثاثوں کا بیشتر حصہ تینوں بچوں میں تقسیم ہوگا جبکہ سابقہ اہلیہ سیمون اور دوست لز ہرلی کو کچھ نہیں ملے گا۔…

مزید پڑھیں »

ملبے سے نکالا جانے والا شامی بچہ لوگوں کو دیکھ کر خوشی سے جھوم اٹھا

دمشق،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تباہ کن زلزلے کے بعد شامی جن سانحات سے گذر رہے ہیں ان کی ہولناکی کے باوجود ملبے اور گھروں کی باقیات سے اکا دکا خوشی کی خبریں بھی مل رہی ہیں۔معصومیت اور خوشی کے ملے جلے جذبات پرمشتمل ویڈیو میں شام کے سول ڈیفنس کے جوانوں نے کرم…

مزید پڑھیں »

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتیں 16 ہزار ہو گئیں

دبئی،9فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار ہو گئی ہے جب کہ ریسکیو ٹیمیں اب بھی ملبے کے ڈھیروں میں زندگی کے آثار کی تلاش میں ہیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی جمعرات کو بتایا ہے کہ اب تک 12 ہزار 873…

مزید پڑھیں »

چارلی ایبڈو کی بے انتہا بے حسی، زلزلہ متاثرین کا تمسخر کارٹون شائع کرنے پر شدید ردعمل کا سامنا

دبئی،9فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) فرانس کے طنزیہ میگزین چارلی ایبڈو کی جانب سے ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے جس میں 16 ہزار سے زائد جانیں گئیں، کے حوالے سے مزاحیہ کارٹون شائع کرنے پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور اس کو بے حسی کی انتہا قرار دیا…

مزید پڑھیں »

Pradhan Mantri Awas Yojana-ہاؤسنگ اسکیم کے 50 ہزار روپے ملنے پر 4 شوہروں کو جھٹکا لگا

Pradhan Mantri Awas Yojana نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) مرکز کی جانب سے غریبوں کے سروں پر چھت بنانے کے لیے خصوصی پہل کی گئی۔ مرکزی حکومت کی طرف سے پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت مکانات کی تعمیر کے لیے رقم دی جاتی ہے۔مرکزی حکومت نے پردھان منتری آواس یوجنا شروع کی…

مزید پڑھیں »

مالکان کا 13 سالہ ملازمہ پر بہیمانہ تشدد،گروگرام جوڑے کو گرفتار کیا گیا۔

 نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گروگرام میں ایک 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو اس کے آجر کے گھر سے بچایا گیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسے گزشتہ چند ماہ سے خوفناک تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا تھا۔ حکام نے بتایا کہ جھارکھنڈ کی رہنے والی لڑکی کے پورے جسم پر چوٹیں…

مزید پڑھیں »

خواص ادویہ,سرس-حکیم عدنان حبان نوادرؔ رحیمی شفا خانہ بنگلور

مختلف نام: اردو سرس، ہندی، بنگالی سرس ، فارسی درخت ذکریا، عربی سلطان الاشجار، مرہٹی چچوا سرس ،چی چولا، گجراتی سریرس، تامل داگھے، تیلگو درشنا، سنسکرت کیسنیا ،سوکا پشپا، لاطینی البیزیا لیبیکس اور انگریزی میں سرس ٹری (Siris Tree) کہتے ہیں۔ مقام پیدائش: تمام ہندوستان ، پاکستان اور شمالی امریکہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button