سرورق

چارلس ڈارون کا نایاب قلمی نسخہ 8 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوگا

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور برطانوی سائنس دان چارلس ڈارون کا لکھا انتہائی نایاب قلمی نسخے کی فروخت آئندہ ماہ 8 لاکھ ڈالرز میں متوقع ہے۔اس دستاویز میں ڈارون کے شہرہ آفاق کتاب ’اورِجن آف اسپیشیز‘ کے خلاصے پر مبنی ہے۔ چارلس ڈارون کی یہ کتاب ارتقائی حیاتیات کی بنیاد سمجھی جاتی ہے۔چارلس ڈارون…

مزید پڑھیں »

امریکی شہری ڈیوڈ رش (David Rush) نے 250 گینیز ریکارڈ بنائے-ویڈیو

آئیڈاہو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں ایک شخص نے مٹر کو پھونک مار کر طویل فاصلے تک لے جا کر عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ڈیوڈ رش، جو اسٹیم ایجوکیشن کے فروغ کے لیے گینیز ریکارڈ بنانے کی کوشش کرتے ہیں، نے یہ ریکارڈ قائم کرتے ہوئے 250 واں ریکارڈ اپنے نام کیا۔ڈیوڈ رش  David Rush…

مزید پڑھیں »

امریکی صدر جوبائیڈن نے رشی سونک کو ’راشد سنوک‘ کہہ کر سبھی کو کیا حیران،ویڈیو وائرل

واشنگٹن ؍نئی دہلی، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہند نژادبرطانوی وزیراعظم رِشی سونک برطانیہ کے وزیر اعظم بن گئے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ جلد از جلد ملک کو معاشی بحران سے باہر نکالا جائے۔ اس درمیان امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے ایک خطاب میں رِشی سنک کا تذکرہ کرتے ہوئے کچھ ایسی…

مزید پڑھیں »

ناتجربہ کار نیدرلینڈ کیخلاف ٹیم انڈیا کی بڑی جیت، روہت ، کوہلی اور یادو کی نصف سنچری

ملبورن ، 27اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستانی ٹیم نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 میچ میں مسلسل دوسری جیت درج کی ہے۔ جمعرات کو نیدرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انڈیا نے روہت شرما، کوہلی اور سوریہ کمار یادیو کی نصف سنچریوں کی بنیاد پر 2 وکٹوں…

مزید پڑھیں »

ازواج مطہرات اور نبی اکرم ﷺ کا حسن اخلاق

✍️ حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمیؒ بنگلور زندگی کی اوج گاہوں سے اُتر آتے ہیں ہم صحبتِ مادر میں طفلِ سادہ رہ جاتے ہیں ہم اللہ تبارک وتعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ اے ایمان والو! تم اپنے پروردگارسے ڈروجس نے تم کوایک…

مزید پڑھیں »

ایران میں ‘دنیا کا سب سے گندا آدمی’غسل کے چند ماہ بعد 94 سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔

تہران:(اردودنیا ڈیسک)دنیا کا سب سے گندا آدمی امو حاجی نے نصف صدی سے زیادہ وقت تک اپنے آپ کو نہ دھویا اور اتوار کو دیجگاہ گاؤں میں انتقال کر گئے۔ایک ایرانی شخص جسے دہائیوں تک نہ نہانے کی وجہ سے "دنیا کا سب سے گندا آدمی World’s dirtiest man” کہا…

مزید پڑھیں »

امریکی متنازع سابق باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا

نیویارک، 26اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی سابق کِک باکسر اور انٹرنیٹ کی دنیا کی متنازع شخصیت اینڈریو ٹیٹ Andrew Tate نے سوشل میڈیا پر اسلام قبول کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’گیٹر‘ پر اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔اینڈریو ٹیٹ نے رواں ہفتے کے آغاز،…

مزید پڑھیں »

عجیب داستاں ہے یہ-19 سالہ لڑکے کی 56 سالہ خاتون سے منگنی

تھائی لینڈ میں انوکھی محبت کی کہانی دیکھی گئی۔  تھائی لینڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لوگ جب محبت میں مبتلا ہوتے ہیں تو وہ اس کہاوت پر بہت یقین کرتے ہیں،محبت کوئی وجہ نہیں جانتی ، کوئی سرحد نہیں ، کوئی فاصلہ نہیں،پیار دیوانہ ہوتا ہے۔ ایسا ہی ایک کیس تھائی لینڈ میں دیکھنے…

مزید پڑھیں »

سانس میں بو

سانس کی بو کوئی برداشت نہیں کرتا۔ یقینا اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے اور سامنے والے کو بات کرنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے، لیکن یہ کسی غذائی عنصر کی کمی کی جانب اشارہ بھی ہوسکتا ہے۔یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق…

مزید پڑھیں »

کوئمبتور کار دھماکہ :این آئی اے کی تحقیقات شروع، سری لنکا کے ’ایسٹر بم دھماکہ‘ کی مانند حملہ کا اندیشہ

کوئمبتور، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی جانچ ایجنسی (این آئی اے)، جس نے تمل ناڈو کے کوئمبتور میں کار دھماکہ کی ابتدائی جانچ شروع کر دی ہے، جنوبی ہندوستان میں سری لنکا کے ایسٹر بم دھماکوں کے جیسے ایک دہشت گردانہ حملے کے منصوبہ کا اندیشہ ظاہر کر رہی ہے۔ تمل ناڈو پولیس…

مزید پڑھیں »
Back to top button