سرورق

گینگسٹرس ایکٹ کیس:مختار انصاری مجرم قرار،دس سال قید

لکھنؤ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غازی پور کی ایم پی/ایم ایل اے عدالت نے جمعرات کو مختار انصاری کو 1996 کے ایک کیس میں گینگسٹر ایکٹ کے تحت قصوروار ٹھہرایا اور اسے دس سال قید کی سزا سنائی۔ مختار انصاری کے ساتھی بھیم سنگھ کو بھی عدالت نے دس سال کی سزا سنائی…

مزید پڑھیں »

فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام رہے گا:نیویارک ٹائمز

نیویارک ،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے تبصرہ کیا ہے کہ فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹ بال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔نیویارک ٹائمز اخبار نے لکھا کہ فرانس کیخلاف سیمی فائنل میں مراکش نے جان لڑا دی، بس ذرا سی کمی رہ گئی جس…

مزید پڑھیں »

ایران میں قید بلجیم کے امدادی کارکن کو 28 سال قید کی سزا

 Olivier Vandecasteele تہران،15دسمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایران نے بلجیم کے ایک امدادی کارکن اولیور وینڈی کاسٹیلی Olivier Vandecasteele کو 28 سال قید کی سزا سنائی ہے۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ذرائع نے بلجیم کے ایک اخبار ہٹ نیوز بلاڈ نے اس رپورٹ کی تصدیق کی ہے جس میں کہا گیا تھا…

مزید پڑھیں »

ماں کی آخری رسومات کے لیے پیسے نہیں تھے،بیٹے نے ماں کی میت 4 دن تک پلنگ کے نیچے چھپا رکھی

گورکھپور :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اپنی 82 سالہ ماں کی موت کے بعد، ایک 45 سالہ بیٹے نے اس کی نعش کو اتر پردیش کے ضلع گورکھپور کے شیو پور شہباز گنج میں ایک پلنگ کے نیچے چھپا کر رکھ دیا۔ بدبو سے بچنے کے لیے وہ اگربتیاں جلاتا رہا۔ پڑوسیوں کی جانب…

مزید پڑھیں »

دہلی:اسکول کی 17 سالہ طالبہ تیزاب حملہ میں شدید زخمی۔سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

Delhi Girl acid attack دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) قومی راجدھانی دہلی میں جرائم کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی کے دوارکا علاقے میں دو موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ایک لڑکی پر تیزاب سے حملہ کر دیا ۔ ایک 17 سالہ لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ ڈاکٹروں نے انکشاف کیا کہ…

مزید پڑھیں »

غصے کو قابو کریں✍️پیش کش: شبلی فاروق بنگلور

غصہ آنا ایک فطری عمل ہے۔اگرکوئی انسان یہ کہے کہ اسے غصہ بہت آتا ہے یا بہت کم آتا ہے یا تو پھروہ بالکل ٹھنڈے مزاج کا حامل ہے یا یہ کہ کچھ بھی اس کے خود کے اختیار میں نہیں ہوتا۔ یہ حقیقت ہے کہ غصہ ہر انسان کو…

مزید پڑھیں »

علامات و علاج, وٹامن ای کی کمی✍️فرحین عدنان بنگلور

Vitamin E deficiency جس طرح ایک مکان بنانے کیلئے سیمنٹ اور اینٹوں کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ایک جسم کی تعمیر کیلئے وٹامنز اور منرلز کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ ہمارے جسم میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔وٹامنز کی کمی کی وجہ سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہوتی…

مزید پڑھیں »

دوا کے بغیر سات منٹ کا مساج اور بند ناک سے چھٹکارا

نزلہ زکام وغیرہ کی وجہ سے ناک کا بند ہوجانا ایک عام بات ہے مگر اگر یہ ناک رات کو سونے کے درمیان بند ہوجائے تو نیند کو خراب کر دیتی ہے اور بے سکونی کا باعث بنتی ہے، اس آرٹیکل میں ہم بند ناک کو کھولنے کے چند آسان…

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ میں میسی کے کہے الفاظ کاروبار کا ذریعہ بن گئے

FIFA World Cup 2022  دوحہ ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جمعہ کی شب فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان ہونے والے کوارٹر فائنل کے بعد لیونل میسی کی جانب سے ڈچ کھلاڑی پر کیے گئے طنز کے الفاظ کو ارجنٹینا میں خرید و فروخت کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس…

مزید پڑھیں »

مراکش کے کھلاڑیوں نے مکمل جذبے کے ساتھ فطری کھیل پیش کیا:رونالڈو

دوحہ ،13دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کوارٹر فائنل میں مراکش سے شکست کے بعد فاتح اور پہلی مرتبہ ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیم کے لیے اپنے تاثرات کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دوحہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرسٹیانو رونالڈو…

مزید پڑھیں »
Back to top button