سرورق

اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تدریس اور تحقیق کا پروانہ نیشنل الیجبلیٹی ٹیسٹ

ہندوستان میں تعلیمی شعبہ پرائمری سے یونیورسٹی سطح تک ملازمتوں کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ جدید تکنیکوں اور نئے نئے کورسیس نے اس شعبہ میں بھی روزگار کے مواقعوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تعلیمی شعبے میں ملازمت کے لیے مخصوص مہارت اور تربیت لازمی ہے۔ ابتدائی سطح پر…

مزید پڑھیں »

تانبے، فولاد، پیتل اور کانسی کے برتنوں میں کھانا پکانا اور کھانا صحت کیلئے مفید، ماہرین

کورونا وائرس کے باعث لوگوں نے اب اپنی صحت کی جانب زیادہ سنجیدگی سے توجہ دینا شروع کردی، ایسی ضروری تبدیلیاں اپنے روزہ مرہ کے معاملات میں شامل کرلیں جن کے ذریعے اچھی صحت کے ساتھ بہتر زندگی گزاری جاسکے۔ان تبدیلیوں میں ورزش کے سیشن کے لیے جم جانے سے…

مزید پڑھیں »

شہناز گِل کو سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دینا مہنگا پڑگیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)معروف اداکارہ وگلوکارہ شہناز گِل بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے کاندھے پر بوسہ دے کر مشکل میں پھنس گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ہمشیرہ ارپیتا خان نے عید الفطر کے موقع پر خصوصی دعوت کا اہتمام کیا جہاں شہناز گل سمیت کئی…

مزید پڑھیں »

شاہ رخ کاجول سات سال بعد ایک بار پھر ساتھ ساتھ

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاہ رخ خان اور کاجول کا شمار بلاشبہ بالی وڈ کی مشہور جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں نے’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘، ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’دل والے‘ سمیت کئی سپر ہٹ فلموں سے لوگوں کے دل جیتے ہیں۔بالی وڈ خبروں کی ویب سائٹ ’کوئی موئی‘ کے…

مزید پڑھیں »

پرینکا چوپڑا کی نومولود بیٹی 100 دن اسپتال میں رہنے کے بعد گھر لوٹی

لاس اینجلس، 9 مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اداکارہ پرینکا چوپڑا جوناس نے اپنے مداحوں کے ساتھ 100 دن سے زائد عرصے بعد اپنی بیٹی کے ہسپتال سے گھر واپس آنے کی خوشی کا اظہار کیا۔ان کی بیٹی 100 دنوں سے زیادہ عرصے سے نوزائیدہ انتہائی نگہداشت یونٹ (این آئی سی یو) میں تھی۔39…

مزید پڑھیں »

ہڈی کا کینسر اسباب اور بچنے کا آسان طریقہ -✍️حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی

حکیم ڈاکٹرمحمد فاروق اعظم حبان قاسمی صاحبزادہ ماہر نباض مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی ایم ڈی رحیمی شفا خانہ بنگلور جسم کے کسی بھی حصے میں خلیوں کی خلاف معمولی افزائش کینسر کو جنم دے سکتی ہے،اس لیے ہڈیوں میں کینسر ہوسکتا ہے لیکن اس قسم کا کینسر…

مزید پڑھیں »

 بمبئی بلدیہ پر کنٹرول کیلئے لاؤڈ اسپیکرس پر اِذان کی مخالفت -✍️ رام پنیانی

رام نومی سے لے کر ہنومان جینتی کے درمیان جو ناخوشگوار واقعات پیش آئے، اس نے ساری قوم کو دہلا کر رکھ دیا اور ان واقعات نے جو ہماری قوم پر اثر مرتب کیا، وہ ساری قوم کو دہلاکر جھنجوڑنے سے کہیں زیادہ ہے۔ ’’نفرت کے بلڈوزر‘‘ نے نہ صرف…

مزید پڑھیں »

یہ کیسی شرم کی بات ہے-✍️عبدالحسیب

ہمارے ملک میں ایسا لگتا ہے کہ تعصب و جانبداری نقطہ عروج پر پہنچ گئی ہے اور اس سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔ مثال کے طور پر ٹی وی پرسنالٹی ارنب گوسوامی کو خودکشی کیلئے اُکسانے یا مجبور کرنے کے الزام میں گرفتار کیا جاتا ہے لیکن…

مزید پڑھیں »

’’مہنگائی‘‘ بناء لاؤڈ اسپیکر کے چیخ رہی ہے -✍️روش کمار

عوام کو لاؤڈ اسپیکر کی سیاست میں الجھانے کے بعد بھی مہنگائی آج بناء لاؤڈ اسپیکر کے زور زور سے چیخنے لگی۔ ریزرو بینک آف انڈیا نے صاف صاف کہہ دیا کہ مہنگائی کا راج ابھی رہے گا جینا مزید مہنگا ہونے والا ہے لیکن آپ کو بالکل فکرمند نہیں…

مزید پڑھیں »

گیان واپی مسجد پر بی جے پی 1991 کاماحول بناناچاہتی ہے-اسد الدین اویسی

نقوی کی پارٹی 1991کے پارلیمنٹ کے قانون کاحوالہ کیوں نہیں دیتی-اویسی کا تیکھا سوال ،مسلمانوں کاووٹ مانگنے والے چوہوں کی طرح کیوں بل میں غائب ہیں؟ حیدرآباد7مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وارانسی کی گیان واپی مسجد میں سروے کو لے کر بحث جاری ہے۔ ادھر اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی…

مزید پڑھیں »
Back to top button