علی گڑھ ، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لاؤڈ اسپیکر پر اذان اور ہنومان چالیسا کا تنازع بڑھتا جا رہا ہے۔ میڈیا کے مطابق علی گڑھ میں ایس پی خاتون لیڈر روبینہ خانم نے کہا کہ مسلمانوں کو تنگ کرنے کی کوئی فسطائی کوشش نہ کی جائے۔ اگر مسجدوں کے سامنے ہنومان چالیسہ پڑھا…
مزید پڑھیں »سرورق
ممبئی،18؍اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہاراشٹر حکومت لاؤڈ اسپیکر کے معاملے پر سخت ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مہاراشٹر کے تمام مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکر لگانے سے پہلے اب حکومت کی اجازت درکار ہوگی۔ بغیر اجازت لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ مہاراشٹر کے وزیر داخلہ دلیپ والسے…
مزید پڑھیں »ریاض، 18اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سعودی عرب نے سویڈن میں چندعیسائی شدت پسندوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی اور مسلمانوں کیخلاف اکسانے کی مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے پیر کو جاری بیان میں مکالمے، بقائے باہمی اور برداشت جیسی اقدار کی اہمیت پر زور دیا ہے۔…
مزید پڑھیں »✍️ ممتازمیر الملک الظاہر سلطان رکن الدین بیبرس اس مصر کا سلطان تھا جسے سلطان صلاح الدین ایوبی فلسطین دے کر ۱۱۹۳ میں انتقال کر گئے تھے۔ ہمارے نزدیک رکن الدین بیبرس ، طارق بن زیاد ،قتیبہ بن مسلم باہلی ،صلاح الدین ایوبی کی سطح کا جرنیل تھا ۔اس کے…
مزید پڑھیں »امجد خان پاکستان فی الوقت نازک ترین دور سے گذر رہا ہے۔ یہ سوالات بھی اُٹھ رہے ہیں کہ آیا پاکستان ایک ناکام ریاست میں تبدیل ہوچکا ہے؟ اس سلسلے میں عالمی سطح پر بے شمار تجزیہ نگار مختلف خیالات کا اظہار کررہے ہیں، لیکن ایک بات ضرور ہے کہ…
مزید پڑھیں »ظفر آغا آخر ہندوستانی مسلم اقلیت کرے تو کیا کرے، اور جائے تو جائے کہاں! کبھی بے جا شک پر لنچنگ، کبھی اذان پر اعتراض، کبھی جمعہ کی نماز نہ پڑھنے دی جائے، کبھی عین مسجد کے سامنے ہنومان چالیسا کا پاٹھ، کبھی حجاب پر اعتراض تو کبھی ان کی…
مزید پڑھیں »اُننتی شرما آج کل اسرائیلی سفارت کار کی جانب سے آر ایس ایس Rashtriya Swayamsevak Sangh کی شان میں پڑھے گئے قصیدوں کے چرچے ہیں۔ (ویسے بھی 1992ء سے یہ تعلقات نقطہ عروج پر پہنچے جب پی وی نرسمہا راؤ کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ قربت اختیار کی۔ اگرچہ…
مزید پڑھیں »روش کمار جاریہ سال جنوری میں اپوروا وشواناتھ اور اسد رحمن کی ’’دی انڈین ایکسپریس‘‘ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ کانپور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران جو تشدد پھوٹ پڑا اس تشدد میں ملوث افراد کے خلاف سرکاری…
مزید پڑھیں »آم پھلوں کا بادشاہ ہے اور بے شک ہم اسے ذوق وشوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ سچ پوچھیں تو ہمیں آم کھانے کے لیے کسی قسم کے بہانوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ شاید ہی کوئی فرد ایسا ہوگا جسے آم پسند نہ ہوں، تاہم، اس قابل ذکر…
مزید پڑھیں »’’اے لوگو! جو ایمان لائے ہو۔ خدا سے ڈرو اور جو کچھ تمہارا سود لوگوں پر باقی رہ گیا ہے اسے چھوڑ دو اگر واقعی تم ایمان لائے ہو لیکن اگر تم نے ایسا نہ کیا تو آگاہ ہوجائو کہ اللہ اور اس کے رسولؐ کی طرف سے تمہارے خلاف…
مزید پڑھیں »








