سرورق

غزہ پر اسرائیلی نسل کشی 720 ویں دن بھی جاری، ہزاروں شہداء اور لاپتہ افراد

غزہ پر اسرائیلی جارحیت نے 720 دن مکمل کر لیے، 65 ہزار سے زائد فلسطینی شہید، 1 لاکھ 67 ہزار سے زیادہ زخمی، ہزاروں عمارتیں ملبے کا ڈھیر اور پورے خاندان صفحۂ ہستی سے مٹ گئے۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کیس میں عمر خالد و شرجیل امام کی ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری، سماعت 7 اکتوبر مقرر

سپریم کورٹ نے دہلی فسادات سازش کیس میں پانچ سال سے جیل میں بند طلبہ رہنماؤں کی ضمانت عرضیوں پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا۔

مزید پڑھیں »

’دو پانی پوری کے لیے ستیہ گرہ‘: وڈودرا میں خاتون کا انوکھا احتجاج، ٹریفک جام

’’20 روپے میں 6 پانی پوری چاہیے، ایک بھی کم نہیں‘‘ — وڈودرا کی خاتون کا انوکھا احتجاج سوشل میڈیا پر وائرل۔

مزید پڑھیں »

راجستھان: چپراسی کے 54 ہزار عہدوں پر 25 لاکھ نوجوان امتحان دینے پہنچے، 75 فیصد ’اوور کوالیفائیڈ‘

جے پور میں چپراسی کی ملازمت کے لیے 25 لاکھ امیدوار امتحان دینے پہنچے، 75 فیصد امیدوار اوور کوالیفائیڈ۔

مزید پڑھیں »

بمبئی ہائی کورٹ کا 26/11 کیس میں بری ہونے والے شخص کو PCC نہ دینے پر مہاراشٹر حکومت کو سرزنش

"آپ کا GR غیر قانونی ہے" – بمبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر حکومت کو 26/11 میں بری ہونے والے شخص کو پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ نہ دینے پر سخت سرزنش کی۔

مزید پڑھیں »

اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی SIR سرگرمیاں شروع، گریجویٹ و ٹیچر کونسل انتخابات سے قبل مکمل کرنے کی تیاری

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتر پردیش اور دہلی میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (Special Intensive Revision – SIR) کے اقدامات شروع ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق اتر پردیش میں گریجویٹ اور ٹیچر قانون ساز کونسل انتخابات سے قبل یہ عمل 30 ستمبر 2025 سے شروع ہو…

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ و آسامی موسیقی کے مقبول ستارے زوبین گرگ، ’یا علی‘ کے گلوکار، سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ حادثے میں چل بسے

سنگاپور میں اسکوبا ڈائیونگ حادثے میں زوبین گرگ کا انتقال

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات کیس: عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت پر سپریم کورٹ کی سماعت ملتوی، نئی تاریخ 22 ستمبر مقرر

سپریم کورٹ نے کہا کہ دہلی فسادات کیس میں ملزمان کی ضمانت پر اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ملزمان پر یو اے پی اے اور آئی پی سی کی دفعات کے تحت الزام ہے کہ انہوں نے سی اے اے احتجاج کے دوران فسادات کی "سازش" کی۔

مزید پڑھیں »

وقف ایکٹ پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، کچھ دفعات معطل، پورے قانون پر روک سے انکار

سپریم کورٹ نے وقف ایکٹ 2025 پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پورے قانون کو نہیں روکا جا سکتا، صرف کچھ دفعات پر روک لگائی جا سکتی ہے۔ عدالت نے "5 سال سے مسلم ہونے کی شرط" کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے معطل کر دیا۔

مزید پڑھیں »

"بہار SIR پر سپریم کورٹ کا سخت انتباہ: بے ضابطگی ہوئی تو پورا عمل منسوخ”

’’اگر بہار ایس آئی آر میں بے ضابطگی ہوئی تو پورا عمل رَد، فیصلہ پورے ملک پر لاگو ہوگا‘‘ — سپریم کورٹ

مزید پڑھیں »
Back to top button