سرورق

امریکہ میں غیر ملکی شہریوں کی تصویر لینے کا نیا قانون نافذ

امریکہ میں اب ہر غیر ملکی شہری کی داخلے اور خروج کے وقت تصویر لی جائے گی تاکہ قومی سلامتی کو یقینی بنایا جا سکے اور امیگریشن قوانین پر سختی سے عمل ہو۔

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کی سدا بہار اداکارہ ریکھا کی وہ پانچ محبتیں جو کبھی نہ ہو سکیں مکمل

ریکھا کی محبتیں ان کی طرح ہی پُرکشش، دلکش اور ادھوری رہ گئیں۔ وہ عورت جس نے محبت کی، مگر ہمیشہ تنہا رہی — ایک حقیقی فلمی داستان۔

مزید پڑھیں »

آسام حکومت نيلی قتل عام 1983 کی تیواری کمیشن رپورٹ اسمبلی میں پیش کرے گی

آسام کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ 1983 کے نیلی قتل عام سے متعلق تیواری کمیشن رپورٹ نومبر میں اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائے گی تاکہ عوام اور نئی نسل اس خونریز واقعہ کی حقیقت سے واقف ہو سکیں۔

مزید پڑھیں »

ایودھیا فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد، عدالت نے وکیل محمود پراچہ پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا

جج دھرمیندر رانا نے کہا کہ خدائے تعالیٰ سے رہنمائی طلب کرنا کسی بھی مذہب میں مذموم عمل نہیں، لیکن کمزور بنیادوں پر مقدمات دائر کرنا قانون کا استحصال ہے۔

مزید پڑھیں »

الرجی کی دوائیں بڑھاپے میں یادداشت اور دماغ پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں-نئی تحقیق کا انکشاف

"فَرسٹ جنریشن اینٹی ہسٹامین دوائیں بزرگوں میں اچانک ذہنی الجھن اور رویوں میں تبدیلی کا باعث بن سکتی ہیں، اس لیے ان کا استعمال انتہائی احتیاط سے کیا جانا چاہیے۔" — ٹورنٹو یونیورسٹی کے ماہرین

مزید پڑھیں »

اسرائیل اور حماس کے درمیان تاریخی قیدیوں کا تبادلہ، 1968 فلسطینی رہا، 20 اسرائیلی یرغمالی حماس سے واپس

"یہ انسانی بنیادوں پر ہونے والا وہ اقدام ہے جس نے طویل جنگ کے بعد غزہ میں امن عمل کو نئی امید دی ہے۔"

مزید پڑھیں »

گریٹر نوئیڈا میں نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک، شادی اگلے ماہ طے تھی

شادی کے صرف ایک ماہ قبل گریٹر نوئیڈا کا نوجوان اپنی بائیک بچاتے ہوئے ٹرین کے نیچے آ گیا، ویڈیو دیکھ کر دل دہل جائے۔

مزید پڑھیں »

یوگی حکومت کا ایکشن، سنبھل کے محمد زبیر کے کولڈ اسٹوریج پر چلا بلڈوزر، 1978 فسادات کی فائل دوبارہ کھلی

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے 1978 سنبھل فسادات پر اسمبلی میں بیان کے بعد انتظامیہ نے محمد زبیر کے اویس کولڈ اسٹوریج کو غیر قانونی تعمیرات کی بنیاد پر منہدم کر دیا۔

مزید پڑھیں »

اپنا آٹو بیچا، بیٹے کو بچا نہ سکے — چھندواڑہ میں کھانسی سیرپ سے جاں بحق اسید کے والد کا دل دہلا دینے والا کربناک بیان”

"بیٹے کے علاج کے لیے اپنا آٹو بیچ دیا، لیکن موت نے چھین لیا تمام خواب — چھندواڑہ کے متاثرہ والدین کا کربناک اعتراف"

مزید پڑھیں »

15 بیویاں، 30 بچے، 100 خادمان: ابو ظہبی ایئرپورٹ پر افریقی بادشاہ کے عالیشان استقبال نے ریکارڈ قائم کر دیا

"بادشاہ مسواتی III کا عالیشان استقبال ابو ظہبی ایئرپورٹ پر ریکارڈ بن گیا — شاہی خاندان کی آمد نے دنیا بھر میں بحث چھڑادی۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button