سرورق

فالج اور اس کا یونانی علاج: اسباب، علامات اور احتیاطی تدابیر

فالج ایک خاموش مگر خطرناک مرض ہے جو اچانک جسم کے ایک حصے کو مفلوج کر دیتا ہے۔ یونانی طب میں اس کا علاج جسمانی توازن، حجامہ، مالش، اور قدرتی ادویات کے ذریعے ممکن ہے۔

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی کا آغاز، شہریت کے ثبوت لازمی قرار

الیکشن کمیشن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت اپنی ووٹر تفصیلات کی جانچ کریں تاکہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی دشواری سے بچا جاسکے۔

مزید پڑھیں »

عصمت دری کیس: راجستھان ہائی کورٹ نے آسارام باپو کو چھ ماہ کی طبی ضمانت دے دی

عدالت نے کہا کہ 84 سالہ آسارام کی صحت کے پیش نظر علاج کی سہولت کے لیے انہیں چھ ماہ کی طبی ضمانت دی جا رہی ہے، تاہم یہ رعایت مستقل نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے بابری مسجد کی دوبارہ تعمیر سے متعلق فیس بک پوسٹ پر مقدمہ ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی

“بابری مسجد بھی ایک دن دوبارہ تعمیر ہوگی، جیسے ترکی میں صوفیہ مسجد تعمیر ہوئی” — یہی فیس بک پوسٹ محمد فیاض منصوری کے لیے قانونی مصیبت بن گئی۔

مزید پڑھیں »

غزہ کے شمال میں تباہی کے باوجود ساڑھے چار لاکھ سے زائد فلسطینیوں کی واپسی

اوچا نے کہا کہ غزہ کے شہری تباہی، خطرات اور بنیادی سہولیات کی شدید کمی کے باوجود اپنے اجڑے ہوئے گھروں کو لوٹ رہے ہیں، جو ان کے عزمِ آزادی کی علامت ہے۔

مزید پڑھیں »

رسوئی کی رونق — مچھلی کے لذیذ پکوان جو آپ کے دسترخوان کو بنائیں خاص- عرشی دلدارؔ بنگلور

مچھلی کے پکوان سردیوں کی شان ہوتے ہیں، چاہے خوشبودار پلاؤ ہو یا مسالے دار سالن — ان ذائقوں سے گھر مہک اٹھتا ہے اور بھوک دوگنی ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیں »

آئرن کی کمی دور کرنیوالی غذائیں

آئرن انسانی جسم کے لیے وہ اہم معدنی جزو ہے جو خون کے سرخ خلیات بنانے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اس کی کمی انیمیا اور توانائی کی کمی جیسے مسائل پیدا کرتی ہے۔

مزید پڑھیں »

دانت پیسنے کے نقصانات: خطرناک عادت جو دانتوں اور دماغ دونوں کو متاثر کرتی ہے

"اگر نیند میں آپ کے دانت پیسنے کی آواز آتی ہے، تو یہ معمولی بات نہیں — یہ آپ کے دانتوں اور دماغی صحت دونوں کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔"

مزید پڑھیں »

ورم یا سوزش: جسم کا قدرتی دفاع یا بیماری کی جڑ؟

قلیل مدتی سوزش جسم کے لیے فائدہ مند دفاعی عمل ہے، لیکن جب یہی عمل دائمی شکل اختیار کر لیتا ہے تو یہ کئی بیماریوں کی ابتدا بن سکتا ہے۔

مزید پڑھیں »

لکھنؤ میں 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، 4 دن تک یرغمال بنا کر رکھا گیا، دو ملزمان گرفتار

لکھنؤ میں لفٹ دینے کے بہانے 12ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری، متاثرہ کو چار دن تک قید میں رکھا گیا، پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں »
Back to top button