سرورق

برطانیہ میں تیز ہواؤں کے جھکڑ لوگوں کو اڑا لے گئے: ویڈیو وائرل

لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں تین دہائیوں میں آنے والا بدترین سمندری طوفان ’یونس‘ کارن وال کے ساحل سے ٹکرا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں طوفانی ہواوں کے سبب کارن وال میں سیکڑوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے اور ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہیں۔ جنوبی لندن کے علاقے…

مزید پڑھیں »

شیخ جراح مقدس اور مسلمانوں کی گردنوں پر امانت ہے:عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس ،19فروری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی انتقامی پالیسیوں اور زبردستی انخلا کے شکار الشیخ جراح Sheikh Jarrah محلے میں بڑی تعداد میں شہریوں نے اظہار یکجہتی کے طورپر وہاں پر جمعہ کی نماز ادا کی۔ خطبہ جمعہ کے دوران شیخ عکرمہ صبری نے اس بات…

مزید پڑھیں »

لین دین کے معاملات میں لکھ لیا کرو

مولانا محمد عبدالحفیظ اسلامی اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، جب کسی مقررہ مدد کیلئے تم آپس میں قرض کا لین دین کرو ، تو اسے لکھ لیا کرو۔ فریقین کے درمیان انصاف کے ساتھ ایک شخص دستاویز تحریر کرے۔ جسے اللہ نے لکھنے پڑھنے کی قابلیت بخشی ہو،…

مزید پڑھیں »

ہمارے امام، مؤذن اورحفاظ…!

آٹھویں کےایک طالب علم نے راقم الحروف سے کہا کہ مولوی صاحب کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے اور انکی ذمہ داریاں کیا ہوتی ہے تو میں نے کہا کہ کسی کا جنازہ پڑھانا ہو ، مولوی صاحب کو بلاؤ ،قرآن خوانی کرانی ہو، مولوی صاحب کو بلاؤ ، کسی نومولود…

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ پر آن لائین سے پیسہ کیسے کمائیں

آن لائین انٹرنیٹ Internet سے پیسہ کمانے کے ایسے بہترین طریقے جانیں جو آسان ہیں اور 100٪ فیصد کام کرتے ہیں-اکثر لوگ یہ سوال کرتے ہیں کہ آن لائن پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ انٹرنیٹ پر کمائی کے بنیادی ذرائع: انٹرنیٹ پر کمائی کے دو بنیادی ذرائع ہیں۔ پہلا…

مزید پڑھیں »

کرناٹک حجاب تنازعہ: حجاب کیلئے مظاہرہ کر رہی طالبات کیخلاف ایف آئی آر درج، نام کا افشا نہیں

بنگلور،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جہاں کرناٹک ہائی کورٹ کی خصوصی ڈویژن بنچ روزانہ کی بنیاد پر حجاب کیس کی سماعت کر رہی ہے، وہیں طالبات حجاب پہن کر کالجوں میں آتی رہتی ہیں اور کالج کے حکام سے گفت و شنید بھی ہورہی ہے ۔ ان طالبا ت کے خلاف پہلی تعزیری کارروائی کے…

مزید پڑھیں »

لاؤڈاسپیکر اور مساجد کی دستاویزات کی تفتیش کیلئے وشوہندو پریشد اوربجرنگ دل کی ناپاک ’مہم ‘

بھوپال،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مسئلہ حجاب کے جلو میں اب ملک میں ایک اور نیاہنگامہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ اور اس ہنگامہ کا باعث وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل ہوسکتی ہے ۔ اس تناظر میں موصولہ اطلاع کے مطابق مدھیہ پردیش میں بجرنگ دل اور وشو ہندو پریشد نے مساجد اور لاؤڈ…

مزید پڑھیں »

شینا بورا قتل کیس: اندرانی مکھرجی کی ضمانت کی درخواست پر سی بی آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی،18؍ فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شینا بورا قتل کیس میں اندرانی مکھرجی کی ضمانت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے سی بی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس سے جواب طلب کیا ہے۔ اندرانی مکھرجی کے لیے مکل روہتگی نے کہا کہ اندرانی 6.5 سال سے جیل میں ہے۔ آئندہ 10 سال…

مزید پڑھیں »

 تین دن تک کنویں میں پھنسے رہنے والے افغان بچے کو بچایا نہ جا سکا

 کابل،18فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)طالبان حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ایک دور دراز علاقے کے کنویں میں پھنس جانے والے پانچ برس کے بچے کو بچایا نہیں جا سکا۔ حیدر نامی بچے کو بچانے کے لیے تین دن سے امدادی کارروائیاں جاری تھیں۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد اور وزارت…

مزید پڑھیں »

حجاب تنازعہ -جن کالجوں میں ڈریس کوڈ نہیں وہاں پابندی نہیں ہوگی-کرناٹک کے وزیرتعلیم کی وضاحت

حجاب تنازعہ کے درمیان کرناٹک کے وزیرتعلیم کی وضاحت بنگلورو17فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک میں حجاب کو لے کر شروع ہونے والا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔اس پربین الاقوامی پریشربھی بننا شروع ہو گیا ہے ۔کرناٹک کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر ڈاکٹر اشوتھ نارائن نے واضح کیاہے کہ ریاست کے ان…

مزید پڑھیں »
Back to top button