یہ مہینہ عربی زبان کے دولفظوں ’’جمادی‘‘اور’’ الاُخریٰ ‘‘ کامجموعہ ہے۔جمادی ’’جمد‘‘ سے نکلا ہے ، جس کے معنی ’’منجمد ہوجانے، جم جانے ‘‘ کے ہیں اور ’’ الاُخری ٰ‘‘ کے معنی ہیں: دوسرا تو جمادی الاُخریٰ کے معنی ہوئے ’’دوسری جم جانے والی چیز‘‘ جس زمانے میں اس مہینے…
مزید پڑھیں »سرورق
سر میں درد ہمیشہ خطرناک نہیں ہوتا لیکن کبھی کبھی یہ متاثرہ شخص کو موت کے منہ میں بھی پہنچا سکتا ہے۔اگر فوری تشخیص کرلی جائے تو ڈاکٹر اس خطرے کو کم کرسکتے ہیں۔درجہ ذیل ایسی علامات تحریر کی جارہی ہیں جنہیں کسی صورت میں بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔…
مزید پڑھیں »ادرک Ginger بہت عام استعمال ہونے والی چیز ہے جو لگ بھگ ایشیاء میں ہر کھانے کا حصہ ہو تی ہے۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ صحت کے لیے کتنی بہترین چیز ہے ؟ بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بنانے تک یہ جڑی…
مزید پڑھیں »اگر آپ ہر روز ایک کیلا نہیں کھاتے تو یہ تحریر پڑھ کر آپ کیلا کھانے کو تیار ہوجائیں گے۔آج تک ہر ایک فرد نے یہی سنا ہوگا کہ روزانہ ایک سیب کھائیں اور ڈاکٹر سے دور رہیں تاہم آج یہ بات بھی پڑھ لیں کہ روزانہ کیلے کھائیں اور…
مزید پڑھیں »برصغیر پاک وہند میں ملیٹھی ایک معروف جڑی بوٹی ہے جو زمین کی گہرائی میں پائی جاتی ہے۔ عموماً یہ گلے کی خراش اور دیگرعارضوں میں استعمال ہوتی ہے لیکن طبی ماہرین ملیٹھی (Liquorice) کو سپرفوڈ بھی قرار دیتے ہیں۔ ملیٹھی میں کئی طرح کی معدنیات، اینٹی آکسیڈنٹس، فاسفورس، پوٹاشیئم…
مزید پڑھیں »کیلیفورنیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سائنس کے دور میں بھی معجزے ہوتے رہتے ہیں۔ ورنہ سائنسی طور پر اس نتیجے پر کیسے پہنچ سکتا ہے کہ ایک دودھ والا تقریباً 800 بچوں کو پال رہا ہو۔ ویب سائٹ ’ڈیلی نیوز‘ کے مطابق رینڈل (رینڈی) جیفریز 1950 اور 1960 کی دہائیوں میں جنوبی کیلیفورنیا میں دودھ…
مزید پڑھیں »نیویارک، 12جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چین کا خلائی مشن چاند کے تاریک حصے پر اترنے والا دنیا کا پہلا مشن تھا جس نے 2019 کے آغاز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس مشن کے یوٹو-2 (Yutu-2 Moon) نامی روور نے دسمبر 2020 میں چاند کے اس دور دراز حصے مین ایک…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہالی وڈ کے دوسرے مہنگے ترین اداکار ڈیوائن جانسن نے ہالی وڈ اداکار ون ڈیزل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ’فاسٹ اینڈ فیورس‘ سیریز کے دسویں حصے میں کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔واضح رہے اپنے رنگ نیم ’دا راک‘ کے نام سے مشہور اداکار ڈیوائن جانسن نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی11جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکزی حکومت نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 15 مارچ تک بڑھا دی ہے۔ یہ اطلاع وزارت خزانہ کے محکمہ ریونیوکی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں دی گئی ہے۔ اسی مناسبت سے کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث ٹیکس دہندگان کو درپیش مشکلات کے…
مزید پڑھیں »نیویارک ، 11،جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ میں میری لینڈ یونیورسٹی کے میڈیکل کالج سے تعلق رکھنے والے طبی محققین ایک مریض میں خنزیر کے دل کی پیوند کاری میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ مریض کا دل بیکار ہو چکا تھا اور وہ امریکہ میں روایتی انسانی دل کی پیوندکاری پروگرام سے مستفید ہونے…
مزید پڑھیں »







