لندن،12نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وکی لیکس WikiLeaks کے بانی جولین اسانج کو جیل میں شادی کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جولین اسانج کی درخواست پر جیل کے گورنر نے اجازت دی، جبکہ ان کی پارٹنر کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ ہماری شادی میں…
مزید پڑھیں »سرورق
انقرہ ،12نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ترک صدر طیب اردوان کے محل کی تصویر بنانے والے اسرائیلی میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اسرائیلی شہری اور اس کی اہلیہ نے ترک صدرطیب اردوان کے محل کی تصویر کھینچی اور وہ تصاویر ایک فیملی گروپ کو واٹس ایپ ایپلی…
مزید پڑھیں »سیکیورٹی ماہرین نے موبائل صارفین کو فوری طور پر گوگل کروم براؤزر ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ دے دیا
مزید پڑھیں »عباس علی بیگ پہلے ہندوستانی کرکیٹر جن کو خوبصورت نوجوان خاتون نے بوسہ دیا۔ 19 مارچ 1939 کو برٹش انڈیا کے حیدرآباد شہر میں پیدا ہوئے۔ 1954 سے انھوں فرسٹ کلاس کرکٹ کے ذریعے اپنا پہلا میچ رنجی ٹرافی کے دوران آندھرا پردیش کے خلاف کھیلا۔ اس کے بعد دوسرا…
مزید پڑھیں »شخصیت وشاعری سےمتعلق اہم حقائق ساحر کی شاعری نے ہندوستانی فلم انڈسٹری خاص طور پر ہندی فلموں کو زبردست انداز میں متاثر کیا۔ گلزار سے پہلے بھی ساحر بالی ووڈ میں گیت کے شہنشاہ تھے۔ ان کی لکھی ہوئی غزلیں لوگ آج بھی بڑے پیار سے گنگناتے ہیں۔معروف شاعر و…
مزید پڑھیں »لندن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ماہرین نے برسوں سے طبی طور پر استعمال ہونے والے ایک مشہور پودے میں ایسے اجزا دریافت کئے ہیں جو اسے بہترین اور طاقتور پین کلر بناتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس کی افادیت سوزش اور درد کم کرنے والی بہترین دوا آئبیوپروفِن جیسی ہی ہے۔ میٹالیفی Metallifi Plant…
مزید پڑھیں »کویت سٹی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی نے دنیا کے امیر ترین شخص اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو شادی کی پیشکش کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کویتی گلوکارہ شمس الاسلمی Shams Bandar Al Aslami نے بل گیٹس کا ایک بیان ری ٹوئٹ کیا…
مزید پڑھیں »لندن،10نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے روشن ایکسرے مشین تیار کی گئی ہے جو ایک جانب تو روایتی سی ٹی اسکین سے سو 100 گنا زائد تفصیل سے عکس دکھاتی ہے تو دوسری جانب کسی بھی ایسی شے کو ظاہر کرسکتی ہے جس کی جسامات ایک مائیکرون یعنی ایک میٹر کے دس…
مزید پڑھیں »وراٹ کوہلی،محمدسمیع،رویندرجڈیجہ کوآرام،اکشرپٹیل ،محمدسراج،اویش خان سمیت نوجوانوں کوموقع نئی دہلی9نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فوراً بعد نیوزی لینڈکے خلاف سیریزکے لیے ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ روہت شرما 17 نومبر سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز میں ہندوستانی ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ وراٹ کوہلی کے…
مزید پڑھیں »وزیر نہ ہندی سمجھتے ہیں نہ انگریزی، چیف سکریٹری کو تبدیل کیا جائے: آئیزول ،09؍ نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)میزورم کے وزیر اعلیٰ پو زورام تھنگا Zoramthanga نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو لکھے خط میں ایک دلچسپ وجہ بتائی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ مرکز کے حکم کو تبدیل کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »









