سرورق

سعودیہ حکام نے غیرقانونی مقیم 15 ہزار سے زائد افراد کوگرفتار کیا

ریاض،25؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے حکام نے ایک ہفتے کے دوران ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم 15688 افراد کو گرفتار کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق غیر قانونی افراد کو 14 سے 20 اکتوبر 2021 کے عرصے میں گرفتار کیا گیا۔ غیر قانونی تارکین سے پاک وطن مہم کے…

مزید پڑھیں »

عالمی ضمیر کو ہلا دینے والے معذور شامی باپ بیٹے کی تصویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا

دبئی، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ٹانگ والے شامی باپ اور اس کے معذور لخت جگر کی دل کو چھو لینے والی تصویر نے سیانا انٹرنیشنل فوٹو مقابلے میں 2021 پکچر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔اس تصویر کا عنوان ’زندگی کی مشکلات‘ تھا۔ یہ تصویر ترک فوٹو گرافر محمد اصلان نے…

مزید پڑھیں »

لگژری کروز (Royal Caribbean cruise )کے ذریعہ 9 ماہ میں دنیا کے 150 مقامات کی سیر کریں

لندن، 24اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بارہ ماہ قبل کسی بھی کروز ٹرپ پر جانے کا سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا، جب دنیا بھر میں سیاحتی انڈسٹری کورونا وائرس کے بدترین اثرات سے گزر رہی تھی۔ کورونا کیسز میں کمی کے بعد ایک امریکی کروز آپریٹر ایسے سفر کا آغاز کرنے جا رہا ہے…

مزید پڑھیں »

مشرقی آذربائیجان میں نئےگورنرکو اپنی حلف برداری کی تقریب کے دوران زوردارتھپڑ پڑ گیا

ریاض، 24اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے نئے گورنرکو اپنی حلف برداری کی تقریب کے دوران میں زوردارتھپڑ پڑ گیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبررساں ایجنسی ایرنا کے مطابق نئے گورنرعابدین خرم سپاہِ پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ انھیں پاسداران انقلاب ہی کے ایک اور…

مزید پڑھیں »

کہیں آپ بالوں کی سفیدی سے پریشان تو نہیں؟

گھنے، لمبے اور سیاہ بالوں کو جہاں خوبصورتی کی علامت سمجھاجاتا ہے وہیں بالوں میں سفیدی کو بڑھتی عمر کی نشانی تسلیم کیا جاتا ہے۔ فی زمانہ،سفید بالوں کو بڑھتی عمر کاتقاضہ قرار نہیں دیا جاسکتا، کیونکہ کئی ایسے بچے ہیں جو نوجوانی کی دہلیز پر قدم رکھتے ہی اْن…

مزید پڑھیں »

گھریلو نسخے جو آپ کی زندگی کو سہل کردیں گے

خواتین کو اکثر ایسے گھریلو ٹوٹکوں کی تلاش ہوتی ہے جو  ان کی زندگی کو آسان بنا دیں۔  اور گھر میں موجود بزرگ خواتین سے زیادہ اچھے ٹوٹکے کوئی نہیں بتا سکتا۔ کیونکہ ان خواتین کے پاس عمر بھر کا تجربہ موجود ہوتا ہے۔اسی لئے آج ہم آپ کو نانی…

مزید پڑھیں »

پروٹین protein پاؤڈر کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟

پروٹین جسم کے لیے روز مرہ کی ضرورت ہے ، لیکن مختلف طرز زندگی کے لوگوں کو مختلف مقاصد کے لیے پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ کچھ کو پٹھوں کے بڑے پیمانے پر بنانے کے لیے زیادہ پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے، جب کہ کچھ صرف اپنی غذائی ضروریات کو…

مزید پڑھیں »

امریکی ٹریول بلاگر جوڑے کی سیاحتی مہم کے دوران پراسرار ہلاکت

نیویارک ، 23اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ کے اندرونی علاقوں میں سفری مہم کے دوران لاپتہ ہونے والی نوجوان بلاگر کے والدین تفتیشی اداروں سے یہ سوال کر رہے ہیں کہ ان کی ہلاکت کی وجوہات کے بارے میں بتایا جائے۔جمعے کے روز لانڈری خاندان کے وکیل سٹیو برٹولینو نے امریکی نیوز چینل…

مزید پڑھیں »

شرجیل امام کو ضمانت نہیں ملی

نئی دہلی22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کی ایک عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو)کے طالب علم شرجیل امام کی مبینہ طور پر 2019 میں اشتعال انگیز تقریرکے الزام میں ضمانت سے انکارکیاہے۔عدالت نے شرجیل کی ضمانت کی درخواست کو سوامی وویکانند کے اس اقتباس کا حوالہ دیتے ہوئے مسترد کردیا…

مزید پڑھیں »

بردوان اور بودھ گیا دھماکے میں ملوث مبینہ 9 ملزمان کوخصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ، این آئی اے کوملا 30 دن کا ریمانڈ

پٹنہ ، 22اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بردوان اور بودھ گیا دھماکے سے وابستہ 9 مبینہ دہشت گردوں کو پٹنہ کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے خصوصی عدالت) میں پیش کیا گیا۔ این آئی اے کی طرف سے ان دہشت گردوں کا ایک ماہ کا ریمانڈ ملا ہے۔ بردوان دھماکے اور مہابودھی مندر…

مزید پڑھیں »
Back to top button