سرورق

واٹس ایپ مزید دو نئے فیچرز متعارف کرانے پر کام شروع کردیا

نیویارک ، 29ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)واٹس ایپ WhatsApp نے اپنے صارفین کو مزید نئی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام شروع کردیا ہے۔واٹس ایپ کے دنیا بھر میں دو ارب سے زائد صارفین ہیں، جن کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے کمپنی کی جانب سے آئے روز نت نئے فیچرز متعارف کرائے…

مزید پڑھیں »

امریکی کارساز کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

واشنگٹن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے حصص میں اضافے کے بعد اس کے سربراہ ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربز کے مطابق ایلون مسک کی کے کاروباری اثاثوں کی مالیت 200 ارب ڈالر ہو گئی ہے۔ انہوں نے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو…

مزید پڑھیں »

یوپی کے آئی اے ایس افسر پر لگاتبدیلی مذہب کا الزام، جانچ کیلئے بنی ایس آئی ٹی

لکھنؤ، 28 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی حکومت نے آئی اے ایس افسر افتخارالدین IAS Officer_Mohammad Iftikharuddin  کی وائرل ویڈیو کی تحقیقات کیلئے ایک ایس آئی ٹی تشکیل دی ہے، جس میں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے سرکاری بنگلے میں مذہبی گفتگو کی۔ افتخار الدین 1985 بیچ کے آئی اے…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات پہلے سے طے شدہ سازش تھی : دہلی ہائی کورٹ

نئی دہلی28ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ (دہلی ہائی کورٹ)نے فروری 2020 میں دہلی میں ہونے والے فسادات کے بارے میں کہا کہ دہلی فسادات منصوبہ بند طریقے سے کیے گئے تھے ۔فسادات کسی واقعے کے رد عمل کی وجہ سے نہیں تھے۔این ڈی ٹی وی کے مطابق عدالت نے مشاہدہ کیاہے کہ…

مزید پڑھیں »

لتا منگیشکر کو برسوں پہلے زہر دیا گیا تھا- تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی بے مثال اور جادوئی آواز سےگلوکاری کی دنیا پر راج -لتا منگیشکر

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تقریباً چھ دہائیوں سے اپنی بے مثال اور جادوئی آواز کے ذریعہ 20 سے بھی زائد زبانوں میں پچاس ہزار سے بھی زیادہ نغموں کو اپنی آواز دے کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرانے والی موسیقی کی مہارانی لتا منگیشکر Lata Mangeshkar آج بھی مداحوں کے…

مزید پڑھیں »

فلم ’ لال سنگھ چڈھا‘ آئندہ برس ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ریلیز ہوگی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ اداکار عامر خان کی فلم "لال سنگھ چڈھا Laal Singh Chaddha” سال 2022 میں "ویلنٹائن ڈے” کے موقع پر ریلیز ہوگی۔سنیما گھروں اور ملٹی پلیکس کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دینے کے مہاراشٹر حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عامر خان پروڈکشن اور وائے…

مزید پڑھیں »

عالیہ بھٹ کی رنبیر کپور سے عنقریب شادی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی ایک ایسا موضوع ہے جس کے بارے میں لوگ بہت زیادہ باتیں کررہے ہیں۔ در حقیقت یہ 2020 میں ہونی والی تھی لیکن وبائی امراض کورونا نے منصوبوں کو تبدیل کرنے پر مجبور کردیا۔ اب خبر ایک بار پھر گردش کر رہی ہے…

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا نے سیزن کا پہلا خطاب جیتا

اوستراوا اوپن میں چین کی ژانگ کے ساتھ ڈبلز چمپئن نئی دہلی ،27؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے اس سیزن کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ثانیہ نے اس سیزن میں اوستراوا اوپن میں ویمنز ڈبلز فائنل جیت کر اپنا کھاتہ کھولا۔ ثانیہ نے یہ خطاب اپنے…

مزید پڑھیں »

شہد کی مکھی کا زہر ہزاروں عورتوں کی زندگیاں بچا سکتا ہے

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق شہد کی مکھیوں کے ڈنگ میں پایا جانے والا زہر چھاتی کے سرطان کی مہلک قسم کا باعث بننے والے خلیوں کو ختم کرنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق ہزاروں خواتین کی زندگیاں بچا سکتی ہے۔شہد کے کئی فوائد تو آپ…

مزید پڑھیں »

بالی وڈ کے وہ معروف اداکار جن کیساتھ کرینہ نے کام کرنے سے انکار کیا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرینہ کپور بالی وڈ کی معروف اداکارہ ہیں جو اپنے فلمی کیریئر میں متعدد بلاک بسٹر فلموں کا حصہ رہ چکی ہیں۔ فلم انڈسٹری میں ’بیبو‘ کے نام سے شہرت پانے والی کرینہ کپور نے ماضی میں کئی معروف اداکاروں کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا جس کی وجوہات…

مزید پڑھیں »
Back to top button