سرورق

مبینہ تبدیلی مذہب:مولانا کلیم صدیق کے تین ساتھی گرفتار

لکھنؤ:26ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع میرٹھ سے مبینہ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار کئے گئے معروف اسلامی اسکالر مولانا کلیم صدیقی کے بعد اے ٹی ایس آج ان کے دیگر تین ساتھیوں کو مظفر نگر سے گرفتار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ تفتیش میں کھاتوں سے 20کروڑ روپئے کی لین…

مزید پڑھیں »

بھاگوت جی ! دوغلاپن ٹھیک نہیں

راج موہن گاندھی کئی ایسے لوگ جو میری عمر کے ہیں یا پھر مجھ سے کچھ چھوٹے ہیں، ان لوگوں نے 1942-43ء میں ایک بعد ایک ریلیز کی گئی دو فلموں ’’بھارت ملاپ‘‘ اور ’’رام راجیہ‘‘ ضرور دیکھی ہوں گی۔ اس وقت میری عمر 7 برس کی تھی۔ جب میں…

مزید پڑھیں »

اکشے اور کترینہ کیف کی ’سوریا ونشی‘ دیوالی پر ریلیز ہو گی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور کترینہ کیف کی فلم ‘سوریاونشی‘ کو دیوالی پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔مہاراشٹرا حکومت نے 22 اکتوبر سے سینما ہالز کھولنے کا اعلان کیا ہے۔سوریا ونشی فلم کی ریلیز میں کافی وقت لگا ہے جس میں اکشے کمار اور کترینہ کیف کے…

مزید پڑھیں »

غلط بال کاٹنے پر سیلون کو جرمانہ -خاتون کو دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے ایک سیلون میں ایک خاتون کے بال نامناسب انداز میں کاٹ کر خراب کرنے پر سیلون کو شکایت کنندہ کو دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دے دیا گیا۔نئی دہلی کے ہوٹل آئی ٹی سی موریا میں 2018 میں ایک خاتون، جو کہ ماڈل ہیں، بال…

مزید پڑھیں »

نیٹ فلیکس سیریز ’دی کراؤن‘ میں دودی الفائد کا کردار مصری اداکار ادا کریں گے

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ یافتہ سیریز ’دی کراؤن‘ میں شہزادی ڈیانا کے دوست دودی الفائد کا کرداد مصری اداکار خالد عبداللہ ادا کریں گے۔عرب نیوز کے مطابق دودی الفائد کے ارب پتی والد محمد الفائد کا کردار اداکار سلیم دو ادا کر رہے ہیں۔برطانوی شاہی خاندان پر بنائی گئی نیٹ فلیکس…

مزید پڑھیں »

 آٹھویں جماعت کی سماجی علوم کی کتاب میں بدترین گستاخی

ایک ہاتھ میں قرآن اور کندھے پر راکٹ لانچر تھامے فرد کی تصویر۔ تعلیم میں بھی فرقہ پرستی کا زہر حیدرآباد:(محمد نعیم وجاہت/اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تعلیم کو بھی زعفرانی فکر دینی میں اب ایسا لگتا ہے ہندوتوا طاقتیں کامیاب ہورہی ہیں ۔ ملک بھر کی جامعات میں نصاب کی تبدیلی کے ذریعہ نفرت…

مزید پڑھیں »

تخم خشخاش کے حیران کن فائدے

پوست کے اندر سے نکلنے والے باریک بیجوں کو خشخاش کہتے ہیں۔یہ رنگ میں سیاہ اور سفید ہیں لیکن عام طور پر صرف سفید بیج استعمال ہوتے ہیں۔ کھانے میں خشخاش کا استعمال بہت عام ہے ، خاص طور پر کوفتا سالن اور ڈبل روٹی بنانے کے عمل میں۔ کھانے…

مزید پڑھیں »

ایلوویرا: خوبصورتی، وزن میں کمی اور صحت کا قدرتی خزانہ

"ایلوویرا ایک سستا، مؤثر اور قدرتی ٹانک ہے جو خوبصورتی، صحت اور وزن میں کمی کے لیے جادوئی اثر رکھتا ہے۔"

مزید پڑھیں »

ڈومبولی گینگ ریپ معاملہ: اب تک28 گرفتار ، ویڈیو بنا کر نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ

ممبئی،24؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی سے متصل تھانے ضلع کے ڈومبولی میں ایک نابالغ کے ساتھ اجتماعی عصمت دری معاملے میں مزید چار ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اب تک اس کیس کے ملزمان کی تعداد 33 بتائی جا رہی ہے لیکن پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تعداد…

مزید پڑھیں »

راہل گاندھی کا وزیراعظم مودی پر طنز، کہا’ مسٹر 56‘ چین سے ڈرتاہے

نئی دہلی،24ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سابق صدر اور رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے چین کے معاملے پر اشاروں میں وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ہند- چین سرحدی تنازع سے متعلق کچھ خبروں کی جھلک دکھائی دے رہی ہے۔ ان اطلاعات کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button