نئی دہلی21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)این ڈی اے میں خواتین کے داخلے کے معاملے میں ایک نئی اپ ڈیٹ سامنے آئی ہے۔نیشنل ڈیفنس اکیڈمی(این ڈی اے) خواتین کومئی 2022 میں داخلہ امتحان میں شرکت کی اجازت دے گی۔ اس طرح جنوری 2023 میں خواتین اپنے پہلے بیچ کیڈٹس کی تربیت کے لیے تیارہو جائیں…
مزید پڑھیں »سرورق
دبئی،21؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان متالی راج Mithali Raj نے منگل کو جاری ہونے والی آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کی خواتین کی ون ڈے رینکنگ میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھا جبکہ نیوزی لینڈ کی ایمی سیتھر ویٹ ٹاپ فائیو میں واپسی کی ہے۔ متالی…
مزید پڑھیں »نیویارک، 21ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ نومبر کے اوائل سے ملک میں آنے والے غیر ملکی مسافروں کے لیے وہ اپنی کرونا وائرس کی پابندیوں میں نرمی کر دے گا۔18 ماہ قبل کرونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد امریکہ نے بیرونی ملکوں سے آنے والے مسافروں پر بڑی حد تک پابندی لگا…
مزید پڑھیں »واشنگٹن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کسی ایرانی عہدے دار کو قتل کرنا چاہتا ہے تو یہ ایسی کارروائی ہو گی جو ممکنہ طور پر جنگ کا باعث بنے گی لہٰذا اس کے لیے اسرائیل کو…
مزید پڑھیں »ممبئی، 20 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کی ایک عدالت نے آج اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو #فحش #فلم کیس میں ضمانت دے دی۔ کندرا کے ساتھ ریان تھورپے کو بھی ضمانت مل گئی ہے۔ عدالت نے 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے پر کندرا کی ضمانت منظور کی ہے۔کندرا نے…
مزید پڑھیں »سیتاپور ؍ لکھنؤ ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی مبینہ الزامات کے تحت میں #سیتاپور #جیل میں بند ایس پی کے سینئر لیڈرممبر آف پارلیمنٹ #اعظم خان سے پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی پیر کو جیل پہنچی۔ ای ڈی حکام فی الحال جیل کے اندر اعظم خان سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔اعظم کی…
مزید پڑھیں »ریاض،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف ٹریفک نے ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے جس میں مملکت کے جنوبی علاقے حائل خواتین کے ڈرائیونگ اسکول کیاندر لڑکیوں کو ڈرائیونگ کی تربیت دیتے دکھایا گیا ہے۔ سعودی ٹریفک نے تصدیق کی ہے کہ مملکت کے تمام علاقوں میں ڈرائیونگ سکولوں کی…
مزید پڑھیں »ماسکو،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے شہر پرم کی ایک یونیورسٹی میں مسلح طالب علم نے فائرنگ کر کے آٹھ افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق پیر کو پیش آنے والے واقعہ کی پرم یونیورسٹی کی خاتون ترجمان نے تصدیق کی ہے۔ اردودنیا ایپ انسٹال کے…
مزید پڑھیں »نیویارک ،20ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا ایڈیشن2022 جاری کر دیا گیا۔دنیا کے سب سے لمبے کان والا کتا، پستہ قد باڈی بلڈر، ہاتھوں کی مدد سے سب سے تیز چلنے والے انسان سمیت دنیا بھر میں مختلف کارنامے انجام دینے والے ریکارڈ بک میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور بیوٹی کوئین ایشوریہ رائے بچن نے ’دیوداس‘، ’جوش‘ اور ’محبتیں‘ سمیت کئی فلموں میں اکھٹے کام کیا ہے تاہم ایسا وقت بھی آیا جب ان کے پیشہ ورانہ تعلقات میں رکاوٹ پیدا ہوئی۔ایشوریہ رائے نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان نے…
مزید پڑھیں »









