سرورق

بگ باس سیزن 15/ دو اکتوبر سے نشر ہوگا

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سلمان خان کی میزبانی میں ہونے والے بگ باس سیزن 15 دو اکتوبر سے نشر ہو رہا ہے اور بگ باس او ٹی ٹی میں شامل رہنے والے اداکار پراتک سہج پال  Pratik Sehajpal کی بگ باس 15 کے پہلے شریک کے طور پر تصدیق ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق…

مزید پڑھیں »

سونا 905اور چاندی کی قیمت میں 3752روپے کی گراوٹ

ممبئی، 19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) غیرملکی بازاروں میں پیلی دھات کے ڈھائی فیصد اور صفید دھات میں چھ فیصد تک کی بڑی گراوٹ کے دباو میں گزشتہ ہفتہ گھریلو صرافہ بازارمیں سونا 905روپے فی دس گرام اور چاندی 3752روپے فی کلوگرام کی گراوٹ آئی۔ عالمی مارکٹ میں سونا حاضر 45.88 ڈالر فی اونس…

مزید پڑھیں »

کابل ہوئی اڈے پر خودکش حملہ آور کی شناخت، 5 سال قبل ہندوستان میں ہوا تھا گرفتار

نئی دہلی،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کابل ہوائی اڈہ پر اگست میں بمباری کرکے ایک ساتھ 13 امریکی فوجیوں سمیت تقریباً 200 لوگوں کی جان لینے کے ملزم ایک خودکش حملہ آور کی شناخت پانچ سال پہلے ہندوستان میں گرفتار ایک مشتبہ افغانی دہشت گرد کے طور پر کئے جانے کے دعوے سے متعلق…

مزید پڑھیں »

تیجسوی اور میسا بھارتی سمیت چھ افراد پر ایف آئی آر کا حکم

پٹنہ،19ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عدالت نے آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کے چھوٹے بیٹے اور قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو ، میسا بھارتی سمیت چھ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جوڈیشل مجسٹریٹ نے یہ حکم پٹنہ سول کورٹ میں دائر شکایت کے ذیل میں…

مزید پڑھیں »

لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں-میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے-ممبئی کی معذور بہادر بیٹی روشن جواد نے ایم ڈی بن کر ملک وقوم کانام روشن کیا

ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شاید رؤشن جواد جیسی باہمت اور حوصلہ مند خاتون کے لئے ہی مشہور شاعر امیر قزلباش نے کبھی کہا تھا کہ ۔۔۔۔۔  لوگ جس حال میں مرنے کی دعا کرتے ہیں میں نے اس حال میں جینے کی قسم کھائی ہے امیر قزلباش   ممبئی کے مضافاتی علاقہ جوگیشوری…

مزید پڑھیں »

کیپٹن امریندر سنگھ نے قانون ساز کی میٹنگ سے قبل وزیر اعلیٰ کے عہدے سے دیا استعفیٰ

چنڈی گڑھ ، 18 ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب کی دو بار کمان سنبھالنے والے کیپٹن امریندر نے آج شام قانون ساز پارتی کی میٹنگ سے قبل ہی وزیراعلی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔ایک اہم سیاسی پیش واقعہ میں ، پنجاب کے وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں مجلس سے ڈرنے والی اور ایک ہی خاندان کی حکومت : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا نرمل میں خطاب

اقتدار پر آنے کے بعد ہرسال 17 ستمبر کو یوم آزادی تلنگانہ منایا جائے گا تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر داخلہ امت شاہ نے آج دعویٰ کیا کہ بی جے پی 2024 میں تلنگانہ میں #جیت درج کرے گی۔ انہوں نے حیدرآباد یوم آزادی کے موقع پر ضلع #نرمل میں ایک جلسہ عام…

مزید پڑھیں »

روسی اداکارہ (Yulia Peresild ) فلم کی شوٹنگ کے لیے خلائی اسٹیشن روانگی

ماسکو:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) روس کی خلائی ایجنسی راس کاسموس #فلم کی #شوٹنگ کے لیے اداکارہ یولیا پریسلڈ Actress Yulia Peresild کو آئندہ ماہ عالمی خلائی اسٹیشن بھجوا رہی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق 36 سالہ روسی #اداکارہ نے خلا میں فلم کی شوٹنگ کرنے کے حوالے سے کہا کہ اب…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیائی تیز گیندباز ولیمنک ہندوستان کے خلاف سیریز سے باہر

ملبورن ،16؍ ستمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کی تیز گیند باز ٹائلا ولیمنک فٹنس وجوہات کی بنا پر ہندوستان کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز اور ایک ٹیسٹ سے محروم رہیں گی۔ہیڈ کوچ میتھیو موٹ نے کہا کہ ولیمنک واحد کھلاڑی ہے جو آئندہ میچوں سے باہر ہوںگی۔ وہ ٹی 20 سیریز…

مزید پڑھیں »

سڑک پر ڈانس کرنے کے معاملہ میں لڑکی کے خلاف ایف آئی آر درج-ویڈیو وائرل

اندور، 16ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے اندور کی وجے نگر تھانہ پولیس نے ایک اہم شاہراہ پر واقع زیبرا کراسنگ پر ڈانس کرکے رکاوٹ پیدا کرنے کے معاملہ میں ملزم #لڑکی کے خلاف ایک معاملہ درج کیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ (مشرقی علاقہ) آشوتوش باگری نے بتایا کہ دو دن پہلے #سوشل…

مزید پڑھیں »
Back to top button