سرورق

سعودی عریبین ایئرلائنز نے مسافروں کیلئے نئی سہولت کا اعلان کیا

ریاض،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر اعتمرنا ایپ کی سہو لت کا اضافہ کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق #گوگل پلے اور ایپ اسٹور پر #اسمارٹ #موبائل پر #ایپ کے ذریعے یہ سہولت مہیا کی گئی ہے۔السعودیہ ایئر لائن…

مزید پڑھیں »

قبرص میں وروشا کو کھولنے کا ترک منصوبہ، اقوام متحدہ کی طرف سے تنقید

نیویارک،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 23 جولائی جمعہ کے روز ترکی کی جانب سے شمالی قبرص (Turkish Cypriot resort) کے ساحلی شہر وروشا کو دوبارہ کھولنے کے منصوبوں کی مذمت کی۔ یہ شہر سن 1974 میں اس تنازعے کے بعد سے بند پڑا ہے، جس کے باعث جزیرہ قبرص…

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹرمیرابائی چانو نے چاندی کا تمغہ جیتا، ہندوستان کا ٹوکیو میں پہلا تمغہ

ٹوکیو، 24 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سابق عالمی چیمپئن ویٹ لفٹر میرابائی چانو (Mirabai Chanu) نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین کے 49 کلوگرام کیٹگری میں ہفتہ کو چاندی کا تمغہ جیت کر ہندوستان کو #ٹوکیواولمپک کا پہلاتمغہ دلادیا۔ہندوستان نے ان کھیلوں کی تاریخ میں پہلی بار پہلے دن کوئی…

مزید پڑھیں »

اداکارہ سمیرا ریڈی نے اپناوزن کم کرلیا-فٹنس پہ توجہ دے رہی ہیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ اداکارہ #سمیراریڈی اس وقت فلموں سے بہت دور ہیں لیکن وہ سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں۔ شادی کے بعد اداکارہ نے فلمی دنیا کو  الوداع کہہ دیا تھا۔ادھر جب اداکارہ کے حمل کی خبر آئی تو شائقین بھی بہت حیرت زدہ ہوگئےتھے۔تاہم ڈیلیوری کے بعد سمیرا…

مزید پڑھیں »

دنیا کی سب سے طویل ترین ڈومیسٹک فلائٹ

نیویارک،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا کی سب سے طویل ترین کمرشل ڈومیسٹک فلائٹ نے 15 ہزار 7 سو 15 کلو میٹر کا سفر 16 گھنٹوں اور 20 منٹ میں طے کر لیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی سب سے طویل ترین فلائٹ نے فرانس کے تہاتی فا #انٹرنیشنل #ایئرپور ٹ سے…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس کا پھیلاؤ، آسٹریلیا نے سڈنی لاک ڈاؤن مزید سخت کر دیا

کینبرا،23؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلیا کی نیو ساؤتھ ویلز ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاک #ڈاؤن مزید سخت کر دیا گیا ہے اور اسے ”نیشنل ایمرجنسی” قرار دے دیا گیا ہے۔ #ریاستی #وزیر #اعلیٰ نے عندیہ دیا ہے کہ لوگوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایات بھی دی…

مزید پڑھیں »

شوہر کی گرفتاری پر شلپا شیٹی کا پہلا بیان سامنے آ گیا۔ممبئی پولیس کا شلپا شیٹی سے متعلق اہم فیصلہ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکارہ شلپا شیٹی کو اُن کے شوہر راج کندرا کے فحش فلمیں بنانے کے کیس میں طلب نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت کی جانب سے شلپا شیٹی (Shilpa Shetty)کے شوہر راج کندرا کو #فحش (Porn Movies) #فلمیں بنانے کے کیس میں 23 جولائی تک…

مزید پڑھیں »

روس کا حیران کن لڑاکا طیارہ پیش

ماسکو،22؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قابل بھروسہ دفاعی مصنوعات طیار کرنے والے ملک روس نے اپنا پہلا سنگل انجن والا جیٹ پیش کر دیا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادی میر #پیوٹن نے بین الاقوامی ایرو اسپیس سیلون کے دورے کے دوران اس سنگل انجن والے طیارے کی جانچ کی۔اس موقع پر طیارہ ساز کمپنی…

مزید پڑھیں »

کراچی: قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والے افراد گرفتار۔ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی،22؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں گزشتہ روز فائرنگ کر کے قربانی کے بھینسے کو #ذبح کرنے والے افراد کے خلاف اینیمل ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، فائرنگ کرنے والے کئی افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز #قربانی کے #بھینسے کو فائرنگ کر کے…

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں 44 ہزار، فرانس میں 21 ہزار کورونا کیسز رپورٹ

لندن ،22؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 44 ہزار 104 کیسز جبکہ فرانس میں 21 ہزار 539 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، برطانیہ میں اس سے مزید 73 اموات بھی رپورٹ ہوئی ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ میں ہیلتھ سروس اسٹاف کی #تنخواہوں میں 3 فیصد اضافہ کر…

مزید پڑھیں »
Back to top button