سرورق

بلجیم: 19 سالہ لڑکی طیارے میں دنیا کے گرد تنہا چکر لگانے کیلئے کوشاں

نیویارک،27جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یورپ میں ایک 19 سالہ طالبہ ایک چھوٹے طیارے کی سولو #فلائٹ کے ذریعے دنیا بھر کا چکر لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ زارا ردرفرڈ Zara Rutherford یہ #کارنامہ سر انجام دینے والی دنیا کی کم عمر ترین فرد ہونے کا ریکارڈ قائم کرنا چاہتی ہے۔ زارا کے پاس #برطانیہ…

مزید پڑھیں »

استعفیٰ دیتے وقت یدیورپا کی آنکھوں میں آگئے آنسو کہا سائیکل پر سوار ہوکر ریاست میں بی جے پی کوکیا مضبوط

بنگلورو،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کئی دن سے جاری سیاسی قیاس آرائیوں کے درمیان بی ایس #یدیورپا نے #کرناٹک کے #وزیر اعلی کے عہدے سے آج استعفیٰ دے دیا۔ یہ چوتھا موقع ہے جب بی ایس یدیورپا نے وزیر اعلی کے عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔ یدیورپا اب تک چار بار وزیراعلیٰ بن چکے ہیں…

مزید پڑھیں »

انگلینڈ:لائبریری سے لی گئی کتاب 63 سال بعد واپس کردی گئی

لندن،26جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انگلینڈ کی ایک #لائبریری سے بطور امانت پڑھنے کے لیے لی گئی کتاب کو 63 سال بعد لائبریری کو واپس کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جب یہ #کتاب واپس کی گئی تو اس پر ایک تحریر لکھی تھی کہ‘دیری، کبھی نہ دینے سے بہتر ہے۔اس کتاب کی ایک تصویر نیو…

مزید پڑھیں »

شہزادی ڈیانا کی 30 سالہ بھتیجی کی 62 سالہ ارب پتی سے شادی

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پرنسز آف ویلز، شہزادی ڈیانا کی بھتیجی اور ارل اسپینسر کی بیٹی، لیڈی کِٹی اسپینسر  (Lady #Kitty Spencer) نے 62 سالہ ارب پتی مائیکل لیوس (Michael #Lewis) سے شادی کرلی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق ، 30 سالہ لیڈی کِٹی اسپینسر نے ہفتے کے روز ایک شاندار تقریب میں…

مزید پڑھیں »

میریکام آسان جیت کے ساتھ اولمپکس کے پری کوارٹر میں داخل

ٹوکیو،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)6 بار کی عالمی #چمپیئن ایم سی میریکام (51 کلوگرام) اتوار کے روز یہاں ابتدائی #راؤنڈ میں ڈومینیکا ریپبلک کی میگویلیانا ہرنینڈیز گارسیا کو شکست دے کر اولمپک کھیلوں کے پری کوارٹر فائنل میں داخل ہوگئیں۔2012 کے اولمپک کھیلوں میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی میری کوم نے 15 سال…

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن کے خلاف پرتشدد مظاہرے

ملبورن :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسٹریلوی شہروں #سڈنی اور #ملبورن میں کورونا لاک ڈاؤن میں سختی اور توسیع کے بعد شہری سڑکوں پر نکل آئے اور اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔ اس موقع پر مظاہرین کی جانب سے پولیس پر پودوں کے گملوں کے علاوہ شیشے بوتلیں بھی پھینکی…

مزید پڑھیں »

امتحان پرچے سے قبل نوجوان لڑکی کی موت پرخاندان شدید صدمے سے دوچار

قاہرہ،25جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مصر کی شمالی #المنوفیہ گورنری کے علاقے بلمشط میں ایک 18 سالہ لڑکی سالانہ #امتحان کے لیے ہونے والے پرچوں کے دوران اچانک انتقال کرگئی۔ لڑکی کی ناگہانی موت پر نہ صرف اس کے والدین بلکہ عام شہری بھی شدید صدمے سے دوچار ہیں۔ #انٹرمیڈیٹ کی طالبہ 18 سالہ منار…

مزید پڑھیں »

طالبان نے امریکی فوج کے مقامی ترجمان کا سر قلم کردیا

لندن:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹی وی نیٹ ورک ’سی این این‘ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان نے ایک افغان مترجم کو امریکی فوج کے ساتھ کام کرنے کی پاداش میں قتل کر دیا۔سی ای این این کے مطابق یہ واقعہ 12 مئی کا ہے جب 32 سالہ سہیل پردیس (Sohail Pardis)…

مزید پڑھیں »

امریکہ طاقت کی زبان میں بات نہ کرے: چین، بائیڈن پالیسی نقصان دہ: امریکی میڈیا

بیجنگ؍واشنگٹن ،24؍جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کی حیثیت نہیں کہ وہ چین کو #لیکچر دے یا اس کے بارے میں غیرمنطقی تبصرے کرے، امریکہ #چین کے ساتھ طاقت کی زبان میں بات کرنا چھوڑ دے۔ ترجمان #ژالی #جیان (Zhao Lijian) نے ان خیالات کا…

مزید پڑھیں »

سعودی عریبین ایئرلائنز نے مسافروں کیلئے نئی سہولت کا اعلان کیا

ریاض،24؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر اعتمرنا ایپ کی سہو لت کا اضافہ کیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق #گوگل پلے اور ایپ اسٹور پر #اسمارٹ #موبائل پر #ایپ کے ذریعے یہ سہولت مہیا کی گئی ہے۔السعودیہ ایئر لائن…

مزید پڑھیں »
Back to top button