سرورق

گجرات فسادات پر نریندر مودی کا انٹرویو شائع نہ کرنے کیلئے دباؤ، شاہد صدیقی کا انکشاف

شاہد صدیقی نے انکشاف کیا کہ احمد پٹیل نے 2002 گجرات فسادات پر اُس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کا انٹرویو شائع نہ کرنے کیلئے اُن پر دباؤ ڈالا، لیکن انکار پر انہیں پارٹی سے برطرف کروا دیا گیا۔

مزید پڑھیں »

امریکہ پر قابو پانے کے لیے وینزویلا کے 3 خفیہ منصوبے بے نقاب، ٹرمپ نے سرحد پر بھیجے جنگی جہاز

"امریکہ کو اس کی اوقات دکھانے کے لیے وینزویلا نے تین بڑے منصوبوں پر کام شروع کر دیا ہے، جن میں عالمی طاقتوں سے اتحاد، فوجی تعیناتی اور ملیشیا گروپوں کو فعال کرنا شامل ہے۔"

مزید پڑھیں »

گجرات کی 10 گمنام پارٹیوں کو پانچ برس میں 4300 کروڑ کا چندہ، راہل گاندھی نے الیکشن کمیشن کی خاموشی پر اٹھائے سوالات

"گجرات کی گمنام پارٹیوں کو 4300 کروڑ کا چندہ ملا ہے، لیکن الیکشن کمیشن خاموش کیوں ہے؟" — راہل گاندھی

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کی پالیسیوں کا اثر، 50 سال میں پہلی بار امریکہ میں تارکین وطن کی آبادی میں 10 لاکھ کی تاریخی کمی

"1960 کی دہائی کے بعد پہلی بار امریکہ کی تارکین وطن آبادی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کا بڑا سبب ٹرمپ انتظامیہ کی سخت امیگریشن پالیسیاں ہیں۔"

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے نمیشا پریا کیس میں سماعت سے انکار، اٹارنی جنرل نے دیا اہم بیان

سپریم کورٹ نے کہا کہ نمیشا پریا کیس پر حکومت ہند ہی میڈیا کو بریف کرے گی، کسی اور کو بیان دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں »

فون ہیک ہونے کی علامات اور بچاؤ کے آسان طریقے

فون ہیک ہونے کی نشانیاں اکثر نظر انداز کر دی جاتی ہیں، لیکن چند چھوٹی تبدیلیاں جیسے بیٹری کا ختم ہونا، انٹرنیٹ کا تیزی سے استعمال ہونا یا مشکوک ایپس کا انسٹال ہونا، آپ کے فون کی سیکیورٹی کے خطرے کی گھنٹی ہیں۔

مزید پڑھیں »

جھارکھنڈ میں چونکا دینے والا واقعہ، 13 سالہ نابالغ لڑکی ماں بن گئی

دھنباد میڈیکل کالج اسپتال میں 13 سالہ نابالغ لڑکی کی نارمل ڈیلیوری نے سب کو حیران کر دیا، معاملہ پولیس اور چائلڈ ویلفیئر کمیٹی تک پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں »

4 سال میں 3 بار حاملہ، خاتون کا سزا سے بچنے کا چونکا دینے والا منصوبہ

شانزی صوبے کی ایک خاتون نے جیل جانے سے بچنے کے لیے حمل کو ڈھال بنایا، مگر بالآخر قانون نے اپنا راستہ بنالیا۔

مزید پڑھیں »

گووندا کی اہلیہ سنیتا نے طلاق کا مقدمہ درج کرایا،اداکار پر ظلم،بے وفائی اور ترکِ تعلق کے الزامات

سنیتا آہوجا نے عدالت میں اپنے شوہر گووندا پر بے وفائی اور ظلم جیسے سنگین الزامات لگائے ہیں جبکہ اداکار مسلسل سماعتوں میں غیر حاضر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں »

شاہجہاں پور:جلال آباد کا نیا نام پرشورام پوری، مرکزی حکومت نے منظوری دے دی

مرکزی وزارت داخلہ نے شاہجہاں پور کے جلال آباد کا نام تبدیل کر کے پرشورام پوری کرنے کی منظوری دے دی، جتن پرساد نے کہا یہ سناتنی سماج کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔

مزید پڑھیں »
Back to top button