سرورق

ریپ اور قتل کے مرتکب ملعون چچا کو سزائے موت کی سزا

  ریپ اور قتل کے مرتکب ملعون چچا کو سزائے موت کی سزا راولپنڈی : (ایجنسیاں) راولپنڈی کی ایک مقامی عدالت نے اپنی 7 سالہ بھتیجی کو ریپ اور قتل کرنے کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنادی۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے ولی اللہ نامی…

مزید پڑھیں »

پربھنی : درگاہ روڈ پر معمولی بات کو لیکر چھوٹے بچوں کا جھگڑا طول اختیار کر گیا -جھگڑے میں نوجوان کا قتل

درگاہ روڈ پر معمولی بات کو لیکر چھوٹے بچوں کا جھگڑا طول اختیار کر گیا -جھگڑے میں نوجوان کا قتل -قاتل کے خلاف  پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج پربھنی (سید یوسف) پربھنی شہر کے مغربی علاقے میں واقع درگاہ روڈ غوث کالونی میں چھوٹے بچوں کا جھگڑا بڑوں میں پہنچ…

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات : خصوصی مہارتوں کے حامل غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ 

  عرب امارات: خصوصی مہارتوں کے حامل غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ  دبئی : (ایجنسی)متحدہ عرب امارات نے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرتے ہوئے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔اماراتی نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمران شیخ…

مزید پڑھیں »

زرین خان نے فلم انڈسٹری کے نظر انداز کیے جانے کی وجہ بتادی

زرین خان نے فلم انڈسٹری کے نظر انداز کیے جانے کی وجہ بتادی اداکارہ زرین خان نے ساتھی اداکارہ کترینہ کیف کو اپنے فلمی کیرئیر کی تباہی کا ذمے دار قرار دیدیا ہےاور ساتھ ہی خود کو فلمی صنعت میں نظر انداز کیے جانے کی وجہ بتادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق…

مزید پڑھیں »

عمر10 سال، وزن 85 کلو اور مقصد سومو پہلوانی

عمر10 سال، وزن 85 کلو اور مقصد سومو پہلوانی ٹوکیو:(ویب ڈٰیسک) دس سالہ کیوٹا کاموگائی اپنی عمر کے بچوں سے دوگنی جسامت رکھتے ہیں۔ اب یہ حال یہ ہے کہ وہ اپنے سے بڑے بچوں کو بھی لڑائی میں گرادیتے ہیں۔اس وقت ان کا وزن 85 کلوگرام ہے اور وہ…

مزید پڑھیں »

کسانوں کا احتجاج کا 66 واں دن: دہلی پولیس شرانگیزوں کی تلاش میں جالندھرجا پہنچی

کسانوں کا احتجاج کا 66 واں دن:سنگھو ، ٹکڑی اور غازی پور بارڈرز پر انٹرنیٹ خدمات معطل , دہلی پولیس شرانگیزوں کی تلاش میں جالندھرجا پہنچی نئی دہلی: ( اردودنیا.اِن)زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کی تحریک کا آج 66 واں دن ہے ، تاہم پچھلے 4 دنوں میں 2 بار ہونے…

مزید پڑھیں »

والدہ کی لاش کو 10 سال تک فریزر میں چْھپا کر رکھنے والی خاتون گرفتار

والدہ کی لاش کو 10 سال تک فریزر میں چْھپا کر رکھنے والی خاتون گرفتار ٹوکیو: (اردودنیا.اِن) ایک جاپانی خاتون نے اپنی والدہ کی لاش کو 10 سال سے زائد عرصے تک اپنے اپارٹمنٹ کے اندر موجود فریزر میں چھپائے رکھا، خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ’ان کی والدہ…

مزید پڑھیں »

ریاض کاجلد دنیا کے 10 بڑے شہروں میں شمارہوگا:ولی عہد

ریاض کاجلد دنیا کے 10 بڑے شہروں میں شمارہوگا:ولی عہد الریاض : (ایجنسی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دارالحکومت الریاض کو دنیا کے معاشی اعتبار سے دس بڑے شہروں میں شامل کرنے کے لیے ایک وسیع تر حکمت عملی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے…

مزید پڑھیں »

19اپوزیشن پارٹیوں نے صدرکے خطاب کابائیکاٹ کیا

19اپوزیشن پارٹیوں نے صدرکے خطاب کابائیکاٹ کیا,کانگریس کاپارلیمنٹ میں احتجاج،زرعی قوانین واپس لینے کامطالبہ نئی دہلی ؛ (اردودنیا.اِن) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی سربراہی میں پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ اور19اپوزیشن پارٹیوں نے صدرجمہوریہ کے خطاب کابائیکاٹ کیاہے ۔اپوزیشن پارٹیوں نے نئے زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ…

مزید پڑھیں »

مسجد حرام میں طواف کے صحن میں 150 مربع میٹر جگہ کے سنگ مرمر تبدیل

مسجد حرام میں طواف کے صحن میں 150 مربع میٹر جگہ کے سنگ مرمر تبدیل الریاض : ( ایجنسی) حرمین شریفین کے انتظامی امور کے ذمہ دار ادارے حرمین جنرل پریذیڈینسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مسجد حرام اور مطاف کے 150 مربع میٹرصحن…

مزید پڑھیں »
Back to top button