سرورق

راہول گاندھی کا پارلیمنٹ میں اظہار رائے پر اعتراض: "مجھے بولنے نہیں دیا جاتا

نئی دہلی، 26 مارچ: (اردودنیا.اِن/ایجنسیز) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی نے بدھ کو اسپیکر پر سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی نے…

مزید پڑھیں »

غزہ میں حماس کے خلاف عوامی احتجاج – جنگ کے خاتمے کا مطالبہ

غزہ، 26 مارچ (اردو دنیا.اِن/ایجنسیز) – غزہ کی پٹی میں شجاعیہ محلے کے قبیلوں نے بدھ کی سہ پہر حماس کے خلاف احتجاج کی کال دی، یہ کہتے ہوئے کہ "خاموشی اب کوئی آپشن نہیں ہے۔” قبیلوں نے الزام لگایا کہ حماس کے رہنما عوام کو نظر انداز کر رہے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کی سخت کارروائی: الہ آباد ہائی کورٹ کے عصمت دری کیس میں تبصرے پر نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی، "حساسیت کی کمی” قرار نئی دہلی، 26 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے بدھ کو الہ آباد ہائی کورٹ کے اس حالیہ فیصلے پر روک لگا دی جس میں عدالت نے عصمت دری کے ایک معاملے میں ملزم کو بری…

مزید پڑھیں »

ون نیشن، ون الیکشن: لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرانے پر غور

انتخابی نظام میں بڑی تبدیلی کی توقع نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ہندوستان میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ کرانے کے مجوزہ بلوں پر غور کرنے کے لیے تشکیل دی گئی پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ 25 مارچ کو لیا گیا جب…

مزید پڑھیں »

یوپی میں بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ برہم – متاثرین کو دوبارہ تعمیر کی اجازت

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتر پردیش کے پریاگ راج میں بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ نے حیرت کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی اعلیٰ عدالت نے درخواست گزاروں کو اپنے گھر دوبارہ تعمیر کرنے کی اجازت دینے کا راستہ دکھایا ہے اور ساتھ ہی ریاستی حکومت کو سخت ہدایات دی ہیں۔ درحقیقت،…

مزید پڑھیں »

مذہبی اقلیتوں کی ابتر معاشی حالت سدھارنے تحفظات یا مثبت اقدامات کیا چاہئے-رام پنیانی

ہندوستان میں اقلیتوں، بالخصوص مسلمانوں کی معاشی حالت انتہائی ابتر ہے اور یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ حکومتیں چاہتے ہوئے بھی اقلیتوں کی بہبود کے لیے اقدامات نہیں کر سکتیں۔ اس ضمن میں ہم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی زیر قیادت یو پی اے حکومت کی مثال پیش کر…

مزید پڑھیں »

ملک کے ارکان اسمبلی کی دولت سیاست اور جرائم-عقیل احمد

ہندوستان میں ماضی کے سیاستداں بہت غریب ہوا کرتے تھے۔ اپنی غربت کے باوجود انہیں اسمبلی اور پارلیمنٹ کے انتخابات میں باآسانی کامیابی حاصل ہوتی تھی۔ اس کی وجہ ان کی غیر معمولی عوامی خدمات ہوتی تھی۔ اُس دور میں سیاسی قائدین کی دولت کو نہیں بلکہ عوامی خدمات کو…

مزید پڑھیں »

نریندر مودی کو کس کس کا اوتار بنایا جائے گا؟-روش کمار

بی جے پی قائدین خاص کر وزیراعظم ہند مودی کی چمچہ گری اور ان کی جھوٹی تعریف و ستائش کرنے والے انہیں ایک طرح سے اوتار سمجھتے ہیں۔ خود مودی جی نے اپنی پیدائش کے بارے میں جو کچھ کہا ہے اس کے بعد تو ان کو سب نے مان…

مزید پڑھیں »

جب یوکرین دنیا کی تیسری بڑی جوہری طاقت تھا-امجد خان

روس۔ یوکرین جنگ کو 1124 دن (3سال 28 دن) ہوچکے ہیں۔ یوکرین کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی دارالحکومت کیف پر روسی حملہ کے بعد سے اب تک 88513 روسی سپاہی ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں۔ ان میں سے 1180 روسی فوجی پچھلے 24 گھنٹوں میں ہلاک یا…

مزید پڑھیں »

آئس لینڈ کی وزیر کا استعفیٰ: 15 سالہ لڑکے سے تعلق اور بچے کی پیدائش کا اعتراف

ریکیاویک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)آئس لینڈ کی حکومت میں شامل خاتون وزیر برائے اطفال ایس تھلڈور لوئا تھورسڈوٹیر (58 سالہ) کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا ہے۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب 30 سال پرانے ایک تعلق کا انکشاف ہوا، جس میں انہوں نے مبینہ طور پر 15 سالہ لڑکے کے ساتھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button