سرورق

حکومت کا نیا اقدام: انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو ڈیجیٹل اسپیس تک رسائی کا اختیار ملے گا

نئی دہلی: حکومت نے سالانہ 12 لاکھ روپے تک کی آمدنی کو ٹیکس فری کر دیا ہے، لیکن یکم اپریل 2025 سے انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کو شہریوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، ذاتی ای میل، بینک اکاؤنٹس، آن لائن انویسٹمنٹ، اور ٹریڈنگ اکاؤنٹس تک قانونی رسائی حاصل ہو جائے گی۔ ایماندار…

مزید پڑھیں »

20 شادیاں، 104 بچے اور 144 پوتے، ایک شخص نے پورا گاؤں آباد کر دیا

16 بیویاں، 104 بچے اور 144 پوتے – تنزانیہ کے شخص نے اپنی زندگی کی داستان بیان کر دی تنزانیہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے زیادہ تر لوگ محدود خاندان رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں، لیکن کچھ ایسے افراد بھی ہیں جو…

مزید پڑھیں »

40 سال سے سادھو کے بھیس میں روپوش عمر قید کا مجرم جنگل سے گرفتار

اتر پردیش / باندہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولیس نے ایک حیران کن کارروائی میں 40 سال سے سادھو کے بھیس میں روپوش قتل کے مجرم کو مدھیہ پردیش کے گھنے جنگلات سے گرفتار کر لیا۔ ملزم بابولال، جو باندہ ضلع کے پلہاری گاؤں (بسنڈا تھانہ) کا رہائشی ہے، 1985 میں زمین کے تنازعے…

مزید پڑھیں »

جعلی پاسپورٹ کے ذریعے امریکہ جانے والا گجراتی نوجوان گرفتار، بھارت ڈی پورٹ

احمد آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)امریکہ میں غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک ہندو نوجوان نے مسلمان نام سے جعلی پاسپورٹ بنا کر امریکہ جانے کی کوشش کی، مگر امریکی حکام نے اسے ہوائی اڈے پر ہی گرفتار کرکے…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: نابینا امیدوار بھی جج بن سکتے ہیں

نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارت کی سپریم کورٹ نے ایک اہم اور تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نابینا اور بصارت سے محروم امیدواروں کو جوڈیشل سروس میں ملازمت حاصل کرنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ عدالت نے مدھیہ پردیش کے اس قاعدے کو بھی غیر آئینی قرار دیا، جس کے…

مزید پڑھیں »

برڈ فلو، میدک اور سنگاریڈی میں گزشتہ 4 دِنوں میں 10 ہزار مرغیاں فوت

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت اور پولٹری فارمس مالکین کی جانب سے تلنگانہ میں برڈ فلو نہ ہونے کا دعویٰ کیا جارہا ہے اور شہر کے علاوہ اضلاع میں عوام میں پائے جانے والے خوف کو دُور کرنے کیلئے مفت چکن تقسیم کیا جارہا ہے لیکن ریاست کے مختلف مقامات پر مرغیوں کے…

مزید پڑھیں »

پاسپورٹ کیلئے نئے قواعد،2023ء کے بعد پیدا ہونے والوں کیلئے برتھ سرٹیفکیٹ ضروری

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اگر آپ کسی بھی وجہ سے بیرونی ملک کا سفر کرنا چاہتے ہیں تو پاسپورٹ ضروری ہے ، چاہے وہ تعلیم ہو، ملازمت ہو یا کاروبار کیلئے۔ بہت سے ممالک ، پاسپورٹ میں معمولی غلطیوں کی وجہ سے ویزا مسترد کردیتے ہیں۔ حال ہی میں امریکہ، یوروپ اور آسٹریلیا…

مزید پڑھیں »

آر ٹی سی بسوں میں اب ٹکٹ کیوآر کوڈ کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے

تلنگانہ/حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ آر ٹی سی نے شہریوں کیلئے بسوں میں آن لائن ادائیگی کا سسٹم شروع کرتے ہوئے مسافرین کو راحت دی ہے۔ اکثر بسوں میں سفر کے دوران ٹکٹ خریدی کیلئے چلر نہ ہونے کے سبب مسافرین و کنڈکٹرس کو ایک دوسرے سے لڑتے دیکھا جاتا رہا ہے۔ مسافر…

مزید پڑھیں »

شوہر کو چھوڑسکتی ہوں لیکن انسٹاگرام کو نہیں ، بیوی کا دوٹوک جواب

پٹنہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بہار کے کٹیہار ضلع سے ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون نے یہ کہہ کر سب کو چونکا دیا کہ وہ اپنے شوہرکو چھوڑ سکتی ہیں لیکن انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرنا نہیں چھوڑیں گی۔ معاملہ پولیس کے ذریعے فیملی کونسلنگ سنٹر تک پہنچا؛ شوہر نے شکایت کی…

مزید پڑھیں »

شہزادی خان کی پھانسی – انصاف یا ناانصافی؟ دل دہلا دینے والی داستان

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)متحدہ عرب امارات میں ایک 33 سالہ ہندوستانی خاتون، شہزادی خان، کو چار ماہ کے بچے کے قتل کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی، لیکن بھارتی حکومت کو اس واقعے کی کوئی اطلاع نہ تھی۔ خاتون کے والد، شبیر خان، کی جانب سے عدالت سے رجوع کرنے…

مزید پڑھیں »
Back to top button