بین ریاستی خبریں
-

ایس پی نے حج ہاؤس بنایا اور بی جے پی نے مانسرووربھون:یوگی
لکھنؤ29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی مذہب کا کارڈ کھیل کرالیکشن لڑرہی ہے۔مذہب اورذات کے نام پرکھل کرووٹ مانگے جارہے ہیں۔لیکن الیکشن کمیشن تماشائی بناہواہے۔عدالت نے مفت وعدے پررپورٹ مانگی ہے لیکن اب تک کوئی مذہب کے نام پرانتخابی مہم کے خلاف عدالت نہیں گیاہے۔ اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے…
مزید پڑھیں » -

وزیراعلیٰ شیوراج پر قابل اعتراض ویڈیو بنانے والا ملزم ممبئی میں گرفتار
ممبئی ؍بھوپال ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھوپال کرائم برانچ نے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان کے پرانے ویڈیو کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے وائرل کرنے والے ملزم کو ممبئی سے گرفتار کرلیا ہے، ٹیم ملزم کو ممبئی سے بھوپال لا رہی ہے۔ ملزم پرویز اقبال ممبئی کا رہائشی ہے۔ ملزم نے وزیر اعلیٰ…
مزید پڑھیں » -

اب ہندی میں بھی ہوگی ایم بی بی ایس کی تعلیم، ایم پی سرکار اقدامات کرے گی
بھوپال،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اب مدھیہ پردیش میں ہندی میں بھی ایم بی بی ایس MBBS کیا جا سکتا ہے۔ حکومت نے ایم بی بی ایس کا نصاب ہندی میں تیار کرنے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ حال ہی میں اس کمیٹی کا ایک اہم اجلاس بھی ہوا۔ ہندی میں…
مزید پڑھیں » -

یوپی الیکشن: مایاوتی نے مسلمانوں پر کھیلا بڑا داؤ بی ایس پی جیتے گی یا ایس پی کا کھیل بگڑے گا؟جانیں سیاسی تانے بانے
لکھنؤ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش اسمبلی الیکشن 2022 کے دوران بی ایس پی سپریمو مایاوتی کا مسلم پریم کافی چرچے میں ہے۔ ایسے میں ایسا لگتا ہے کہ اس بار بی ایس پی پچھلے الیکشن کا ریکارڈ توڑے گی۔ اب تک بی ایس پی نے کل 403 سیٹوں میں سے 225 سیٹوں کے لیے…
مزید پڑھیں » -

تبدیلی ٔمذہب پر کجریوال کی رائے : مبینہ تبدیلی ٔ مذہب کے خلاف مؤثر قانون بنانا ہوگا: کجریوال
چنڈی گڑھ ،29جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ہفتہ کو جالندھر میں کہا کہ مذہب ایک نجی معاملہ ہے۔ ہر ایک کو بھگوان کی عبادت کرنے کا حق ہے۔ تبدیلی ٔ مذہب کے خلاف قانون ہونا چاہیے لیکن اس کے ذریعے کسی کو غیر منصفانہ طور پر ہراساں نہیں…
مزید پڑھیں » -

مالیگاؤں دھماکہ کیس: اعتراض پر اے ٹی ایس افسر عدالت سے باہر
دفاع نے سماعت آگے بڑھانے سے کردیاتھا انکار ممبئی، 28 جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2008 کے مالیگاؤں بم دھماکوں کی سماعت کے دوران مہاراشٹرا انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) کے دو افسران بھی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے لیکن دفاع کے اعتراض کے بعد انہیں کمرہ چھوڑنا پڑا۔ استغاثہ کے کئی…
مزید پڑھیں » -
سفاک بیوی کا جابرانہ قدم، عاشق کو گھر بلاکر شوہر کا کیا قتل ، دونوں گرفتار
راج گڑھ، 25جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدھیہ پردیش کے راج گڑھ میں ایک شادی شدہ خاتون نے اپنے عاشق کو گھر بلاکر پہلے اپنے بدنصیب شوہر کا قتل کیا۔ پھر شوہر کی نعش کے پاس ہی عاشق کے ساتھ مل کر رومانس کئے ۔ صبح سویرے عاشق کے گھر سے نکلنے کے…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: گونگی- بہری لڑکی سے دو ماہ قبل ہوئی عصمت دری خون بہنے کے بعد جانچ کرانے پہنچی متاثرہ توہواخلاصہ
جے پور، 25 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے چتور گڑھ ضلع سے ایک چونکا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں کچھ لوگوں نے دو ماہ قبل گونگی اور بہری لڑکی کی عصمت دری کی تھی جس کی وجہ سے وہ حاملہ ہوگئی تھی۔ حال ہی میں جب متاثرہ کو پیٹ میں…
مزید پڑھیں » -
یوپی الیکشن میں جناح،پاکستان کامدعاجاری یوگی آدتیہ ناتھ کا اکھلیش یادوپرطنز،’طمنچہ وادی‘ بتایا
نئی دہلی25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مہنگائی ،بے روزگاری ،کسان کی دوگنی آمدنی پرخاموش بی جے پی پاکستان،جناح،مسلمان ،حج ہائوس جیسے مسائل پرالیکشن لڑرہی ہے۔الیکشن کمیشن بھی مذہب اور ذات کے نام پرکھلے عام ووٹ مانگنے پرخاموش تماشائی بناہواہے۔اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق وزیراعلیٰ اور سماج وادی پارٹی کے صدر…
مزید پڑھیں »







