بین ریاستی خبریں
-

ہندوتواکے مسئلہ پربی جے پی بہت پیچھے:سنجے راوت
ممبئی25جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر تنقید کرتے ہوئے شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے دعویٰ کیاہے کہ شیوسینا ملک کی پہلی پارٹی ہے جو ہندوتوا کے مسئلہ پر الیکشن لڑتی ہے۔ اس سے پہلے بی جے پی نے الزام لگایا تھا کہ شیوسینا کا ہندوتوا صرف کاغذوں…
مزید پڑھیں » -

نئے باب کا آغاز: آر پی این سنگھ یوپی انتخابات سے قبل کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل
نئی دہلی،25؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس کے سینئر لیڈر آر پی این سنگھ منگل کو بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بی جے پی میں شمولیت پر انہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے ایک نئی شروعات ہے۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ یہ میرے لیے ایک نئی شروعات ہے۔ میں عزت…
مزید پڑھیں » -

یوپی: ایس پی کا نیا کاسٹ کارڈ: غیر یادو او بی سی کے لیے 30 فیصدٹکٹ
اونچی ذات اور مسلمانوں کے لیے بھی 20 فیصد حصہ داری نئی دہلی،25؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تمام سیاسی پارٹیاں اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر رہی ہیں۔ تمام پارٹیاں امیدواروں کے اعلان میں ذات پات کا توازن برقرار رکھنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی…
مزید پڑھیں » -

یوپی : بھاجپا سے ابھی تک کسی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں ، سب کے’ وکاس‘ کا دعویٰ
لکھنؤ ، 24جنوری(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے اتر پردیش انتخابات میں اب تک 194 امیدواروں کے ٹکٹ فائنل کر لیے ہیں۔ ان میں ایک بھی مسلم امیدوار شامل نہیں ہے۔ مسلم اکثریتی مغربی اتر پردیش میں بھی بی جے پی نے کوئی مسلم امیدوار کھڑا نہیں کیا ہے۔ بی جے پی…
مزید پڑھیں » -

مجھے اندھیرے کمرے میں زدوکوب کیا گیا: خاتون نے آندھرا پولیس پر لگایا بربریت کا الزام
چتور،24؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھرا پردیش کے چتور کے پولس اسٹیشن میں زیر حراست خاتون کی مبینہ پٹائی اور تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ تلگو دیشم پارٹی (Telugu Desam Party) کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں لکشمی نگر کالونی کی ایم امامہشوری Uma Maheshwari نے دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » -

این سی پی سپریمو شرد پوار کورونا وائرس سے متاثر
نئی دہلی،24؍ جنوری(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار کورونا NCP chief Sharad Pawar سے متاثر ہوگئے ہیں ،ٹویٹ کرکے انہوں نے خود کو متاثر ہونے کی اطلاع دی ہے۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار کو کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ شرد پوار نے کہا میں کورونا سے متاثر ہوں۔…
مزید پڑھیں » -

بھاجپا سے بھگدڑ جاری : آگرہ : ایم ایل اے جتیندر ورما بھاجپاسے استعفیٰ دے کر سماجوادی میں شامل
آگرہ ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اسمبلی الیکشن 2022 کے اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی ہلچل تیز ہے۔ اس تناظر میں آگرہ کے فتح آباد اسمبلی حلقہ سے ایم ایل اے جتیندر ورما نے بی جے پی چھوڑ دیا ہے۔ ایم ایل اے جتیندر ورما کا ٹکٹ کٹنے کے بعد وہ اتوار کو…
مزید پڑھیں » -
ممبئی :شیواجی نگر گینگ ریپ کے تمام 4 ملزمان گرفتار، 3 ملزمان نابالغ نکلے
ممبئی ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے مشرقی مضافاتی علاقہ گوونڈی میں ہفتہ کی صبح ایک نوجوان خاتون کے ساتھ چار مردوں نے مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی۔ اتوار کو شیواجی نگر Shivaji Nagar پولیس اسٹیشن (ممبئی پولیس) کے سینئر انسپکٹر ارجن راجن نے بتایا کہ اس واقعہ کے چاروں ملزمان…
مزید پڑھیں » -

دہلی میں 71 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا : 1950 کے بعد جنوری میں سب سے زیادہ ہوئی بارش
نئی دہلی ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق اس سال جنوری میں دہلی میں سنیچر کی دیر رات ہونے والی بارش کے بعد کل 88.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جو 1950 کے بعد اس مہینے میں ہونے والی سب سے زیادہ بارش ہے۔ اتوار…
مزید پڑھیں » -

سدھو کے مشیر محمد مصطفی کیخلاف بی جے پی کی طرف سے ایف آئی آر ، اشتعال انگیز ی کا الزام
چندی گڑھ ، 23جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب میں 20 فروری کو اسمبلی انتخابات ہوں گے ۔ اس دوران پنجاب کانگریس کے سربراہ نوجوت سنگھ سدھو کے قریبی محمد مصطفی اور ان کے مشیر کیخلاف ایف آئی آر درج کیا گیا ہے۔ محمد مصطفی نے مبینہ طور پر نازیبا زبان استعمال کی تھی۔ ان…
مزید پڑھیں »








