بین ریاستی خبریں
-

گینگ ریپ کرنے والے گروہ کا بھانڈپھوٹ گیا واردات کی فحش ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کا سنسنی خیز انکشاف
پرتاپ گڑھ؍جے پور، 19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے آدی باسی اکثریتی ضلع پرتاپ گڑھ دھریاو د پولیس اسٹیشن نے سلسلہ وار اجتماعی عصمت دری کے واقعات کا سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ پولیس کو نقب زنی کیس میں حراست میں آئے 5 ملزمان میں سے ایک کے موبائل سے اجتماعی زیادتی کی ویڈیوز…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹر: نگر پنچایت انتخابات میں بی جے پی کوزبردست جھٹکا
ناندیڑ میں کانگریس کو اکثریت، لاتور میں بنی سب سے بڑی پارٹی ممبئی، 19 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا میں نگر پنچایت انتخابات میں بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ساتھ ہی بدھ کو جاری کردہ نتائج کانگریس کے لیے کئی اچھی خبریں لے کر آئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاتور…
مزید پڑھیں » -

تہاڑ جیل کے قیدی نے موبائل نگل لیا،بغیر آپریشن نکالا گیا موبائل
نئی دہلی، 19جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تہاڑ جیل میں بند ایک قیدی نے پولیس سے بچنے کے لیے موبائل فون نگل لیا، جس کی وجہ سے اسے جیل سے ڈی ڈی یو اسپتال میں داخل کرایا گیا، تاہم قیدی کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے قیدی کو جی بی پنت اسپتال منتقل…
مزید پڑھیں » -

ترویندر سنگھ راوت نہیں لڑنا چاہتے ہیں اسمبلی انتخاب، نڈا کو خط لکھ کر بتائی وجہ
دہرادون، 19جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی کے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ اتراکھنڈ کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر ترویندر سنگھ راوت Trivendra Singh Rawat نے اسمبلی انتخابات نہ لڑنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ترویندر سنگھ راوت نے بی…
مزید پڑھیں » -

آسام میں 8 ہزار سے زائد کورونا کیسز؛ لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ
گوہاٹی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آسام میں کورونا وائرس کے 8,072 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جو کہ وبائی امراض کے آغاز کے بعد سے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ ریاست میں اب تک کل 6,61,789 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس سے قبل ایک دن میں سب سے زیادہ نئے کیس رپورٹ…
مزید پڑھیں » -

اعظم گڑھ کے لوگوں سے بات کرکے الیکشن لڑنے کے بارے میں فیصلہ کرونگا: اکھلیش یادو
لکھنؤ،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ یوپی میں اقتدار میں آنے کے بعد ہم سماج وادی پنشن اسکیم شروع کریں گے اور اس کے تحت ہر سال ضرورت مندوں کو 18 ہزار روپئے دیں گے۔ ایس پی سربراہ نے کہا کہ اس بار ہمیں…
مزید پڑھیں » -

ملائم سنگھ کی چھوٹی بہو اپرنا یادو بی جے پی میں شامل
نئی دہلی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات 2022 سے پہلے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے خاندان میں سیندھ لگائی ہے۔ ملائم سنگھ یادو کی بہو اپرنا یادو بدھ کو بی جے پی میں شامل ہو گئیں۔ وہ یوپی بی جے…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کی معطلی درست ہے یا نہیں؟
سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا نئی دہلی،19؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مہاراشٹر اسمبلی سے بی جے پی کے 12 ایم ایل اے کو ایک سال کے لیے معطل کرنے کے معاملے میں سماعت کے بعد بی جے پی ایم ایل اے کی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » -

ہم اکھلیش یادو کے ساتھ، اویسی ہرانے کا کام نہ کریں:عبداللہ اعظم خان
لکھنؤ18جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اعظم خان کے نام پراویسی یوپی میں اپنی سیاست کررہے ہیں،ان کی سیاست کوزورداردھکااس وقت لگا جب اعظم خان کے بیٹے نے سماج وادی پارٹی کی حمایت کااعلان کیااوراویسی کی سیاست کوگھیراہے۔سماج وادی پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم خان نے اے آئی…
مزید پڑھیں » -

بنگال اسپیکر سے سپریم کورٹ نے کہا مکل رائے کی نااہلی پر فروری کے دوسرے ہفتے تک فیصلہ کریں
نئی دہلی، 17 جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سپریم کورٹ نے پیر کو امید ظاہر کی کہ مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر مکل رائے کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فروری کے دوسرے ہفتے تک فیصلہ سنایا جائے گا۔ جسٹس ایل ناگیشور راؤ اور بی وی ناگرتھنا کی بنچ نے اس معاملے کی…
مزید پڑھیں »








