بین ریاستی خبریں
-

چنئی کے تین سرکاری اسپتالوں میں 50 سے زیادہ ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر
چنئی ،08؍ جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تمل ناڈو کی راجدھانی چنئی کے تین بڑے سرکاری میڈیکل کالجوں اور اسپتالوں میں 50 سے زیادہ ڈاکٹروں اور ہیلتھ ورکرز کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں۔ شمالی چنئی کے اسٹینلے میڈیکل کالج میں اوٹی اور کورگ کے دورے پر گئے کم از کم 30 میڈیکل طلبہ کورونا…
مزید پڑھیں » -

چنڈی گڑھ میئر الیکشن: بی جے پی کی سربجیت کور 14 ووٹوں کے ساتھ چنڈی گڑھ کی نئی میئرمنتخب
چنڈی گڑھ ،08؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے چندی گڑھ میں چندی گڑھ میونسپل کارپوریشن کے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ بی جے پی کی سربجیت کور چندی گڑھ کی نئی میئر ہوں گی۔ سربجیت کور کو 14 ووٹ ملے، جبکہ عام آدمی پارٹی کو 13 ووٹ ملے۔ ویلیٹ پیپر…
مزید پڑھیں » -

اے پی ‘ملازمین کیلئے 23.29 فیصد پی آر سی
جگن حکومت نے وظیفہ پر سبکدوشی کی عمر 62 سال کردی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آندھراپردیش کی جگن موہن ریڈی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ناراضگی کو دیکھتے ہوئے آخرکار پی آر سی کا اعلان کردیا ۔ گزشتہ کئی ماہ سے حکومت اور ملازمین کی تنظیموں کے درمیان پی آر سی سفارشات پر مذاکرات…
مزید پڑھیں » -

دہلی اختتام ِ ہفتہ کرفیو : دہلی میں رات 10 بجے سے ویک اینڈ کرفیو کانفاذ ،جانیں کیا ہیں کرفیو ضوابط
نئی دہلی، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں کرونا کی مبینہ برق رفتاری اور نئی قسم اومیکرون سے خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ وہیں منگل کو ایک بڑا فیصلہ لیتے ہوئے کجریوال حکومت نے دارالحکومت میں ویک اینڈ کرفیو لگانے کا اعلان کیا تھا۔ جس کی وجہ سے ویک اینڈ کرفیو جمعہ کی…
مزید پڑھیں » -

دہلی پولیس نے 60 مجرمانہ مقدمات میں مطلوب گینگسٹر کو کیا گرفتار، گینگ وار کی سازش کو کیا ناکام
نئی دہلی،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی پولیس نے ایک گینگسٹر کو گرفتار کیا ہے جس کے خلاف دہلی اور اتر پردیش میں 60 مجرمانہ معاملے درج ہیں۔ پکڑے گئے گینگسٹر کا نام انیل دوجانہ ہے۔ انیل دوجانہ کے ساتھ پولیس نے ان کے دو ساتھیوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔ انل دوجانہ کے…
مزید پڑھیں » -

جموں کشمیر کے عوام کی بیداری لازمی : بصورت دیگر نوجوانوں کو پاؤں رکھنے کیلئے جگہ نہیں بچے گی: محبوبہ مفتی
سری نگر، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پی ڈی پی صدر اورجموں کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ اگر جموں و کشمیر کے لوگ ابھی بھی نہیں بیدار ہوئے، تو ایسے حالات بنائے جائیں گے کہ یہاں کے نوجوانوں کو پاؤں دھرنے کے لئے بھی زمین نہیں بچے گی۔ انہوں…
مزید پڑھیں » -

یوپی اسمبلی انتخابات: اِس بار بھاجپا ان برادریوں کو زیادہ سے زیادہ ٹکٹ دے گی، فہرست میں اشارہ
لکھنؤ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش اسمبلی انتخابات میں ذات پات کے مساوات کو مدنظر رکھتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی کس بنیاد پر ٹکٹوں کی تقسیم کرے گی، یہ پارٹی نے اپنی انتخابی کمیٹی میں شامل چہروں کے ذریعے واضح کر دیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق بی جے پی او بی سی…
مزید پڑھیں » -

اعظم خان کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ، یوپی کی یوگی سرکار کی تیاری
لکھنؤ، 7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اسمبلی انتخابات سے پہلے سماج وادی پارٹی کے قدآور لیڈراور لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کی مشکلات بڑھنے والی ہیں،کیونکہ ریاستی حکومت نے اعظم خان کی ضمانت کو منسوخ کرنے کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔ ہائی کورٹ اب ریاستی حکومت کی…
مزید پڑھیں » -

اروناچل پردیش میں کورونا کے 29 نئے مریضوں کی تصدیق
ایٹا نگر،07؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اروناچل پردیش میں کورونا کے 29 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی ریاست میں متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 55,436 ہوگئی ہے۔ نیز زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 103 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ایک سینئر افسر نے جمعہ کو یہ جانکاری دی۔…
مزید پڑھیں »









