بین ریاستی خبریں
-

سورت: فیکٹری میں زہریلی گیس نکلنے سے 6 مزدورہلاک ، 22 اسپتال میں داخل
سورت،06؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جمعرات کو گجرات کے سورت ضلع میں ایک فیکٹری سے مبینہ طور پر کیمیکل سے بھرے ٹینکر سے زہریلے دھوئیں نکلنے کی وجہ سے فیکٹری کے چھ مزدوروں کی موت ہو گئی اور تقریباً 22 دیگر اسپتال میں داخل ہیں۔ سورت میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی) کے انچارج…
مزید پڑھیں » -

امارت شرعیہ کے مولانا سجاد میموریل ہاسپٹل میں آکسیجن کنسنٹیٹر کا انتظام کیا گیا
عوام احتیاط سے کام لیں،امارت شرعیہ طبی محاذپ ربھی عوام کے ساتھ کھڑی ہے:مولاناسہیل ندوی پٹنہ : 4/جنوری(پریس نوٹ)کوویڈ 19 کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر مریضوں کے لیے امارت شرعیہ کے مولانا سجاد میموریل ہاسپٹل میں آکسیجن کنسنٹیٹر کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔امیر شریعت حضرت مولانا احمد…
مزید پڑھیں » -

دہلی سرکار کی وضاحت ، دہلی میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا
دہلی، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ویک اینڈ کرفیو نافذ کر کے اب پابندی بڑھا دی گئی ہے، تاہم دہلی کے وزیر ستیندر جین نے آج واضح کیا ہے کہ دارالحکومت میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا۔ دہلی میں آج اب تک کورونا کے 5500…
مزید پڑھیں » -

لکھنؤ: یوپی انتخابات سے پہلے کورونا’ دھماکہ‘، میدانتا اسپتال کا 40 عملہ مثبت
لکھنؤ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یوپی میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے دارالحکومت لکھنؤ میں کورونا دھماکہ ہوگیا۔ لکھنؤ کے میدانتا اسپتال میں کرونااس طرح ٹوٹ پڑا کہ ایک ساتھ 40 طبی عملہ متاثر پائے گئے ہیں۔رنڈیم ٹیسٹنگ میں یہ سب کورونا متاثر پائے گئے ہیں۔ اسپتال کی جانب سے تمام متاثرہ…
مزید پڑھیں » -

راجستھان: بہیمانہ اجتماعی عصمت دری : نابالغہ کے قتل کے بعد بھی درندے اس کی نعش کو نوچتے رہے ، ، ملزمان میں ایک نابالغ بھی شامل
کوٹہ ؍جے پور ، 4جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے کوٹہ ڈویژن کے بوندی نامی ضلع میں ایک آدی باسی نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں ایک چونکا دینے والا سچ سامنے آیا ہے۔ اس دل دہلا دینے والے واقعہ کے بعد جب متوفیہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے…
مزید پڑھیں » -
بیٹی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ سے ناراض بیوی اورشوہر نے 70 سالہ نوکر کاکیا قتل
ممبئی،04؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ممبئی کے مان خرد علاقے میں نابالغ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں ایک بزرگ نوکر کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے ،ممبئی کے مان خردعلاقے میں 70 سالہ بوڑھے نوکر کو بے دردی سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا گیا۔ قاتل میاں بیوی کو گرفتار…
مزید پڑھیں » -

یوگی حکومت کی بدعنوانی بے نقاب کرنے پر مجھے نشانہ بنایا گیا: ڈاکٹر کفیل
کتاب ’’دی گورکھپور ہاسپٹل ٹریجڈی‘‘ کی رسم اجراء تقریب کے موقع پر میڈیا سے خطاب کولکاتا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) گورکھپور کے بی آر ڈی میڈیکل کالج و اسپتال میں بچوں کی اموات کے معاملے میں 2017 میں سرخیوں میں آئے ماہر اطفال ڈاکٹر کفیل خان نے آج کلکتہ پریس کلب میں اپنی کتاب…
مزید پڑھیں » -

کولکاتہ کے این آر ایس اسپتال میں 70 نرسیں اور ڈاکٹرز کورونا سے متاثر
مغربی بنگال،03؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مغربی بنگال میں کورونا انفیکشن تیزی سے لوگوں کو اپنی زدمیں لے رہا ہے۔ ڈاکٹرز اور نرسیں جنہوں نے ویکسی نیشن کی دونوں خوراکیں لی ہیں وہ بھی کورونا کے خطرے سے دوچار ہیں۔ کولکاتہ کے این آر ایس اسپتال میں 70 ڈاکٹر اور نرسیں کورونا سے…
مزید پڑھیں » -

اتراکھنڈ: سالِ نو کا جشن منانے آئے 28 سیاح کرونا متأثر ، محکمہ صحت میں مچی کھلبلی
دہرا دون ،3؍ جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سال نو کا جشن منانے رشی کیش آئے 28 سیاحوں کے کرونا سے متاثر پائے جانے کے بعد انتظامیہ اور محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔تمام سیاح اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں۔ محکمہ صحت سیاحوں کے رابطے میں آنے والے مقامی لوگوں کو فون کرکے…
مزید پڑھیں »







