بین ریاستی خبریں
-
دہلی میں بلیک فنگس کے 1858 معاملات سامنے آئے: محکمہ صحت
نئی دہلی،8اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے محکمہ صحت نے اتوار کے روز کہا کہ قومی دارالحکومت میں اب تک مکورمائکوسس (بلیک #فنگس) کے 1858 کیس رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 686 مریض 5 اگست تک زیر علاج تھے۔محکمہ صحت نے ایک بیان میں کہا کہ امفوتیرسین-بی کی کل 51540 شیشیاں دہلی کو…
مزید پڑھیں » -

اکھلیش یادونے وزیراعلیٰ کوزبان پرقابورکھنے کامشورہ دیا-ملائم کو’ ابا جی‘ کہنے پر اکھلیش برہم
لکھنؤ7اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو پارٹی کا تھیم سانگ جاری کیا۔ اس موقع پر #اکھلیش نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو اپنی زبان پرقابورکھنے کامشورہ بھی دیا۔انہوں نے کہاہے کہ اگر آپ میرے والدپر کچھ کہتے ہیں تو اپنے والد کے بارے میں بھی…
مزید پڑھیں » -
ماں نے اپنے دو بیٹوں کا گلا کاٹ دیا ، ایک کی موت
مرادآباد:07اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اترپردیش کے ضلع #مرادآباد کے مونڈھا پانڈے تھانہ علاقے کے گھوسی پورا گاؤ ں میں ایک ماں نے ہی پہلے اپنے دو معصوم بیٹوں کو چاقو سے گلا کاٹ دیا اور پھر خود کو بھی چاقو سے زخمی کرلیا۔ اس واقعہ میں چھوٹے بیٹے کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دونوں…
مزید پڑھیں » -

لوجہاد مخالف قانون کے خلاف عرضی پر گجرات ہائی کورٹ نے سرکار سے سوالات پوچھے
نئی دہلی7اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مفروضہ لو جہاد کا فتنہ کھڑا کرکے گجرات سرکار نے ۱۵؍جولائی کو ’’مذہبی آزادی ( ترمیم شدہ) ایکٹ 2021‘‘ نافذ کیا تھا ، اس کے بعد بہت سارے لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے اور متعدد ایف آئی آر درج کی گئی ہیں ۔ #جمعیۃعلماء ہند ودیگر کی طرف…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا : اسکولوں میں 17 اگست سے کلاسیں بحال کی جائیں گی
ممبئی ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت نے کہا کہ دیہی علاقوں میں پانچویں جماعت سے ساتویں #جماعت اور شہری علاقوں میں آٹھویں سے بارہویں جماعت کی براہ راست کلاسیں 17 اگست سے شروع ہوں گی۔ اسکول ایجوکیشن کے وزیر ورشا گائیکواڈ نے سینئر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد اعلان کیا ۔ #گائیکواڑ…
مزید پڑھیں » -

پورن فلم کیس: راج کندرا کو ابھی جیل میں رہنا ہو گا بامبے ہائی کورٹ نے فوری رہائی کی درخواست مسترد کردی
ممبئی ،07؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ فلم اداکارہ #شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا جن پر #فحش فلموں کا الزام ہے، ان کو ابھی جیل میں رہنا پڑے گا۔ بمبئی ہائی #کورٹ نے انہیں گرفتار نہ کرنے اور فوری طور پررہا کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں » -

بہار: کئی اضلاع سیلاب سے بے حال، گنگا اور پن پن میں طغیانی، کئی گاوں میں پانی داخل
پٹنہ، 6 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کی راجدھانی پٹنہ سمیت کئی اضلاع میں سیلاب نے خطرناک صورت حال پیدا کر دی ہے۔ گنگا اور پن پن ندیوں میں طغیانی دیکھنے کو مل رہی ہے اور پٹنہ و بھاگلپور میں یہ ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہتی ہوئی نظر آ رہی ہیں۔ پٹنہ…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال :بارش اور سیلاب کی وجہ سے براحال، 3 لاکھ افراد متاثر فصل بچانے کی کوشش کر رہے ہیں کسان
کولکاتہ، 6 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک کے مختلف حصوں میں سیلاب کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔ مغربی #بنگال میں ماضی میں مسلسل بارش کی وجہ سے صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ بنگال کے کئی علاقوں میں #سیلاب کے واقعات کی وجہ سے تقریبا 3 لاکھ لوگ…
مزید پڑھیں » -
بچے کو اپنی ماں کے نام کے استعمال کاہے حق : دہلی ہائی کورٹ
نئی دہلی، 6 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کو کہا کہ کوئی باپ اپنی بیٹی کیلئے شرائط نہیں تھوپ سکتا اور ہر بچے کو اپنی ماں کا ذیلی نام استعمال کرنے کا حق ہے۔عدالت نے ایک نابالغ لڑکی کے والد کی درخواست پر سماعت کے دوران دیایہ بیان دیا۔…
مزید پڑھیں » -

ہریانہ بورڈ نے سابق وزیراعلی چوٹالہ کا 12 ویں کا نتیجہ روکا پہلے10 ویں کا انگریزی موضوع کا امتحان کرناہوگا پاس
بھیوانی، 6 اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہریانہ بورڈ آف اسکول #ایجوکیشن نے جمعرات کو 12 ویں کلاس کے اوپن امتحان کے نتائج کا اعلان کیا۔ امتحان کا نتیجہ سو فیصد تھا، کیونکہ کووڈ وبا کی وجہ سے امتحانات نہیں لئے جا سکے۔ سپریم کورٹ کی طرف سے دیئے گئے فارمولے کی بنیاد پر…
مزید پڑھیں »






