بین ریاستی خبریں
-

دہلی: آدرش نگر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ اومعطل،مزارکولے کرمتنازع ویڈیو میں آئے تھے نظر
نئی دہلی، 11 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے آدرش نگر #پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او سی پی بھردواج کو معطل کردیا گیا ہے۔ #دہلی پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے بتایا کہ ایس ایچ او کے خلاف مسلسل #شکایات موصول ہو رہی ہیں، جس کے بعد یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔ پولیس ذرائع…
مزید پڑھیں » -

لالو یادو کی وارننگ ، اگر ذات پرمبنی مردم شماری نہیں ہوئی تو بائیکاٹ کاامکان
نئی دہلی11اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہار کی مرکزی اپوزیشن پارٹی راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو یادو نے ایک بار پھر ذات پرمبنی مردم شماری کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے درخواست کی ہے کہ 2021 کی #مردم شماری میں ذات پرمبنی مردم #شماری بھی کرائی جائے ،…
مزید پڑھیں » -

تریپورہ :ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی و دیگر ٹی ایم سی رہنماوں کے خلاف ایف آئی آر درج
کولکاتہ ،11؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مغربی بنگال کے بعد اب تریپورہ میں ترنمول #کانگریس اور بی جے پی کے درمیان سیاسی جنگ جاری ہے۔ ماضی میں حملے کے حوالے سے الزام تراشیوں کے درمیان #تریپورہ پولیس نے ٹی ایم سی ارکان پارلیمنٹ ڈولا سین اور کنال گھوش کے خلاف ایف آئی آر درج کی…
مزید پڑھیں » -

مہاراشٹرا و آندھراپریش میں اسکولوں کی کشادگی عمل میں آئے گی
مہاراشٹرا حکومت نے جاری کیااعلامیہ ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مہاراشٹرا حکومت نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پچھلے ڈیڑھ سال سے بند اسکول 17 اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ اس کے لیے دیہی اور شہری کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ نیز ، حتمی فیصلہ اس ضلع کے عہدیداروں نے کرنا ہے۔ریاست…
مزید پڑھیں » -
بی جے پی نے بی ایس پی سے آئے جتندر سنگھ ببلو کو پارٹی سے نکالا، ریتا بہوگنا کی شکایت پر ہوئی کاروائی
لکھنو،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی نے بی ایس پی سے آئے جتندر سنگھ ببلو کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔ #جتیندر سنگھ #ببلو کچھ دن پہلے بی جے پی میں شامل ہوئے تھے، جس پر بی جے پی کی #ریتا #بہوگنا نے اعتراض کیا تھا۔ دراصل جتیندر سنگھ ببلو پر الزام ہے…
مزید پڑھیں » -

چراغ پاسوان کو خالی کرنا پڑے گاوالد رام ولاس پاسوان کو الاٹ کیا گیا بنگلہ ، حکومت نے دیا نوٹس
نئی دہلی،10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت نے 12 جن پتھ بنگلے میں رہنے والے لوک سبھا رکن چراغ پاسوان اور دیگر کو نوٹس جاری کیا ہے اور ان سے سابق مرکزی وزیر رام ولاس #پاسوان کو الاٹ کیا گیا مکان خالی کرنے کا کہا ہے۔ حکام نے منگل…
مزید پڑھیں » -

اکھلیش یادونے ذات کی بنیاد پر مردم شماری کی حمایت کی
نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی اکھلیش یادو نے ذات پر مبنی مردم شماری کی حمایت کی ہے۔ پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے دوران منگل کو انہوں نے کہاہے کہ آئین میں ترمیم کا بل آرہا ہے۔ ریاستوں کو پسماندہ ذاتوں کے حوالے سے حقوق مل رہے ہیں۔انہوں نے…
مزید پڑھیں » -
عام آدمی پارٹی کے سنجے سنگھ نے جنترمنترنعرے کی مذمت کی،کجریوال کے کیس درج نہ کرانے پرخاموش
بی جے پی کے لوگ اشتعال انگیز تقاریرسے دہلی کاماحول خراب کررہے ہیں نئی دہلی10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی کے جنترمنترپرمسلم مخالف نعروں کے حوالے سے عام #آدمی #پارٹی کی نیندٹوٹ گئی ہے ۔جب کہ #کجریوال خاموش ہیں۔یہ #فرقہ وارانہ نعرے مبینہ طور پر جنتر منتر علاقے میں ’مارچ‘ کے دوران بلند کیے گئے…
مزید پڑھیں » -

یوپی اورمنی پورمیں اتحادنہیں کیا گیا تو ہم الیکشن لڑیں گے:نتیش کمار
پٹنہ:10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہارکے #وزیراعلیٰ #نتیش کمار نے واضح طورپرکہاہے کہ جے ڈی یو بہار سے باہر بھی اپنے پاؤں پھیلائے گا۔پارٹی ان ریاستوں میں اپنے امیدوار کھڑے کرے گی جہاں مستقبل قریب میں اسمبلی #انتخابات ہونے والے ہیں۔ اگر اتحاد ہے تو ٹھیک ہے ، ورنہ جے ڈی یو اپنے طور پر…
مزید پڑھیں » -

عمر گوتم تبدیلی مذہب معاملہ مہاراشٹرا کے پوسد شہر سے گرفتار ڈاکٹر فراز شاہ کو 7؍دنوں کی پولس تحویل
ممبئی 10اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تبدیلی مذہب معاملے میں گذشتہ اتوار کی شب مہاراشٹر کے ضلع ایوت محل کے #پوسد مقام سے گرفتار ڈاکٹر #فراز شاہ کو آج #لکھنئو کی خصوصی عدالت نے 7؍دنوں کے لئے پولس تحویل میں بھیج دیا حالانکہ سرکاری وکیل نے دس دنوں کی تحویل طلب کی تھی لیکن دفاعی…
مزید پڑھیں »







