بین ریاستی خبریں
-

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم جلد مختار انصاری سے پوچھ گچھ کرے گی
باندہ/13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہت جلد انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی ایک ٹیم #اترپردیش کے ایم ایل اے مختار انصاری (Mukhtar Ansari)سے باندہ جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔ اترپردیش کی جیل باندہ میں ایم ایل اے مختار انصاری پرانفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (The Enforcement Directorate) کے #عہدیداروں نے اس معاملے میں عدالت سے ضروری اجازت حاصل کرلی…
مزید پڑھیں » -
اے پی سی آر گلبرگہ یونٹ کا مستحسن اقدام؛ سزا مکمل ہونے کے باوجود جرمانہ کی رقم ادا کرنے سے قاصر چھ قیدیوں کو دلائی آزادی، پانچ جیل سے آچکے ہیں باہر
بنگلورو/13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انسانی حقوق کی حفاظت، مظلوموں اور سماج کے دبے کچلے طبقوں کو انصاف دلوانے، جیلوں میں بند بے قصور نوجوانوں کی رہائی، فرضی مقدمات میں پھنسے افراد کی مدد کرنے اور اُنہیں قانونی رہنمائی فراہم کرنے سمیت عوام میں قانونی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے قائم اسوسی ایشن فور…
مزید پڑھیں » -

آبادی کنٹرول بل میں سنجیدگی کم انتخابی مفاد زیادہ :مایاوتی
لکھنؤ:13جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی(BSP president Mayawati)نے آبادی کنٹرول بل کے مسودے کے سلسلے میں اترپردیش حکومت کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں سنجیدگی کم اور انتخابی مفاد زیادہ نظر آرہا ہے۔ #مایاوتی نے منگل کو یک بعد دیگر تین #ٹوئٹ کر کے…
مزید پڑھیں » -

مدراس ہائی کورٹ نے خارج کی اداکار وجے کی عرضی، ایک لاکھ کا جرمانہ عائد
چنئی، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مدراس ہائی کورٹ (The Madras high court) نے تمل #فلم #اداکار #وجے ( Tamil actor Vijay) کی #انگلینڈ سے 2012 میں رالس #رائس (Rolls-Royce) کار درآمد کرنے پر انٹری ٹیکس سے چھوٹ سے متعلق عرضی منگل کے روز خارج کر دی۔جسٹس ایس ایم سبرامنیم نے عرضی خارج کرتے ہوئے اداکار…
مزید پڑھیں » -

زندگی بچانے کے لئے ماسک پہننا اور ٹیکہ لگانا ضروری ہے:گہلوت
جے پور، 13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی عالمی وباء ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور زندگی بچانے کے لئے ماسک پہننا اور ٹیکہ لگوانا ضروری ہے۔مسٹر اشوک گہلوت نے یہ بات آج ضلع بانسواڑہ کے کوشل گڑھ علاقہ کے پوٹلیہ گاؤں…
مزید پڑھیں » -

مودی تمل ناڈو کے لیے ایک کروڑ ٹیکے کا خصوصی الاٹمنٹ کریں: اسٹالن
چنئی ،13 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تملناڈو کے وزیراعلیٰ ایم کے اسٹالن (Tamil Nadu Chief Minister MK Stalin)نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی سے ریاست کو کورونا ویکسین کی ایک کروڑ ڈوز کے اسپیشل الاٹمنٹ کرنے کی درخواست کی۔مسٹر #اسٹالن نے وزیراعظم #مودی کو خط لکھ کر خط کی کاپی میڈیا کو جاری کرتے…
مزید پڑھیں » -
14 دن کے پولیس ریمانڈ پر بھیجے گئے لکھنؤ سے القاعدہ سے تعلق کے الزام میں گرفتارملزمین
لکھنو/12 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لکھنؤ میں گرفتار القاعدہ کے دونوں مشتبہ کو 14 روزہ پولیس ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ #دہشت گردوں سے پوچھ گچھ میں بہت سے بڑے انکشافات ہونے کادعویٰ کیاگیاہے۔ #ایودھیا رام مندر کے علاوہ کاشی اور متھرا کے مندر بھی ان کے نشانے پر تھے۔ان کے نام…
مزید پڑھیں » -

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ، 19 سال کے لڑکے کو بھی لڑکی ساتھ (live-in-relationship) میں رہنے کاحق
چنڈی گڑھ، 12 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ (Punjab and Haryana High Court)نے ایک انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ ایک 19 سالہ لڑکا اور 21 سالہ لڑکی کوبھی ایک ساتھ بغیرشادی کے رشتہ میں رہنے کا حق ہے، کیونکہ وہ بالغ ہوچکے ہیں، اس لئے اسے اس بنیاد پر…
مزید پڑھیں » -
راجستھان ایڈمنسٹریٹو امتحانات 2018 میں انتخاب کے لئے دی گئی 23 لاکھ روپے رشوت ، گرفتار
نئی دہلی، 11جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راجستھان اینٹی کرپشن بیورو (Anti-Corruption Bureau) نے راجستھان ایڈمنسٹریٹو سروسز (Rajasthan Administrative Service) امتحان -2017 کے انٹرویو میں زیادہ نمبر دلوانے اور رشوت لینے کے الزام میں ایک اور ملزم نریندر سنگھ پوسوال کو گرفتار کرلیا ہے۔ عدالت نے ہفتے کو اس معاملہ میں پوسوال اور پہلے سے گرفتار…
مزید پڑھیں » -

یوپی میں قدرتی آفات سے تباہی: آسمانی بجلی گرنے سے آٹھ خواتین سمیت 35 افراد ہلاک
لکھنؤ ، 11جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اتوار کے روز صوبہ یوپی میں جس بارش کا بے صبری سے شدید انتظار تھا، اسی بارش اور طوفان نے ہر سمت تباہی مچاکر ہرکس وناکس کی آنکھیں اشکبار کر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے ریاست میں پانچ خواتین سمیت 35 افراد کی…
مزید پڑھیں »






