بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی نے بمباری کر کے غزہ میں تاریخی عمری مسجد شہید کر دی
غزہ،9دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعہ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے تاریخی عمری مسجد کی مسماری پر شدید دکھ کا اظہا کیا ہے۔حماس نے غزہ میں صدیوں سے قائم اس مسجد پر بمباری کرنے کو اسرائیل کے سنگین جرم سے تعبیر کیا ہے۔دریں اثناء حماس کے زیر اثر…
مزید پڑھیں » -
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینیوں کے حق میں پانچ قراردادیں منظور
نیویارک،8دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پناہ گزینوں کی مدد، امدادی کاموں اور اثاثوں کے تحفظ سمیت یہودی آبادکار بستیوں کے خلاف فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کرلیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطینی پناہ گزینوں کی مدد کے حق میں منظور ہونے والی قرارداد کے…
مزید پڑھیں » -
بی بی سی نیوز اینکر نے لائیو پروگرام میں نازیبا اشارے پر مانگی معافی
لندن،8دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی معروف نیوز اینکر اُس وقت لائیو ٹی وی اسکرین پر آگئیں جب وہ کسی کو درمیانی انگلی سے نازیبا اشارہ کر رہی تھیں اور اسکرین پر ہونے کا احساس ہوتے ہی چونک گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بی بی سی کا…
مزید پڑھیں » -
غزہ کا ہولناک منظر: زخمی بچے کے کٹے اعضا ایک ڈبے میں اس کے پاس رکھے گئے تھے
غزہ ،8دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں سے ہر سطح پر انسانی المیہ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے یورپی اسپتال میں موجود ایک برطانوی ڈاکٹر نے بچوں اور شہریوں کے زخمی ہونے کے ہولناک اور لرزہ خیز مناظر کا…
مزید پڑھیں » -
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ’القدیہ‘ شہر کا ماسٹر پلان جاری کردیا
ریاض،8دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے القدیہ شہر کا ماسٹر پلان اور اس کا انٹرنیشنل برانڈ جاری کردیا۔ سعودی خبررساں ادرے ’ایس پی اے‘ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے جو القدیہ انویسٹمنٹ کمپنی کے چیئرمین بھی ہیں کہا کہ القدیہ شہر مستقبل میں تفریحات، ثقافت اور…
مزید پڑھیں » -
جنگ کے بعد غزہ کا مستقبل کیا ہوگا؟ امریکہ اسرائیل میں اختلافِ رائے
لندن،8دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) غزہ میں جاری اسرائیل حماس لڑائی کے دوران امریکہ نے اگرچہ اپنے اتحادی کو مسلسل حمایت فراہم کی ہے لیکن، ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنازعے کے بعد غزہ کے مستقبل کیبارے میں دونوں اتحادیوں میں اختلافات برقرار ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی…
مزید پڑھیں » -
ڈنمارک میں مقدس کتابوں کی توہین قابل سزا جرم قرار دی گئی،قانون منظور
لندن،8دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت ملک میں کسی بھی مقدس کتاب کی بے حرمتی کو غیر قانونی فعل قرار دیا گیا ہے۔ یہ قانون سازی ملک میں کچھ اسلام مخالف سرگرم لوگوں کی جانب سے قرآن کی برسر عام توہین…
مزید پڑھیں » -
’اسرائیل سے عمر میں بڑی‘ غزہ کی بزرگ خاتون اسرائیلی اسنائپر نے گولی مار کر قتل کردیا
غزہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سبز آنکھوں والی بوڑھی خاتون نے اپنی ہلکی پھلکی شکل سے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے لیکن ایک اسرائیلی نشانہ باز کے ہاتھوں اس کا دردناک ہوا کیونکہ اسے قتل کردیا گیا۔انٹرویو کرنے والے فلسطینی فوٹوگرافر صالح الجعفراوی نے بتایا کہ ہادیہ نصار کو غزہ کی پٹی…
مزید پڑھیں » -
غزہ: سرنگوں کو پانی میں ڈبونے کے بعد ان میں موجود لوگوں کا کیا انجام ہوگا؟
غزہ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حماس اور اسرائیل کے درمیان میدان جنگ غزہ میں جنگجوؤں کی طرف سے تیار کی گئی سرنگیں ایک بار پھر توجہ کا مرکز ہیں کیونکہ اسرائیلی فوج نے سمندری پانی سے سرنگوں کو غرق کرنے کا نیا منصوبہ تیار کیا ہے۔تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی افواج غزہ…
مزید پڑھیں »









